| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میرے کمپیوٹر پر یہ میسج بار بار آتا ہے اور نیٹ ڈس کنیکٹ ہو جاتا ہے ۔ اور کمپیوٹر ہینگ ہو جاتا ہے۔ برائے مہربانی گائیڈ کریں۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یہ مسئلہ عموماًونڈوزایکس پی سروس پیک ٹو میں آتا ہے۔ آپ سروس پیک 3 کر لیں یا مندرجہ ذیل کریں پہلا طریقہ: 1۔ My Computer پر رائٹ کلک کریں اورProperty میں جائیں اوروہاں Automatic Updates ٹیب میں کلک کریں۔ 2۔ turn off automatic updates کوآف کریں اور سسٹم ری سٹارٹ کریں۔ 3۔ After System start آپ windows update میں جائیں (Start>>All Program>> Windows Update) 4۔ مینئولی اپ ڈیٹس انسٹال کریں۔ 5۔ پھر آٹومیٹک اپ ڈیٹس کو دوبارہ آن کر لیں۔ دُوسرا طریقہ: Start>>Run>>Regedit وہاں KEY_LOCAL_MACHINE >> SYSTEM >> CurrentControlSet >> Services >> Browser >> Parameters میں جائیں اورIsDomainMaster کی کو فائنڈ کر کے False ویلیوکریں اور سسٹم سٹارٹ کریں۔ تیسرا طریقہ: Start>>Run>>cmd یہاں netsh ٹائپ کریں۔ اینٹر پریس کریں۔ پھرwinsock لکھیں اور اینٹر پریس کریں لاسٹ ٹائم reset لکھیں اورسسٹم ری سٹارٹ کریں۔ اُمید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا انشااللہ تعالیٰ۔ اگر نہ ہوتو آپ Windows Worms Doors Cleaner Download - Softpedia رن کریں۔ شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (18-02-11) |
![]() |
| Tags |
| color, computer, false, system, ہیلپ, ہینگ, ہے۔, کلک, کنیکٹ, کمپیوٹر, گائیڈ, پلیز, یا, ڈس, نیٹ, مہربانی, میسج, windows, آتا, السلام, بار, جائیں, جائے, جاتا, حل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 07:00 PM |
| پلیز ہالہ کے لیے دعا کریں | محمدخلیل | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 11 | 12-06-10 10:56 PM |
| جہیز کے بارے میں مراسلہ | علی عمران | ازدواجی زندگی | 1 | 24-10-08 05:09 PM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |