واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


یا ماہرین ایکسل۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-11, 04:09 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یا ماہرین ایکسل۔۔

یا ماہرین ایکسل۔۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
یا برادران و ماہرین ایکسل!
ایک معاملے میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
ایک سیل میں اس طرح سیٹنگ کرنی ہے کہ اس سیل میں 5 لکھوں تو 500 ہو جائے
1 لکھوں تو 100 لکھا جائے۔
10 لکھوں تو 1000 لکھا جائے۔
خاص بات: فارمولہ سیٹ نہیں کرنا،بلکہ سیٹنگ کرنی ہے۔ یا کچھ اور ؟؟؟
شکریہ
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-10-11), معظم (21-10-11), ابوسعد (03-11-11), حیدر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 04:35 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماہرین آپ کا مسئلہ حل کرنے میں مصروف ہیں جلد ہی آپ کو ٹی سی ایس کے ذریعے مطلع کردیا جائے گا
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
معظم (21-10-11), ارشد کمبوہ (22-10-11), حیدر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 10:36 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم !

یہ رہا اس کا حل۔ فارمیٹ سیل میں جا کر کسٹم میں‌یہ داخل کریں۔
اقتباس:
#"00"
اگر 0 بڑھانا چاہتے ہیں تو بریکٹ کے اندر بڑھا دیں۔
یہاں ہیش دائیں طرف نظر آرہا ہے جبکہ یہ بائیں طرف ہیش پھر ڈبل کوٹ زیرو زیرو پھر ڈبل کوٹ۔ اسطرح ہوگا۔

ایک مزید نوٹ کے یہ صرف فارمیٹنگ ہے سیل کی ویلیو نہیں تبدیل ہو گی۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc

Last edited by معظم; 21-10-11 at 10:42 PM.
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-10-11), فرحان دانش (22-10-11), یاسر عمران مرزا (31-10-11), نورالدین (22-10-11), ننھا بچہ (22-10-11), ابوسعد (03-11-11), ارشد کمبوہ (22-10-11), حیدر (21-10-11), رضی (22-10-11)
پرانا 21-10-11, 10:47 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ ورک بھائی
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
معظم (21-10-11), ارشد کمبوہ (22-10-11)
پرانا 21-10-11, 10:52 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چیتا ہے یار تو معظم ۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
معظم (21-10-11), ارشد کمبوہ (22-10-11)
پرانا 21-10-11, 11:12 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
چیتا ہے یار تو معظم ۔۔۔۔
بھائی انسان ہی رہنے دو
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-10-11), ارشد کمبوہ (22-10-11), حیدر (21-10-11), رضی (22-10-11), عبیداللہ عبید (22-10-11)
پرانا 21-10-11, 11:33 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو ۔۔۔ چیتے انسان نہیں ہوتے ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 12:19 AM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم !

یہ رہا اس کا حل۔ فارمیٹ سیل میں جا کر کسٹم میں‌یہ داخل کریں۔

اگر 0 بڑھانا چاہتے ہیں تو بریکٹ کے اندر بڑھا دیں۔
یہاں ہیش دائیں طرف نظر آرہا ہے جبکہ یہ بائیں طرف ہیش پھر ڈبل کوٹ زیرو زیرو پھر ڈبل کوٹ۔ اسطرح ہوگا۔

ایک مزید نوٹ کے یہ صرف فارمیٹنگ ہے سیل کی ویلیو نہیں تبدیل ہو گی۔

شکراً یا حبیبی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (22-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 06:20 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو جی انگلستان جاکر جلیبی ہوگئے
نوی سُن لو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (22-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 08:25 AM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,515
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
تو ۔۔۔ چیتے انسان نہیں ہوتے ؟
کیوں نہیں ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (22-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 08:49 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چہیتا رہ معظم بھائی !

جزاک اللہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-10-11), ارشد کمبوہ (22-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 11:03 AM   #12
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
معظم بھائی! شکریہ آپ کی شفقت کا۔
یہ تو نظر بندی والی بات ہوئی ہے۔
مسئلہ مکمل طور پر حل نہیں ہوا۔
ایک تو اس حل میں ویلیو نہیں بڑھتی۔ جب کہ ڈیمانڈ ویلیو بڑھانے کی ہے۔
کیونکہ اس سیل کی اماؤنٹ دوسرے سیلز میں استعمال ہونی ہے۔
اور دوسرا پرابلم اس حل میں یہ پیش آرہا ہے کہ 1 لکھنے سے 100 نظر آرہا ہے۔لیکن 0.5 لکھنے سے 50 نہیں آرہا۔
اماؤنٹ ویلیو بھی لازمی چاہیے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-10-11), حیدر (24-10-11), عبیداللہ عبید (22-10-11)
پرانا 23-10-11, 05:47 PM   #13
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معظم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:00 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
معظم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کچھ تو صبر کرو، انگلستا ن سے آنے میں کچھ وقت لگتا ہے بھائی
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-10-11), معظم (24-10-11), ارشد کمبوہ (23-10-11), حیدر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 05:01 PM   #15
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
کچھ تو صبر کرو، انگلستا ن سے آنے میں کچھ وقت لگتا ہے بھائی
لگتا ہے کہ فلائٹ کچھ زیادہ ہی لیٹ ہو گئی ہے۔
PIA میں یہی پرابلم ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-10-11), حیدر (24-10-11)
جواب

Tags
فارمولہ, کرنی, کردیا, ٹی, یا, ورحمتہ, لکھوں, لکھا, ماہرین, مدد, مسئلہ, معاملے, مصروف, ایکسل, السلام, بھائی, برادران, جلد, جائے, حل, ذریعے, سیٹنگ, سیل, ضرورت, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger