واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


یونیکوڈ ٹیکس (اردو)کو ایکسپورٹ یا امپورٹ کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-05-11, 12:20 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یونیکوڈ ٹیکس (اردو)کو ایکسپورٹ یا امپورٹ کرنا

یونیکوڈ ٹیکس (اردو)کو ایکسپورٹ یا امپورٹ کرنا

اسلام علیکم دوستوں بہنوں اور بھائی
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یونی کوڈ کی تحریر کو adobe 7.0 میں کیسے استمعال کیا جا سکتا ہے
یا
آفس میں یونیکوڈ میں لکھی تحریر کو ان پیچ میں کیسے لے جایا جاسکتا ہے
یا
آفس میں یونیکوڈ میں لکھی تحریر کو تصویر کے طور پہ کیسے سیو کیا جا سکتا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-05-11), یاسر عمران مرزا (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 01:06 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جواب نمبر1۔ ایڈوب میں‌یونی کوڈ‌کو استعمال کرنا مشکل ہوگا، اگرچہ ناممکن نہیں‌ ہے۔

جواب نمبر2۔پاک انپیج ٹویونیکوڈ کنورٹر

ایک اور یونی کوڈ‌ کنورٹر!

جواب نمبر3۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں‌PDF پرنٹر انسٹال ہے یقینا آپ آپ کسی بھی ڈاکومنٹ کو پی ڈی ایف اور پھر بعد میں‌پی ڈی ایف سے امیج میں‌کنورٹ‌کرسکتے ہیں:
PDFCreator | Download PDFCreator software for free at SourceForge.net
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (01-05-11), یاسر عمران مرزا (01-05-11), محمد یاسرعلی (01-05-11), آوارہ اجنبی (01-05-11)
پرانا 01-05-11, 11:26 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی یہ لنک ملاحظہ کریں۔۔۔۔
ان پیج اور یونی کوڈ کنورٹر سافٹ وئر | Yasir Imran Mirza
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-11), محمد یاسرعلی (01-05-11)
جواب

Tags
adobe, کیسے, کوڈ, کوئی, ٹیکس, پہ, یونی, یونیکوڈ, یا, لکھی, لے, ایکسپورٹ, امپورٹ, اردو, اسلام, استمعال, بہنوں, بھائی, تحریر, تصویر, جایا, جاسکتا, دوستوں, سیو, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کورل ڈرا: امپورٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ محمدعمر کورل ڈرا 34 12-02-12 10:59 PM
ان پیج یونی کوڈ سپورٹ عدنان دانی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 18 11-01-11 06:48 AM
اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 4 15-02-10 11:28 AM
پاکٹ پی سی کے لیے اردو (یونیکوڈ( سپورٹ مسکان گل موبائلز معلومات اور جائزہ 0 05-08-08 01:08 AM
ملتان ۔ لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام کا احتجاج ‘ واپڈا دفتر بنک نذر آتش‘50گرفتار ابن جلال خبریں 0 14-04-08 03:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger