| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام وعلیکم
ابھی مجھے آپ کی ضرورت ہے، جو ہمیشہ سے رہی ہے ![]() مجھے یاہو میل جی میل اور ہوٹ میل مرج کرنی ہے کوئی کہیں بھی میل کرے میں ایک کسی ایک میل بوکس کو کھول کر چیک کر لوں بار بار تینوں کے میل بوکس کھولنے کی ضرورت نہ پڑے برائے مہربانی کوئی آسان حل بتائیں کہ یہ کیسے ہو گا مجھے انتظار ہے آپ کے جواب کا |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک حل یہ ہو سکتا ہے کہ
آپ یاہو کو مرکزی ای میل مان لیں، کیونکہ عام یاہو میں ای میل فاروڈ کی سہولت نہیں۔ پھر جی میل اور ہاٹ میل میں سٹینگز میں جا کر ای میل فاروڈ کو یاہو ای میل پر سیٹ کر لیں۔ مگر یاد رہے کہ کچھ عرصے کے بعد جی میل اور ہاٹ میل میں جاتے رہیں، ورنہ بند ہی نہ ہو جائے۔
__________________
عامر شہزاد asakpke.com اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اپنے یاہو میل سے یہ سیٹنگ کریں ۔ ۔
![]() اس کے بعد آپ کے سامنے یہ باکس آئے گا ۔ ۔ ![]() جس میں پہلے Send now کے بٹن پر کلک کریں پھر دوسرا براؤزر کھول کر اپنے جی میل کے اکاؤنٹ کو چیک کریں اس میں چھ عدد کا ایک کوڈ آیا ہو گا ۔ اس کو یاہو سیٹنگ والے باکس میں پیسٹ کر دیں ۔ اور پھر Save Now کا بٹن دبا دیں ۔ یہ لیجیے یاہو سے جی میل کی سیٹنگ ہو گئی ۔ ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ Last edited by نورالدین; 02-10-10 at 11:01 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے نورالدین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-10-10 | محمدخلیل | email >help> | 10 |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ایک ساتھ مختلف اقسام کی ای میل ایک ہی جگہ پر آپ کو کنفیوز کر سکتی ہيں ۔ اس سے پہلے کہ میں آپ کو ہاٹ میل سے جی میل پر فارورڈ کا طریقہ بتاؤں ۔
یہ طریقہ ذہن نشین کر لیں ۔ کہ ان دونوں ان باکس بلکہ یہ کہنا زیادہ بہتر ہو گا کہ ان تینوں ان باکس ( یاہو ، ہاٹ اور جی میل ) کی میل کو الگ الگ رکھا جائے ۔ اور وہ اپنے الک پہنچان کے ساتھ نظر آئیں ۔ تو اس کے لیے جی میل میں ایک آپشن ہے فلٹر کا ۔۔ جو کہ اس جگہ سے تخلیق کیا جاتا ہے۔ ![]() یو تو اس آپشن سے بہت سے کام لیے جاتے ہيں اور میں اس کا بھرپور فائدہ بھی اٹھاتا ہوں مگر فی الحال آپ کے سوال کے مطابق جواب دیتا ہوں ۔ مذکورہ Creat Filters کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے ایک جی میل آپ کے سامنے کچھ اس طرح آئے گا ۔ ![]() اس میں To والے باکس میں آپ نے وہ ای میل ( یاہو یا پھر ہاٹ میل ) کا لکھنا ہے جہاں سے ای میل فارورڈ کر کے آپ جی میل میں لانا چاہتے ہيں ۔ ۔ ایڈریس لکھنے کے بعد Test Search کا بٹن دبا کر سرچ کر کے بھی دیکھ لیں ۔ کہ آپ کے جی میل ان باکس میں اس وقت تک کتنی میل یاہو یا ہاٹ میل کی طرف فارورڈ ہو کر آئی ہيں ۔ اس کے بعد Next Step کر دیں ۔ تو یہ آپشن ز آپ کے سامنے آئیں گے ۔۔ منسلکہ فائل 35402 ![]() ان میں سے میرے مشورے کے مطابق آپ درج ذیل کام کریں سب سے پہلے اس آپشن پر چیک لگا دیں Skip the Inbox ( Archive it ) اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ فارورڈ کی ہوئی میل ان باکس میں جگہ گھیرے بغیر ایک مخصوص فولڈر میں چلی جائے گی ۔ اب وہ فولڈر کیسے بنائں وہ آگے بتا رہا ہوں ۔ اس کے بعد اس آپشن پر کلک کریں Apply the Lable پر چیک لگا کر برابر میں ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں سے Creat New Lable پر کلک کریں اور اپنے فارورڈ شدہ ای میل کو رکھنے کے لیے فولڈر کا نام دے دیں ۔ ![]() اب ہے آخری مرحلہ Also apply filter to ____________ below پر چیک لگائیں اور Creat Filter پر کلک کر دیں ۔۔ آپ کے متعلقہ یاہو میل سے فارورڈ یافتہ ای میل ان باکس کے بجائے اس جگہ الگ سے نظر آئے گی ![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ہاٹ میل سے جی میل میں فارورڈ کرنے کا طریقہ ان باکس میں جائیں ۔ کونے میں آپشن کا بٹن کلک کریں اس میں More Option میں جائیں پھر کلک کریں Forward mail to another e-mail account پر دوسرے آپشن.Forward your mai پر کلک کر کے نیچے باکس میں وہ جی میل کا ایڈریس لکھ دیں ۔ اور سیف کر ديں ۔ یہ لیں ہاٹ میل کی طرف ای میل فارورڈ ہونا شروع ہو جائے گی ۔جی میل کی طرف ۔ اب جی میل کی طرف جا کر وہی سیٹنگ کر ليں جو مراسلہ نمبر ۴ میں بتایا گیا ہے ۔ اس طرح آپ کے پاس تین ای میل ایک ہی ایڈریس پر ہيں ۔ جی میل تو اس کے ان باکس پر ہی ہو گا ۔ یاہو سے آئی ہوئی میل اس سے متعلقہ لیبل / فولڈر میں اور ہاٹ میل کی اس سے موسوم لیبل / فولڈر میں ۔ موج کریں ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
کیا اس سے یعنی یاہو سے ہم ہاٹ میل کی جو میل کو ڈیلیٹ کریں گے
وہ ہاٹ میل کے مین اکاؤنٹ سے بھی ڈلیٹ ہو جائے گی؟ اگر نہیں تو ایسا کرنے کے لئے کیا کریں گے جی میل میں آپ کا طریقہ اپنا چکا ہوں مگر ہاٹ میل یا دوسرے مین اکاؤنٹ سے وہ ڈیلیٹ نہیں ہوپاتیں اس کو بھی چیک کرنا پڑتا ہے پھر وہ بھی ڈیلیٹ کرنا پڑتا ہے یہ الگ مصیبت
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میل کو ڈیلیٹ کرنا تو بہر حال ایک ذمہ درانہ عمل ہے جو سوچ سمجھ کر انجام دینا چاہیے ۔ یہ کام تو بہر حال آپکو متعلقہ میل باکس میں جا کر ہی کرنا ہو گا ۔
اور ویسے بھی آپکو ہر کچھ عرصے میں اپنے ای میل میں چکر لگانا ہی پڑتا ہے ۔ اس آئی ڈی کو زندہ رکھنے کے لیے ۔ تو ڈیلیٹ کرنے کے لیے یہ وزٹ کر لیا کریں ۔ البتہ آپ جی میل سے دوسرے میل میں فاورڈ کرنے کے لیے جب Filter کا آپشن استعمال کرتےہیں تو اس کے فلٹر کے آپشن میں Forward it & Delet it کا آپشن ایک ساتھ استعمال کر سکتےہيں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, forward, کھول, کھولنے, کیسے, کوئی, کلک, کرے, کرنی, پڑے, یاہو, وعلیکم, لوں, چیک, مہربانی, میل, مرکزی, انتظار, اسلام, بوکس, تینوں, جواب, جائے۔, حل, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اخروٹ کا حلوہ | فرحان دانش | باورچی خانہ | 7 | 08-12-10 09:16 AM |
| لنگوٹ | KKTT9MM | عمومی بحث | 1 | 26-08-09 01:50 PM |
| سنو لوٹ آو نا! | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 2 | 15-07-09 12:24 PM |
| کوٹ | طارق راحیل | خبریں | 0 | 23-02-09 09:17 PM |
| روٹ اک اومنی بس کا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 25-06-08 05:58 PM |