| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں ڈیل کا برانڈڈ پی سی خریدنا چاہتا ہوں لیکن وہ پی سی جس میں یو ایس بی سے بوٹ کی آپشن ہو۔ ایسے کون کون سے سسٹم ہیں جن میں یہ سپورٹ شامل ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ آپ کو سسٹم کی بائیوس میںدیکھنا ہو گا۔ جہاںبوٹ کے متعلقہ آپشن ہوتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
ڈیل کے 915 اور بعد کے سبھی ماڈلز میںتقریبا یو ایس بی بوٹ شامل ہے۔ میرے 865 میں بھی تھی لیکن احتیاط 915 یا اس کے بعد کے بورڈ والا سسٹم خریدیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ سسٹم915بورڈ کے ساتھ 3.2Ghz/1Gb/80Gb Dvd Rom Tower 7100روپے کا مل رہا ہے۔ کیسا ہے؟ کل جا کر چیک کروں گا بورڈ میں سپورٹ ہے بھی کہ نہیں |
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (23-09-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
دیر سے جواب کے لیے معذرت ، 915 میں بھی کئی ماڈلز ہیں اس لیے اگر آپ چیک کر سکتے ہیں تو یہ بہتر آپشن ہے۔ اگر تو یہ ڈیل Gx280 کی مشین ہے تو میں یہی کہوں گا کہ کوشش کریں Optiplex کی کوئی مشین 965 یا بعد کے بورڈ کے جیسے G31 ساتھ تلاش کر لیں۔ کیونکہ 280 پینٹئم فور کا اخیر ہے اس مشین کو اپگریڈ نہیں کیا جاسکتا۔ جبکہ optiplex 320، 340،360 وغیرہ میں کل کو ڈوئل کور یا کور ٹو ڈیو پروسیسر لگا کر طاقت میں اضافہ ممکن ہے۔ پنٹئم فور میں 3.0 کے بعد دو طرح کے پروسیسر آتے ہیں پن والے اور پن لیس، پن لیس ساکٹ کو ٹی ساکٹ یا LGA 775 ساکٹ کہتے ہیں۔جدید پروسیسر اسی ساکٹ میں ہیں۔ ریم ڈی ڈی آر 2 ہی لیجئے گا کیونکہ وہ سستی ہے اور تیز رفتار بھی۔ یہ وہ فیکٹر ہیں جن سے قیمت پر خاص فرق نہیں پڑتا لیکن پرفارمنس پر ضرور پڑتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ کو Optiplex 340 مشین G31 بورڈ کے ساتھ مل جائے جس میں پروسیسر پنٹئم 3.2 / 3.4 لگا ہو۔ 1 جی بی DDR2 ریم 667 یا 800 میگاہرٹز بس سپیڈ کے ساتھ ہو۔ تو پرفارمنس میں واضح فرق ہو گا۔ جبکہ قیمت میں زیادہ فرق نہیں ہونا چاہیے کیونکہ پراسیسر وہی ہے ، بورڈ تھوڑا سا مہنگا ہے لیکن DDR ریم DDR2 کے مقابلہ میں مہنگی ہے اس لیے فرق کم سے کم ہی ہونا چاہیے۔ پاکستان میں حالیہ قیمتوں کا اندازہ نہیںلیکن 280 کی پن والی مشین 8 ماہ قبل میںنے رحیم یار خان سے ہارڈ ڈسک کے بغیر 5400 کی خریدی تھی۔ اگر کوئی سوال ہو تو پی ایم کر دیجئے گا۔ کبھی ذہن سے نکل جاتا ہے تھریڈ چیک کرنا۔ |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (23-09-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہے۔, گا۔, یو, ڈیل, والا, لیکن, چاہتا, متعلقہ, معظم, آپشن, ایبل, ایسے, السلام, بھائی, بی, بوٹ, بورڈ, تلاش, جن, خریدنا, سپورٹ, سسٹم, شکریہ, شامل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ | asakpke | اردو بلاگنگ | 1 | 24-03-11 06:51 PM |
| فیس بک میسجنگ سسٹم کی نئی شکل | زارا | خبریں | 2 | 10-02-11 07:47 PM |
| موساد کے ہیڈ کوارٹر میں جعلی پاسپورٹوں کی تیاری | عارف اقبال | سیاست | 5 | 22-03-10 08:05 PM |
| پاک افغان سرحد پر بائیو میٹرک سسٹم یکم نومبر سے بحال کردیا جائیگا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:54 AM |
| پاک افغان سرحد پر بائیو میٹرک سسٹم یکم نومبر سے بحال کردیا جائیگا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-10-07 09:59 AM |