واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

گرافکس کارڈ سے ٹی وی آؤٹ پٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-09, 12:57 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گرافکس کارڈ سے ٹی وی آؤٹ پٹ

گرافکس کارڈ سے ٹی وی آؤٹ پٹ

میرے پاس جو اے جی پی گرافکس کارڈ لگا ہوا ہے اس میں دو قسم کی آؤٹ پٹ دی گئی ہیں ۔ ایک تو مانیٹر کے لیے جبکہ دوسرا ماؤس پورٹ کی طرح کا گول سا اؤٹ پٹ پوائینٹ ہے۔ مجھے شک ہے کہ یہاں سے کسی دوسرے مانیٹر یا ٹی وی کو آؤٹ پٹ دی جا سکتی ہے۔
گرافک کارڈ کا جو ڈرائیور انسٹال ہوا ہے اس میں بھی دو مانیٹرز کا آپش ہے۔
کیا میں ایک ہی وقت میں دو مانیٹرز استعمال کر سکتا ہوں یا میں اس کارڈ کے ساتھ مانیٹر کے بجائے ٹی وی کو آؤٹ پٹ دے سکتا ہوں؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 07:42 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میرے پاس جو اے جی پی گرافکس کارڈ لگا ہوا ہے اس میں دو قسم کی آؤٹ پٹ دی گئی ہیں ۔ ایک تو مانیٹر کے لیے جبکہ دوسرا ماؤس پورٹ کی طرح کا گول سا اؤٹ پٹ پوائینٹ ہے۔ مجھے شک ہے کہ یہاں سے کسی دوسرے مانیٹر یا ٹی وی کو آؤٹ پٹ دی جا سکتی ہے۔
گرافک کارڈ کا جو ڈرائیور انسٹال ہوا ہے اس میں بھی دو مانیٹرز کا آپش ہے۔
کیا میں ایک ہی وقت میں دو مانیٹرز استعمال کر سکتا ہوں یا میں اس کارڈ کے ساتھ مانیٹر کے بجائے ٹی وی کو آؤٹ پٹ دے سکتا ہوں؟
السلام علیکم،
بدر بھائی آپ اے جی پی گرافکس کارڈ کا نام اور ورژن بتائیے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 08:33 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،
بدر بھائی آپ اے جی پی گرافکس کارڈ کا نام اور ورژن بتائیے!
اچھا ابھی بجلی جائے گی تو کمپیوٹر کھول کر بتاؤں گا۔ ویسے ڈرائیور REDEON FAMLYکا انسٹال ہے۔ تاہم ایکس پی کے ڈیفالٹ ڈرائورز پر اعتبار نہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 12:35 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,188
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اچھا ابھی بجلی جائے گی تو کمپیوٹر کھول کر بتاؤں گا۔ ویسے ڈرائیور REDEON FAMLYکا انسٹال ہے۔ تاہم ایکس پی کے ڈیفالٹ ڈرائورز پر اعتبار نہیں
لائٹ آ جائے تو بتائیے گا ضرور۔۔۔۔

ویسے یہ لائٹ کی آنکھ مچولی تو اس سال کے آخر تک بھی ختم ہونے والی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 12:40 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اہم میرے تو ذہن میں ہی نہیں رہا۔ میں انشا اللہ ابھی 15 منٹ میں بتاتا ہوں۔ آنکھ مچولی تو اب اگلے سال تک جاری رہے گی تاہم رمضان کے بعد والی آنکھ مچولی نے کچھ زیادہ ہی تنگ کر رکھا ہے۔ کوئی ٹایمنگ نہیں۔ کبھی 12 ، 12 گھنٹے چلی جاتی ہے، کبھی دیڑھ ڈیڑھ گھنٹہ کی لوڈ شیڈنگ، کبھی کس وقت اور کبھی کس وقت۔ کوئی کام تک نہیں ہو پا رہا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 12:57 PM   #6
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,188
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو اس کا مطلب ہمارا ریپلائی ضائع نہیں گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے بھی آپ کو تو لائٹ جانے سے فائدہ ہی ہو رہا ہے ۔۔۔ کہ سی پی یو کو کھول کر کارڈ پڑھ لو گے۔۔۔ ویسے آپ دوسرے بندے ہو جس کو لائٹ جانے سے فائدہ ہو رہا ہے۔
پہلا وہ تھا جو خود کُشی کرنے لگا تھا اور لائٹ چلی گئی تھی۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-09), مسافر (10-10-09)
پرانا 10-10-09, 08:02 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
ویسے میری ناقص معلومات کے مطابق کوئی بھی "اے جی پی گرافکس کارڈ" ایسا نہیں آیا تھا جس میں ٹی وی آؤٹ پُٹ دی گئی ہو!
یہ شاید ایک دوسری پورٹ ہے جس کا نام میں‌ابھی بھول رہا ہوں۔ میرے پاس LG کا ایک فلیٹرون مانیٹر تھا جو ڈیول ان پُٹ لیتا تھا اُس کی پورٹ بھی کچھ ایسی تھی اُس کے کیبل کی ایک جانب ایک "میل کنیکٹر" اور دوسری جانب تین RGB کنیکٹر ہوتے تھے، یہ شاید اپسی قسم کے مانیٹز کے آؤٹ پٹ کے لیئے کوئی پورٹ ہوگی!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-10-09)
پرانا 10-10-09, 08:24 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماؤس کی پورٹ کی شکل کی یہ پورٹ ایس-ویڈیو پورٹ ہو سکتی ہے، جس سے کچھ اقسام کے مووی کیمروں، کچھ اقسام کے وی سی آر، ڈی وی ڈی پلئیرز کو آؤٹ پٹ دی جا سکتی ہے۔
اس کے علاوہ کچھ ایسی تاریں، اور کنورٹرز بھی دستیاب ہیں، جو ایس ویڈیو کو ویڈیو آؤٹ میں‌بدل دیتے ہیں، اور اگر وہ کنورٹر آپ کسی الیکٹرانکس مارکیٹ سے خرید لیں تو آپ باآسانی ٹی وی پر اپنے کمپیوٹر کی آؤٹ پٹ دیکھ سکتے ہیں۔ تاہم ایک بات آپکو مایوس کن لگے گی، مانیٹر کی تصویر ٹی وی کی تصویر سے اچھی ہوگی، اس لیے ٹی وی پر کمپیوٹر کی تصویر دیکھنا اتنا اچھا خیال نہیں ہے۔ آگے آپ کی مرضی
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 10-10-09 at 09:21 PM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-09), حیدر (11-10-09)
پرانا 10-10-09, 08:27 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ تصاویر یہ ہیں
ایس ویڈیو ٹو ویڈیو کنورٹر

ایس ویڈیو پورٹ

ایس ویڈیو ٹو اے وی

Last edited by یاسر عمران مرزا; 10-10-09 at 08:41 PM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-09), حیدر (11-10-09)
پرانا 10-10-09, 08:28 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیبل کی شکل

ایک بہت مفید کنورٹر، وی جی اے اینڈ ایس ویڈیو ٹو آڈیو ویڈیو

Last edited by یاسر عمران مرزا; 10-10-09 at 09:22 PM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-09), wajee (11-10-09), حیدر (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 12:01 AM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی معلومات ہیں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 12:14 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ماؤس کی پورٹ کی شکل کی یہ پورٹ ایس-ویڈیو پورٹ ہو سکتی ہے، جس سے کچھ اقسام کے مووی کیمروں، کچھ اقسام کے وی سی آر، ڈی وی ڈی پلئیرز کو آؤٹ پٹ دی جا سکتی ہے۔
اس کے علاوہ کچھ ایسی تاریں، اور کنورٹرز بھی دستیاب ہیں، جو ایس ویڈیو کو ویڈیو آؤٹ میں‌بدل دیتے ہیں، اور اگر وہ کنورٹر آپ کسی الیکٹرانکس مارکیٹ سے خرید لیں تو آپ باآسانی ٹی وی پر اپنے کمپیوٹر کی آؤٹ پٹ دیکھ سکتے ہیں۔ تاہم ایک بات آپکو مایوس کن لگے گی، مانیٹر کی تصویر ٹی وی کی تصویر سے اچھی ہوگی، اس لیے ٹی وی پر کمپیوٹر کی تصویر دیکھنا اتنا اچھا خیال نہیں ہے۔ آگے آپ کی مرضی
شکریہ بھائی۔ جی ہاں یہ ایس ویڈیو پورٹ ہے۔ میں محض تجربہ کرنا چاہ رہا ہوں۔ اور آپ نو معلومات دی ہیں ۔ انشا اللہ انکے مطابق می بازار سے کنورٹر لے آؤں گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 12:15 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی معلومات دی ہے یاسر بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, commons, images, library, کمپیوٹر, کارڈ, اللہ, انشا, بھائی, تصویر, تصاویر, رمضان, سال, عمران

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھٹ پٹ انٹرویو۔۔۔ محمدخلیل گپ شپ 82 01-06-11 12:38 AM
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
جھٹ پٹ انٹرویو بنت آدم گپ شپ 171 24-04-10 11:43 AM
اے ایس پی، وی بی سکرپٹ، جاوا سکرپٹ کوڈ ڈبنگ الو ای کامرس 17 15-03-09 08:43 PM
تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کی جائیں، اے ٹی جے عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:18 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger