| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
دوستو! مجھے ان دنوں اپنے یاہو ای میل ایڈریس کی وجہ سے اپنے دوست میں بہت زیادہ رسوائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہوتا یہ ہے کہ ہر روز میرے ای میل ایڈریس سے خود بخود ای میل ہوجاتی ہے، جس میں کچھ معیوب قسم کی ویب سائٹس کے لنک دیے ہوتے ہیں، اور ایک سی سی ای میل مجھے بھی آ جاتی ہے، جب میں اپنے ڈرافٹ میں چیک کرتا ہوں تو پتہ چلتا ہے کہ کچھ ای میلز اس میں بھی موجود ہیں جو ابھی سنڈ نہیں ہوئی تھی۔ یہ ای میل عام طور پر ان لوگوں کو سنڈ ہوتی ہیں جن جن کو میں نے کسی دور میں ای میل کی تھی یا جو ای میل ایڈریس میرے پاس ایڈریس بک میں سیو ہیں انکو یہ ای میل خودبخود سنڈ ہو جاتی ہیں۔ کہ جیس میں نے ہی یہ ای میل انکو کی ہو، مجھے میرے ایک دوست نے بذریعہ ای میل ایک مشورہ سنڈ کیا کہ اپنے ایڈریس ڈیلٹ کر دو۔ اور نیا ایڈریس بنا لو، مگر میں اس ای میل ایڈریس کو چھوڑنا نہیں چاہتا ہوں۔ کیوں یہ کافی سالوں سے استعمال کررہاہوں، میری عادت بھی ہے کہ سم اور ای میل آئی ایک ہی رکھی ہوئی ہے، کبھی بھی تبدیل نہیں کی ۔ کوئی ہے جو اسکا بہتر حل یا اوپائے کر سکے؟ شکریہ والسلام غلامِ اویس زماں اویسی
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے ساتھ بھی کچھ اس قسم کا ایک مسئلہ ہوا تھا ۔۔۔ یاہو پر انلائن کانٹکٹس کو خودبخود اس طرح کی ای میل کے میسج سینڈ ہوجاتے تھے ۔۔ جس کا مجھے پتا بھی نہیں چلتا تھا
ایسا وائرس آجانے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔۔ آئی ٹی ماہرین صحیح مشورہ دے سکتے ہیں۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مگر یہ آئی ٹی ماہرین کہا مل سکتے ہیں؟ کیا اس فورم میں کوئی آئی ٹی ماہر موجود ہے؟
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم!
آپ سب ایسا کریں کے ایک عدد جی میل ایڈریس بنا لیں اگر ہے تو اس میں اپنا یاہو یا کوئی بھی ای میل ایڈریس شامل کر لیں، گھبرانے کی کوئی بات نہیں آپ کو ساری ای میلز جی میل میں موصول ہوتی رہیں گی اور آپ جی میل سے ہی کسی کو بھی اپنا یاہو یا کوئی بھی ای میل ایڈریس استعمال کرتے ہوئے ای میل کر سکتے ہیں، ملاخطہ ہو: پہلے آپ Settings > Accounts and Import پر جائیں اور یہاں آپ پھر Import mail and contacts کے ذیل میں دئے گیے بٹن کو کلک کریں اور ایک نئی کھلنے والی ونڈو میں ہدایات کے مطابق ای میل ایڈریس اور پاسورڈ دیں اور بعد ازاں جو چیز آپ اپنے جی میل والے اکاؤنٹ میں امپوڑٹ کرنا چاہتے ہیں وہ چیک کر دیں اور بس۔ ۔ ۔ پھر یہ تمام ای میلز مطلوبہ وقت میں آپ کے ان باکس میں کا پی کر دے گا، اس کے بعد Send mail as: کے ذیل میں آپ کا ای میل ایڈریس آ جائے گا، اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں جو بھی ای میل بھیجوں وہ میرے یاہو یا جو آپ استعمال کرنا چاہیں اس ای میل ایڈریس سے جائے تو آپ اس کے سامنے make default پر کلک کر دیں اور بعد ازاں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے محمدمبشرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-06-10 | اویسی | بہترین حال پیش کرنے پر شکریہ اور ایوارڈ | 150 |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ بہت خوب۔۔۔۔۔ بہت سارے مسئلہ حل کر دیئے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک Fake ویب سائٹ ہوتا ہے جس کی مدد سے آپ کسی کی ای میل سے دوسرے ای میل کو میل کرسکتے ہیں، شاید یہ کوئی آپکا جاننے والا ہو اور اس قسم کی حرکت کررہا ہوں۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 7
کمائي: 319
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ بھت ا چھا اللہ آپ کو خوش رکھے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتے, ہے،, یاہو, ویب, وجہ, لنک, چیک, چاہتا, میل, موجود, آئی, اپنے, ای, ای میل ایڈریس, ایڈریس, السلام, استعمال, بذریعہ, حل, خود, دیے, دور, طور, عادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| یونیورسٹی فیس بڑھانے پر لندن میں طلبہ کا احتجاج | کنعان | English Literature and Books | 4 | 28-11-10 11:10 AM |
| آئی پی ایڈریس تبدیل کریں | زارا | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 9 | 04-11-10 05:40 AM |
| ھم جیسے دیوانوں سے پوچھو | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-09-09 01:38 PM |
| یا ھو اور ہا ٹ میل میں ای میل بھجنے والے کا IP ایڈریس | زبیر | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 5 | 28-12-07 05:17 AM |