واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


یونی کوڈ سافٹ وئیر چاہئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-12-09, 11:27 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یونی کوڈ سافٹ وئیر چاہئے

یونی کوڈ سافٹ وئیر چاہئے

دوستوں مجھے دوقسم کے سافٹ وئیر چاہئے۔۔
ایک ایسا سافٹ وئیر جس میں یونی کوڈ لکھا جائے
اور دوسرا ایسا سافٹ وئیر جس میں یونی کوڈ کی لکھائی
ان پیج میں اور ان پیج کی لکھائی یونی کوڈ میں کنورٹ کیا جائے۔۔۔شکریہ

خیال رہے کہ سافٹ وئیر 100% ٹھیک ہو ۔۔۔اور سائیز میں بھی کم ہو
کیونکہ میرے پاس ڈائل اپ کنکشن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے انتظار رہے گا۔۔۔۔شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

Last edited by عدنان دانی; 11-12-09 at 11:30 PM.
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-09, 07:30 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ایک سافٹ ویر ڈویلپ کر رہا ہوں جو کہ انپیج سے یونیکوڈ اور یونیکوڈ سے انپیج میں کنورٹنگ 99.9 پرسنٹ ایکوریسی کے ساتھ کرتا ہے ۔ اور اس میں‌اردو کے علاوہ انپیج سے عربی یونیکوڈ میں‌بھی کنورٹ کیا جاسکتاہے ،لیکن اس کو استمال کرنے کیلیئے آپ کو ڈاٹ نیٹ کا 3.5 فریم ورک چاہیے ہوگا۔جس کا سائز شائد 60 ایم بی ہے ،پروگرام کا سائز تو 200 کے بی کے قریب ہے۔اگلے دو تین دن میں میں اسے انشاءاللہ پاک نیٹ پر شیئر کر دوں‌گا(چند ایک فائنل سیٹنگ رہتی ہیں،وہ مکمل کرکے )،آپ ڈاٹ نیٹ فریم ورک کو ڈاون لوڈ کر لیں پروگرام آپ کو اگلے چند دن میں‌مل جائے گا۔
اور اس کا نام "پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر" ہے۔
اور یونیکوڈ میں لکھنے کیلئے تو آپ نوٹ پیڈ کو بھی استمال کرسکتے ہیں ،ویسے عام طور پر لوگ مائکروسافٹ ورڈ کو استمال کرتے ہیں۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-12-09), فاروق سرورخان (12-12-09), عدنان دانی (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 10:05 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابرار بھائی مجھے ذاتی طور پر آپ کے سافٹ وئیر کا انتظار رہے گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-09, 10:06 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دانی دیکھو کیا یہ لنک تمھارا مسئلہ حل کرتا ہے؟
http://www.fileden.com/files/2008/5/...age%20Pack.rar
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (12-12-09)
پرانا 12-12-09, 11:03 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
میں ایک سافٹ ویر ڈویلپ کر رہا ہوں جو کہ انپیج سے یونیکوڈ اور یونیکوڈ سے انپیج میں کنورٹنگ 99.9 پرسنٹ ایکوریسی کے ساتھ کرتا ہے ۔ اور اس میں‌اردو کے علاوہ انپیج سے عربی یونیکوڈ میں‌بھی کنورٹ کیا جاسکتاہے ،لیکن اس کو استمال کرنے کیلیئے آپ کو ڈاٹ نیٹ کا 3.5 فریم ورک چاہیے ہوگا۔جس کا سائز شائد 60 ایم بی ہے ،پروگرام کا سائز تو 200 کے بی کے قریب ہے۔اگلے دو تین دن میں میں اسے انشاءاللہ پاک نیٹ پر شیئر کر دوں‌گا(چند ایک فائنل سیٹنگ رہتی ہیں،وہ مکمل کرکے )،آپ ڈاٹ نیٹ فریم ورک کو ڈاون لوڈ کر لیں پروگرام آپ کو اگلے چند دن میں‌مل جائے گا۔
اور اس کا نام "پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر" ہے۔
اور یونیکوڈ میں لکھنے کیلئے تو آپ نوٹ پیڈ کو بھی استمال کرسکتے ہیں ،ویسے عام طور پر لوگ مائکروسافٹ ورڈ کو استمال کرتے ہیں۔
ابرار حسن بھائی بہت بہت شکریہ
میرے پاس ڈاٹ نیٹ فریم ورک پہلے سے ہے
جس آپ وہ سافٹ وئیر بنالے تو براہ کرم مجھے
ضرور اطلاع دے۔۔میں آپ کا مشکور رہوں گا ۔۔۔۔شکریہ

Last edited by shafresha; 12-12-09 at 11:58 AM. وجہ: ایک حرف کی تصیح
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-09, 06:44 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ابرار بھائی مجھے بھی آپکے سوفٹ ویر کا انتظار ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-09, 09:29 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یونیکوڈ ٹائپ کرنے کے لئے آپ مائیکرو سافٹ ورڈ استعمال کر لیں۔

یہ لیں جناب، انپیج ٹو یونیکوڈ اور یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹر
Attached Files
File Type: rar Urdu Unicode Solution .rar (370.2 KB, 31 views)
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-09, 11:34 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی کروں بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-09, 11:51 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,657
کمائي: 28,691
شکریہ: 7,160
2,983 مراسلہ میں 8,799 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے دوست اور بھائی ابرار حسین ایک بہت ہی قابل سوفٹ وئیر ڈویلوپر ہیں ۔ میں ذاتی طور پر ان کی مایہ ناز صاحیتوں کا معترف ہوں۔

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-12-09), عدنان دانی (13-12-09)
پرانا 13-12-09, 12:04 AM   #10
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ پاک نیٹ کیلے اللہ تعالی کا دیا ہوا ایک تحفہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-12-09)
پرانا 16-12-09, 08:48 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پروگرام شئیر کردیا ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (29-12-09)
پرانا 16-12-09, 03:52 PM   #12
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, کوڈ, کنکشن, کنورٹ, کم, ٹھیک, پیج, پاک, پاس, یونی, وئیر, ڈاٹ, ورڈ, قسم, لکھا, لکھائی, لوگ, چاہئے, مکمل, ایسا, انتظار, ابرار, دوستوں, دوسرا, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مکمل یونی کوڈ قرآن پاک کا ترجمہ زارا قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) 5 08-12-11 09:24 AM
لوڈ شیڈنگ اور اولمپک میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 1 28-04-10 11:17 AM
یونی کوڈ عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 22 01-04-10 09:06 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
موبائل فون اور لوڈ شیڈنگ ! طاھر دلچسپ اور عجیب 2 10-11-08 12:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger