| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 13
کمائي: 67
شکریہ: 4
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یو ٹیوب سے ویڈیو کیسے ڈاون لوڈ کرتے ہیں امید ہیکہ آپحضرات ضرور مدد کر کے ممنون فرمائینگے
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اسکے لئے RealPlayer 11 انسٹال کرلیں اور جب اسکو انسٹال کر رہے ہوں تو اس بات کا دھیان رکھیں کہ انٹرنیٹ اور فائرفوکس کا ڈوانلوڈ پلگ ان سلیکٹ ہے۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اب تو youtube پاکستان میں بند کر دی گئی ہے
![]() ویسے آپ internet download manager کا کوئی بھی ورژن انسٹال کر لیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
معلوم ہے، مگر میں نے تو آج پورا دن ویڈیوز دیکھی ہیں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 13
کمائي: 67
شکریہ: 4
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد القدوس بھائی بہت بہت شکریہ آپ نے میری رہنمائی کی اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 2
کمائي: 14
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھت سے طریقے استعمال کئے ھیں-سب سے آسان یھ ھے کھ فائرفوکس انسٹال کرکے اس کی سائٹ سے میجک ویڈیو ڈاونلوڈر پلگ ان انسٹال کریں-جب کوئ ویڈیو کھولیں تو اسٹیٹس بار میں موجود اسکے آئکن پر کلک کریں اور ڈاون لوڈ کرلیں۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
یوٹیوب کھل گئی ہے، جن کے پاس بند تھی۔ مزے لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
جناب Tube Hunter ایک سافٹ وئیر ہے اسکو ڈاون لوڈ کر لیں۔ اس سے بھی یو ٹیوب سے موویز ڈائون لوڈ ہو جاتی ہیں۔
|
|
|
|
| وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا | aazamiqbal (02-03-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
یہ خبر بی بی سی والوں سے لی گئی ہے۔ پاکستانی حکام نے توہین آمیز ویڈیو کلپ ہٹائے جانے کے بعد انٹر نیٹ کی مقبول ترین ویڈیو سائٹس میں سے ایک ’یو ٹیوب‘ پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی ترجمان نبیہہ محمود کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ یو ٹیوب تک پاکستانی صارفین کی رسائی بحال کر دیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ پابندی اس لیے اٹھائی گئی ہے کیونکہ یو ٹیوب نے اس توہین آمیز کلپ تک رسائی ناممکن بنا دی ہے۔ پاکستان نے ملک بھر میں یو ٹیوب تک رسائی پر بندش لگا دی تھی اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے سے کہا تھا کہ وہ اس سائٹ کو بلاک کر دے کیونکہ اس پر کچھ ایسا مواد موجود ہے جو اسلام کے منافی ہے۔ اس پابندی کی ممکنہ وجہ ویب سائٹ پر ہالینڈ کے فلم ساز کی فلم کا وہ’ٹریلر‘ تھا جس میں اسلام کو مبینہ طور پر منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس بندش کی کوشش کے دوران ’یو ٹیوب‘ اتوار کو ایک گھنٹے سے زیادہ دیر تک پوری دنیا میں بند رہی تھی اور بی بی سی نیوز کو معلوم ہوا تھا کہ یو ٹیوب کے پوری دنیا میں بند ہونے کا تعلق یقینی طور پر پاکستان ٹیلی کام اور ایشین انٹر نیٹ سروس پروائڈر یا انٹر نیٹ کی سہولت فراہم کرنے والے ایشائی ادارے ’پی سی سی ڈبلیو‘ سے تھا۔ یوٹیوب کی اس بندش کو اس وقت کھولا گیا جب پی سی سی ڈبلیو کو یو ٹیوب کے انجینیئروں نے اس صورت حال سے آگاہ کیا۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (02-03-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے رئیل پلیئر۔۔11 کے ساتھ ڈاون لوڈ کیا ہے۔۔لیکن اب ویڈو چلتی ہی نہی۔۔۔اس کا کیا حل ہے؟؟/
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, download, پاکستان, یو ٹیوب, ویب, نیوز, نظر, مکمل, معلوم, آج, اللہ, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, جواب, حل, خوش, خبر, راستہ, سافٹ, عبدالقدوس, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یو ایس بی سے ونڈو سیون انسٹال کیسے کروں؟ | yousafdummar | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 15-12-10 10:05 PM |
| یو ٹیوب کی ویڈیو براہ راست ڈاؤن لوڈ کریں | shafresha | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 36 | 20-10-10 07:14 PM |
| یو ٹیوب پاکستان میں بند | زبیر | کمپیوٹر کی باتیں | 13 | 16-04-10 11:31 PM |
| یو ٹیوب میں رکاوٹ کیسے ڈالی گئی؟ | شازل | کمپیوٹر کی باتیں | 5 | 27-03-08 06:02 AM |
| یو ٹیوب میں رکاوٹ کیسے ڈالی گئی؟ | فرحان دانش | خبریں | 4 | 20-03-08 06:29 AM |