واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ہارڈ ڈسک کے ساتھ کیا مسلہ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-05-11, 09:10 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہارڈ ڈسک کے ساتھ کیا مسلہ ہے

ہارڈ ڈسک کے ساتھ کیا مسلہ ہے

اسلام علیکم
میں نے ماے ڈوکومنٹ کو E میں موو کیا ہے تو اب میں اسے جب بھی اوپن کرتا ہوں تو پہلی بار سسٹم بند/ری سٹارٹ ہو جاتا ہے مسلہ کیا ہے میری آفس کی ہارڈ کے ساتھ بھی یہی مسلہ تھا پر وہ ساری پارٹیشن کے ساتھ تھا اس کا حل کیا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), یاسر عمران مرزا (21-05-11), طارق راحیل (25-05-11)
پرانا 20-05-11, 10:32 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وائرس ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), یاسر عمران مرزا (21-05-11), محمد یاسرعلی (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 11:07 AM   #3
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نوڈ بتی انسٹال کرلو بھائی ، امید ہے افاقہ ہوگا
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), محمد یاسرعلی (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 12:20 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
لیاقت علی قصوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: kasur
مراسلات: 16
کمائي: 367
شکریہ: 11
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے اپکے سسٹم میں وائرس ہے۔ کسی اچھے انٹی وائرس سے سسٹم کو سکین کرو۔
لیاقت علی قصوری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے لیاقت علی قصوری کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-11), محمد یاسرعلی (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 04:31 PM   #5
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,816
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عارضی سٹوریج ڈیوائس-----Temporary storage device

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
میں نے ماے ڈوکومنٹ کو E میں موو کیا ہے تو اب میں اسے جب بھی اوپن کرتا ہوں تو پہلی بار سسٹم بند/ری سٹارٹ ہو جاتا ہے مسلہ کیا ہے میری آفس کی ہارڈ کے ساتھ بھی یہی مسلہ تھا پر وہ ساری پارٹیشن کے ساتھ تھا اس کا حل کیا ہے
عارضی سٹوریج ڈیوائس میں کبھی مسلہ ہوجاتا ہے کاربن آ جانا بھائی اگر انٹی وائرس کرنے کے بعد بھی یہی مسلہ رہتا ہے تو آپ کی عارضی سٹوریج ڈیوائس خراب ہے آپ رام کو چک کریں اس میں کاربن تو نہیں ہے کسی چیز سے صاف کر کے رام دوبارہ لگا دیں
اگر دوبارہ بھی یہی مسلہ ہو تو رام نیو لگا کر دیکھ لیں
اگر پھر بھی مسلہ حل نہ ہو قریب ہارڈ وئیر سنٹر پر لے جائیں
یہ مسلہ وائرس کا نہیں ہے ہارڈ وئیر کا آپ نیو رام لگا کر دیکھ لیں----------------------
-------------
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-

Last edited by عصمت; 20-05-11 at 04:35 PM.
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-05-11, 04:43 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صرف مخصوص فولڈر کو چھیڑنے پر ریم مسئلہ پیدا کرے میری تو سمجھ میں نہیں‌آتا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-05-11), محمد یاسرعلی (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 05:02 PM   #7
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,816
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہو سکتا ہے میں غلط کہہ گیا ہوں
جب مسلہ آتے ہیں زیادہ تر لوگ یہی کہتے ہیں میں بس گانا چلایا تھا میرا کمپیوٹر بندی ہوگیا ہے
اور ساتھ میں پروسیسر کی شامت آگئی ہوتی ہے
-----------------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-05-11, 05:09 PM   #8
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,816
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Explorer وائرس کا مسلہ بھی درپیش ہو سکتا ہے آپ runسے اس فائل کو اپن کریں دیکھیں کیا ہوتا ہے
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-05-11, 08:27 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید میں ٹھیک سے سمجھا نہیں سکا میرا مسلہ یہ ہے کے ای ڈرائیو کو جب پہلی بار اوپن کروں تو یہ مسلہ ہوتا ہے ایک بار ری سٹارٹ ہونے کے بعد کچھ نہیں ہوتا جب تک میں خود سسٹم کو بند نہ کروں وہ بھی ہر بار نہیں ابھی میں نے اوپن کیا تو کوئی مسلہ نہیں ہوا اور یہ 40 جی بی کی سکنڈ ہنڈ ہارڈ دو دن پہلے ہی لی ہے اور خود پاٹیشنیں بنائی ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-11, 08:49 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں
Explorer وائرس کا مسلہ بھی درپیش ہو سکتا ہے آپ runسے اس فائل کو اپن کریں دیکھیں کیا ہوتا ہے
میرے پاس آفس میں جو کمپوٹر تھا اس کا یہی مسلہ تھا
open کرو تو کمپوٹر ری سٹارٹ ہو جاتا تھا مگر جب Explore کرو تو کوئی مسلہ نہیں کرتا تھا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-11, 08:57 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

یاسربھائی آپ ایک کام کریں مندرجہ ذیل سے ٹولزاُٹھائیں اورسسٹم پر رن کریں اِنشاء اللہ عزوجل مسئلہ حل ہو جائے گا۔

وائرس ریمول پیک،وائرس کی خلاف 12 ٹولز

کمپیوٹر بہت سست رفتار میں کام کرتا ہے۔ پوسٹ نمبر 5 اور 8۔ پھر بھی کوئی مسئلہ ہوتو بتائے گا۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-05-11, 09:22 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ زارا بہن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-11, 10:52 AM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آلویزویلکم

اِنکو استعمال کر لیں تو آپکوایک سپائی وئیردوں گی جس سے آپکے سسٹم کی رجسٹری سے ہڈن فائلزتک وائرس کوختم کر دے گا۔، لیکن آپ پہلے اِنکواستعمال کرکے بتائیں کہ کام مثبت ہے یا نہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-05-11, 03:56 PM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زارا بہن یہ سب میرے پلے نہیں پڑا کچھ سمجھ نہیں آ رہی کوئی آسان سا طریقہ بتائیں ویسے اب میر ی ہارڈ میں کوئی مسلہ نہیں ہے بلکہ یو ں کہنا چاہیے کہ فی الحال کوئی مسلہ نہیں ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-05-11, 09:11 PM   #15
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,816
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسلہ ہے دوست Explorer وائرس کا ہے آپ نے اب صیح بتایا ہے
آپ کوئی اچھا سا اینٹی وائرس کرلیں آپ کا مسلہ فوراََ حل ہوجائے گا
----------
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
عصمت کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہوگا, ہارڈ, کرتا, پہلی, پارٹیشن, یہی, وائرس, ڈسک, مسلہ, آفس, اوپن, انسٹال, امید, اسے, اسلام, بھائی, بار, بتی, جاتا, حل, ری, سٹارٹ, ساتھ, ساری, سسٹم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
خوشخبری:فورم کے ممبرز موبائل فلیشنگ 50؏ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ مسٹر رائٹ آپکے کاروباری اشتہارات 33 20-12-08 06:35 PM
ملکوال اور گردنواح میں آندھی کیساتھ موسلادھار بارش عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:38 PM
اسلام آباد کے ساتھ ایٹمی معاہدہ نہیں ہوسکتا،امریکہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger