| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے میں FAT 32 پارٹیشن کا امیج بنانے کیلئے نارٹن گھوسٹ استعمال کرتا تھا۔ مگرنارٹن گھوسٹ NTFS پارٹیشن کو سپورٹ نہیں کررہا۔ کیا کوئی ایسا پروگرام موجود ہے جس کے ذریعے NTFS پارٹیشن کا بیک اپ امیج بنایا جاسکتا ہے۔ بالکل گھوسٹ امیج کی طرح اور ضرورت کے وقت اس امیج کو ری اسٹور بھی کیا جاسکے۔
ازرہ کرم میری مدد فرمائیں۔شکریہ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (07-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
گوگل استعمال کریں بھائی، میں نے ابھی ٹرائی کیا ہے تو چند رزلٹ آئے ہیں، لیکن ان کو کھنگالنے کے بعد ہی کوئی اچھا طریقہ پتہ لگ سکتا ہے۔ لیکن فی الوقت میں قدرے مصروف ہوں، آپ خود ٹرائی کر لیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ntfs, ہے۔, کیلئے, کوئی, کرم, کرتا, گھوسٹ, پہلے, پارٹیشن, پروگرام, وقت, موجود, مدد, ایسا, امیج, اسٹور, استعمال, بیک, بالکل, تھا۔, جاسکتا, ذریعے, سپورٹ, ضرورت, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹیری جونز جواب دو! | sahj | عمومی بحث | 2 | 15-04-11 02:34 PM |
| NTFS پر یو ایس فارمیٹ کریں | زارا | کمپیوٹر کی باتیں | 2 | 19-03-11 05:23 PM |
| FAT & NTFS | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 7 | 06-03-10 08:49 PM |
| Runtime GetDataBack for NTFS & FAT 4.0.0.2 | 4.9 MB | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 06-11-09 04:26 PM |
| لینکس میں ونڈوز کی Ntfs ڈرائیو کو استعمال کرنا | عرفان حیدر | لائینکس کارنر | 7 | 23-07-08 03:52 AM |