| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم ایکسپرٹس
میرے لیپ ٹاپ میں اس وقت ہارڈڈرائیو کی دو پارٹیشنز ہیں ایک سی اور دوسری ڈی ریکوری ڈرائیو۔ پلیز مجھے بتائیں کہ میں اس میں مزید پارٹیشنز کیسے بناسکتا ہوں ؟ کیا اس کےلئے کسی سافٹ وئیر کی ضرورت ہوتی ہے ؟ اگر ہاں تو برائے مہربانی مجھے وہ سافٹ وئیر مہیا کردیں اور ساتھ مین طریقہ کار کی وضاحت بھی کردیں۔ شکریہ |
|
|
|
| جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-03-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام عیلکم !
اگر دوسری پارٹیشن کا ڈیٹا ڈیلیٹ نہیں کرنا چاہتے یا آپریٹنگ سسٹم دوبارہ انسٹال نہیں کرنا چاہتے تو PartitionMagic استعمال کرلیں ، بصورت دیگر ونڈوز انسٹال کرنے کے دوران جیسے چاہیں پارٹیشن تبدیل کر سکتے ہیں والسلام
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
جیسامحترم مہتاب بھائی نے کہا کہ اگرآپ آپریٹنگ سسٹم دوبارہ انسٹال نہیں کرنا چاہتے تو Partition Magic استعمال کرسکتے ہیں ورنہ ونڈوزکرتے وقت جیسے مرضہ پارٹیشن کر لیں۔ شکریہ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اگر آپ ونڈوز وسٹا یا ونڈوز سیون استعمال کرتے ہیں تو my computer پر رائٹ کلک کر کے manage پر کلک کریں اور پھر disk management میں جاکر جتنے پارٹیشن بنانا اور توڑنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
ونڈوز ایکس پی کے لئے پھر ہائرنس بوٹ کے ذریعے disc utilities میں کوئی بھی پروگرام استعمال کر سکتے ہیں۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی یہ پلس پوائنٹ ہے اُس میں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (21-03-11), shafresha (21-03-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ تمام کا بہت شکریہ جواب دینے کا ۔ میرے لیپ ٹاپ میںونڈوز 7 انسٹال ہے اور میں دوبارہ سے ونڈوز انسٹال نہیںکروانا چاہتا ۔ جو موجود ہے اسی کے اندر رہ کر پارٹیشنز بنانا چاہتا ہوں ۔
پلیز اب کوئی طریقہ بتائو |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
My Computer پر رائٹ کلک کر کے Manage پر کلک کریں اور پھر Disk Management میں جاکر جتنے پارٹیشن بناسکتے ہیں آپ۔
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-03-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
ڈسک مینیجمنٹ میں جا کر اپنی c ڈرائیو پر رائٹ کلک کر کے resize یا shrink کر لیں۔ c ڈرائیو کے لیے عموما 50 جی بی کافی ہوتی ہے ۔ آپ اپنی ضرورت کے مطابق c ڈرائیو کا سائز منتخب کریں۔ پھر بقیہ un-partitioned سپیس پر نیا پارٹیشن بنا لیں۔ ایسے آپ کی ریکوری بھی محفوظ رہے گی اور ایک ایکسٹر ڈرائیو بھی حاصل ہو جائے گی۔ نوٹ ۔ کسی بھی غلط عمل کی صورت میں تمام ہارڈ ڈرائیو کا ڈیٹا ختم ہو سکتا ہے۔ لہذا اپنے رسک پر عمل کریں۔ شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-03-11) |
|
|
#13 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
کیا کوئی رسک فری طریقہ نہیںہے
|
||
|
|
|
| جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-03-11) |
![]() |
| Tags |
| color, ہوتی, ہاں, کیسے, کار, کردیں, ٹاپ, وقت, ونڈوز, وئیر, وضاحت, لیپ, مہیا, مہربانی, مزید, ؟؟؟, السلامُ, اسلام, بنانا, دوسری, ریکوری, سافٹ, ساتھ, ضرورت, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہارڈڈسک اوریوایس بی سے آٹورن کا وائرس ختم کریں | زارا | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 03-02-11 06:07 PM |
| ایکسٹرنل ہارڈڈسک ، ویسٹرن ڈیجیٹل ، 320 جی بی | عبیداللہ عبید | Ask Experts ماہرین کی رائے | 12 | 06-01-11 01:45 PM |
| ٹیررازم (نظم) | فیصل ناصر | پاکستان میں دہشت گردی | 51 | 10-01-10 01:07 PM |
| رمضان کا ٹائم ٹیبل | ابو عمار | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 5 | 26-08-09 12:28 PM |
| 5۔5 ٹیرا پگسلز | مسٹر گرزلی | دلچسپ اور عجیب | 4 | 26-02-09 07:36 PM |