واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کیلولیڑ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-05-09, 08:20 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation کیلولیڑ

کیلولیڑ

اسلام وعلیکم
میرا لیکولیڑ اوڑ گیا ہے کھول رہا ہو تو یہ ایرر آ رہا ہے کوئی حل بتاو
Attached Images
 
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 08:33 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی اینٹی وائرس انسٹال کر کے دیکھیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 08:37 PM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

user32.dll کرپٹ ہے

۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 09:02 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کوئی اینٹی وائرس انسٹال کر کے دیکھیں۔
اینٹی وائرس پہلے سے انسٹال ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
user32.dll کرپٹ ہے

۔
اے بھائی تو کیسے صیح ہو گی یہ فائل
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 10:59 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرچ کرکے دیکھو کہیں ڈانلوڈ میں پڑی ہوگی
فائل کا ورجن "کمپیوٹر میں موجودہ" ضرور دیکھنا
وہی استعمال ہوگی

سب سے بڑا مسئلہ اس کو replace کرنے میں آئے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 11:00 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے بھی پہلے ایک کام کرکے دیکھ لو
اپنی ونڈو میں ایک نئی آئی ڈی بنا کر دیکھو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 11:05 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ بھی ہوسکتا ہے نیٹ سے کوئی کیلکو لیٹر کا سافٹ وئر ہی انسٹال کرلو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 11:07 PM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ورنہ ہتھوڑا تو ہوگا ہی تمھارے پاس
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 11:29 PM   #9
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اتنے پریشان نہ ھو جلدی سے ونڈو کرو
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-09, 06:25 AM   #10
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس مسلئہ کا حل میرے پاس 101% ہے۔





































30 روپے کا خرچہ ہے









بازار سے نئی ونڈو ایکس پی کی سی ڈی لائیں اور جلدی سے کریں کہیں دیر نا ہو جائے۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-09, 10:48 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سرچ کرکے دیکھو کہیں ڈانلوڈ میں پڑی ہوگی
فائل کا ورجن "کمپیوٹر میں موجودہ" ضرور دیکھنا
وہی استعمال ہوگی

سب سے بڑا مسئلہ اس کو replace کرنے میں آئے گا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اس سے بھی پہلے ایک کام کرکے دیکھ لو
اپنی ونڈو میں ایک نئی آئی ڈی بنا کر دیکھو
جی فیصل بھائی میں نے ایکس پی کی سی ڈی سے یہ کمانڈ کر کری اور مسئلہ حلsfc /scannow
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اور یہ بھی ہوسکتا ہے نیٹ سے کوئی کیلکو لیٹر کا سافٹ وئر ہی انسٹال کرلو
شکریہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yashaka مراسلہ دیکھیں
بھائی اتنے پریشان نہ ھو جلدی سے ونڈو کرو
ہر مسئلہ کا حل کیا صرف ونڈوز کی آپ کیا ونڈوز ہی کرتے رہتے ہیں ؟؟؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
اس مسلئہ کا حل میرے پاس 101% ہے۔





































30 روپے کا خرچہ ہے









بازار سے نئی ونڈو ایکس پی کی سی ڈی لائیں اور جلدی سے کریں کہیں دیر نا ہو جائے۔
آپ بھی ونڈوز کرتے رہتے ہو کیا !!!!
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (02-05-09)
پرانا 02-05-09, 12:03 PM   #12
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جی فیصل بھائی میں نے ایکس پی کی سی ڈی سے یہ کمانڈ کر کری اور مسئلہ حلsfc /scannow

شکریہ

ہر مسئلہ کا حل کیا صرف ونڈوز کی آپ کیا ونڈوز ہی کرتے رہتے ہیں ؟؟؟؟


آپ بھی ونڈوز کرتے رہتے ہو کیا !!!!
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ ہی چل رہا ہے
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-09, 01:10 PM   #13
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو ہر دو تین دن کے بعد ونڈو کرتا رہتا ہوں۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-09, 01:19 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ نے خود جو حل تلاش کیا ہے کہ سب سے عمدہ ہے۔ ہرقسم کی سسٹم فائل گم ہو جانے کی صورت میں یہ کام آتا ہے۔ لیکن میں نے اپ کو اینٹی وائرس اس لیے کہا تھا کہ یہ فائل اگر کرپٹ ہو گئی ہے تو ممکنات میں سے تھا کہ کوئی وائرس آ گیا ہے۔ ویسے اینٹی وائرس کو انسٹال کرنے کے بعد اپڈیٹ کرنا سب سے زیادہ ضروری ہوتا ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
monee3s (02-05-09), فیصل ناصر (02-05-09), wajee (02-05-09)
پرانا 02-05-09, 01:25 PM   #15
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر سسٹم میں ایک بلٹن اینٹی وائرس ہوتا ہے۔ اور یہ 100% وائرس ریمو کرتا ہے۔
یہ رہا اینٹی وائرس
Fdisk
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, ونڈوز, وائرس, موجودہ, اسلام, بھائی, تلاش, حل, دیکھو, سافٹ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger