| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میرے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک کی سب پارٹیشن NTFS فارمیٹ میں ہیں۔ جو کہ windows98 سے پوٹ کرنے پر شو نہیں ہوتی۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ موجودہ حالت میں گوسٹ کیسے چلے گا۔ گھوسٹ فائل G: ڈرائیو پر ہے اور وہ شو نہیں ہورہی۔ windows XP سے گھوسٹ چل سکتا ہے کیا؟ |
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام!!
ونڈوزایکس پی پرگھوسٹ بنانے کیلئے آپ کو نارٹن کا ٹول جسکا نام نارٹن گھوسٹ ہے انسٹال کرنا پڑے گا۔انسٹال کرنے کے بعد سب سے پہلے گھوسٹ پروگرام کو رن کریں۔ اپنی ونڈوز کا گھوسٹ بنانے کے لیے آپکو بیک اپ بٹن پر کلک کرنا ہو گا۔ جیسے ہی آپ بیک اپ کے بٹن پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے بیک اپ وزرڈ کی ونڈوآپن ہوگی۔آپ نے نیکسٹ پر کلک کرنا ہے ۔آپ کے سامنے آپ کو ہارڈ ڈسک کے باکسز نظر آئیں گے۔ آپ نے یہاںپر آپ نے اپنے مطلوبہ آپریٹنگ سسٹم جو کہ انسٹالڈ ہے کو منتخب کرنا ہے اورپھر نیکسٹ کر دیں۔ نیکسٹ کا بٹن دبانے پرآپ سے امیج کو سیوکرنے کا پوچھے گا۔ آپ نے Browse کے بٹن پر کلک کرنا ہے اور جگہ کا انتخاب کرکے نیکسٹ کر دینا ہے۔ پھر نیکسٹ نیکسٹ کرتے جائیں۔ پھرایک میسج آئے گا آپ نے Continue کر دینا ہے۔ پھر آپ کورَن کے بٹن کا انتخاب کرنا ہوگا جیسے ہی آپ رَن کا بٹن دبائیں گے آپ کا کمپیوٹر ری سٹارٹ ہو جائے گا اور آپ کے آپریٹنگ سسٹم کا بیک اپ لینا شروع کر دے گا۔
__________________
![]() Last edited by زارا; 02-06-11 at 12:53 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
گھوسٹ کی فائل میں فیصل ناصر کے تھریڈ بھوت بنانا کی پوسٹ نمبر9 سے بنا چکا ہوں۔ پرابلم یہ ہے کہ اسے رن کیسے کرنا ہے۔ کیونکہ 98 سے بوٹ کرنے پر فائل شو نہیں ہورہی۔ کیا مجھے گھوسٹ فائل 98 کی سی ڈی پر رکھنی ہوگی؟ اگر ایسا کرنا ہوگا تو گھوسٹ کا سائز تقریبا 3 جی بی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ 98 کی ڈی وی ڈی پر گھوسٹ فائل رکھنی ہوگی۔ اب سوال یہ ہے کہ 98 کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی؟ |
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-06-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-06-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی یہ خود ہی بوٹ ایبل ہے
بس اسے cd پر رائٹ کرانا ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11) |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فیصل بھائی کا بھوت اگر چلاؤں گا تو میری ونڈو کی سیٹنگ کا بھوت تو گیا کام سے۔ |
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-06-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
98 میں NTFS والی ڈرائیو Show نہیں ہوگی
اس کے Fat 32 میں فارمیٹ کی ہوئی ڈرائیو چاہئے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-06-11), ارشد کمبوہ (02-06-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یعنی آپ کا مطلب ہے کہ 98 سے ntfs پر انسٹال نہیں ہوگی۔
یعنی 98 میں ntfs والا معاملہ نہیں ہوتا ۔ یعنی سی کو بھی fat32 رکھنا پڑے گا اور اس پارٹیشن کو بھی جس پر گھوسٹ پڑا ہے۔ اے تاں فیر مزا نہ آیا۔ |
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-06-11) |
![]() |
| Tags |
| ntfs, url, فائل, ہارڈ, فارمیٹ, کیلئے, کیا؟, کیسے, کوئی, کمپیوٹر, گھوسٹ, گوسٹ, گا۔, پڑے, پلیز۔, پارٹیشن, ڈرائیو, ڈسک, چلانا, نام, موجودہ, windows, السلام, حالت, شو |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہ جو ریزہ ریزہ سے کام تھے مجھے کھا گئے | عبداللہ آدم | شعر و شاعری | 1 | 16-04-11 12:24 PM |
| گھوسٹ میں پرابلم | ارشد کمبوہ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 6 | 25-02-11 12:33 AM |
| بجلی کا بل نومبر 2010 کا نہیں جمع کرنا پروموٹ پلیز۔ | محمدخلیل | خبریں | 29 | 13-10-10 10:00 PM |
| اللہ تعالیٰ اس بندے کو پسند کرتا ہے جو پرہیزگار ، دولت مند اور ایک کونہ میں رہنے والا ہو۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 2 | 07-08-10 10:29 AM |
| یہاں پوسٹ کریں | bahi | دلچسپ اور عجیب | 4 | 09-09-08 11:09 AM |