| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گھوسٹ بنانا
از زارا السلام علیکم! عزیز ممبرز آج میں آپکوghostبنانا سکھاوں گی۔شروع میں میری کئی کلاس میٹ نے کہا کہ وَنڈوز خراب ہو گئی ہے کیا کیا جائے وغیرہ۔ تو عزیز ممبرز آپ نئی وِنڈوز انسٹال کر لیں اور جو بھی اِنسٹال کرنا ہو کر لیں۔ Ghostکی فائل کو Cکے علاوہ کسی بھی ڈرائیو میں رکھیں اور اُس میں اِتنی جگہ ہو کہ اُس میں وِنڈوز آجائے۔ ایک سے ڈیرھ جی بی کافی ہے (اِسکا انحصار آپکی اِنسٹالیشن پر ہے)۔ Win98سے پی سی کو بوٹ کریں اور اُس ڈرائیو میں جائیں جس میں گھوسٹ کی فائل پڑی ہے۔ آپکی آسانی کیلئے مثال دے دیتی ہوں مثلاًآپ نے گھوسٹ کوEڈرائیو میں رکھا ہے تو یوں ٹائپ کریںd:اور آپ ڈی ڈرائیو میں ہوں گے۔ اب آپ ٹائپ کریںcd ghostاور اینٹر کر دیں گھوسٹ آپن ہو جائے گا۔پہلی جو بھی ونڈوآئے گی آپ نے اینٹر پریس کرنا ہے۔ اب آپ کے سامنے جو وِنڈوآئے گی اُس میں لوکل پر فارورڈ ایرو کریں گے تو تین آپشنز آئیں گے Disk Partition Check پارٹیشن پر فارورڈ ایرو کریں گے تو پھر تین ایرو آئیں گے to partition to image from image آپ to imageپر اینٹر کر دیں اور جو ونڈو سامنے آئے گی آپ نے بس اینٹر کرنا ہے۔ آپ کے سامنے پارٹیشنز آجائیں گی۔ یہاں اینٹر کرنے سے Okشائن کرے گا۔ آپ ٹیب پریس کر کے کرسر کو Okپر لائیں اور اینٹر کر دیں۔اب آپ نے فائل کا نام لکھنا ہے۔Tabپریس کر کے کرسر کوفائل نیم کی خالی جگہ پر لائیں اور گھوسٹ کا جو بھی نام لکھنا چاہیں لکھ لیں۔ Tabپریس کر کے کرسر کو Saveپر لائیں اور اینٹر کر دیں۔ آپ کے سامنے تین آپشنز آئیں گے!، No Fast High آپ اگرHigh پر کریں گے تو گھوسٹ ذیادہ بہتر اور چھوٹے سائز میں بنے گا۔کرسر کو Highپر لا کر اینٹر پریس کریں۔ گھوسٹ بننا شروع ہو جائے گا۔اب جب بھی آپ کو گھوسٹ سے وَنڈوز کرنے کی ضروت پڑے تواُسی طرح بوٹ کر کے گھوسٹ میں جائیں اور جس جگہto imageکیا تھا وہاںfrom imageکریں۔ باقی جو بھی ونڈو سامنے آئے اینٹر کرتے جائیں۔آخر میںYesکر دیں ونڈوزانسٹال ہونے لگے گی اور چند منٹ میں ہو جائے گی۔ اسکا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں وائرس نہیں آتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی آواز (زارا) |
|
|
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترمہ زاراجی۔ مجھے اس سارے مضمون میں Ghost کی فائل بنانے کا طریقہ سمجھ نہیں آیا۔ پلیز فائل بنانا سمجھا دیں۔ شکریہ Last edited by ارشد کمبوہ; 08-01-11 at 07:57 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہاں پر فیصل بھائی نے پوسٹ کیا تھا۔۔۔۔۔تلاش کر لیں
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-01-11), ارشد کمبوہ (08-01-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ خلیل بھائی۔
|
|
|
|
|
#7 | ||
|
Senior Member
![]() |
|
||
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کلاس, کریں۔, کرے, کرتے, گئی, پڑی, پاکستان, یوں, وائرس, ڈرائیو, چند, نئی, نام, آج, بی, بڑا, بنانا, بس, جائیں, جائے, دیں, دے, سامنے, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 102 سال پرانا پوسٹ کارڈ برائے فروخت | مسٹر رائٹ | خریدوفروحت | 36 | 13-12-09 01:33 PM |
| ڈاکٹر نور کی ہزار پوسٹ | مرزا محمد فاروق | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 35 | 30-09-09 03:08 PM |
| کس وجہ یا غلطی کی بنا پر میری پوسٹ منتقل کیا گیا؟ | sahj | تجاویز اور شکایات | 3 | 24-07-09 09:29 PM |
| عدنان بھائی ہمارے پہلے 5 ہزار پوسٹ مکمل کرنے والے مبارک ہو عدنان بھائی | خرم شہزاد خرم | خاص آفرز اور اعلانات | 10 | 10-02-08 06:00 AM |