| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم
میرا یہ مسئلہ ویڈیو پلیئر اور انٹرنیٹ سرچنگ کے ماہرین سے ہے ۔ میں نے ابھی ایک ویڈیو ٹورینٹ کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کی تھی ۔ ویڈیو تھی اینی میٹڈ مووی رنگو ، جس کو ہندی ڈبنگ میں اٹھانا چاہتا تھا ۔ اور اس ویڈیو کا ٹائٹل یہ تھا Rango 2011 [DvdRip]Dual.Audio[Eng-Hindi] یہ ویڈیو ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد 768 ایم بی کے سائز میں مل گئی ۔ مگر جب اس کو پلے کرنے بیٹھتا ہوں تو پلیئر صرف 3 سیکنڈ کی ویڈیو چلاتا ہے اور ایک سائٹ پر چلا جاتا ہے ۔ جس پر یہ پیغام لکھا ہوا آتا ہے ۔ اقتباس:
آپ کے ملک میں یہ سروے فارم نہيں چلے گا ۔ اور بس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لاکھ کوشش کے باوجود میں اس مسئلے کو حل نہیں کر پایا ۔ VLC , Kiosic Player , 123 player , GOM Player وغیرہ یہ سارے پلیئر میں نے انسٹال کر کے چلانے کی کوشش کی مگر مسئلہ حل نہیں ہوا ۔ اور xvid اور DIvX کے ڈرائیور کے کئی ورژن انسٹال بھی کئے مگر معاملہ وہی ڈھاک کے تین پات ۔ کیا آپ میں سے کوئی اس مسئلے کا حل بتا سکتا ہے۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی عرصہ قبل چند موویز دیکھنے میں مجھے بھی اسی مسئلے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تب میں نے بھی سوچا تھا کہ پاک نیٹ ماہرین کو تکلیف دیتا ہوں۔
شکریہ نورالدین بھائی۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں نے مسئلے کا حل پوچھا ہے ۔ ۔ ۔ بتایا نہيں جو آپ میرا شکریہ ادا کر رہے ہيں ۔ ![]() شکریہ تو مجھے ادا کرنا ہے ۔ اس ہرکولیس کا جو اس مسئلے کا حل بتائے گا ۔ ۔ بھائی دا وے کیا آپ کو مسئلے کا حل ملا تھا ۔ ؟۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی آپ جو فلم ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں وہ نہیں چلے گی۔ کیوں کہ وہ ریلیز کرنے والوں نے انکرپٹ کر دی ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے یا تو آپ کو ان کا پیڈ ممبر بننا پڑے گا یا ان کا سروے مکمل کرنا پڑے گا۔
بہتر رہے گا کہ آپ کسی اور ٹورنٹ فائل سے دوبارہ ڈاؤن لوڈ کر لیں، نیز ٹورنٹ سے ڈاؤن لوڈ شروع کرنے سے پہلے اس ٹورنٹ شئرنگ پر دیگر لوگوں کے کامنٹ دیکھ لیجیے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-11-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ پر شکریہ کا مطلب صرف یہ نہیں کہ جس نے مسئلے کا حل بتایا ہے اسی کا شکریہ ادا کیا جائے بلکہ کبھی کبھار یہ موقع آجاتا ہے ورنہ عام طور پر میں اس لیے شکریے کا بٹن دباتا ہوں کہ یہ موضوع میں نے دیکھ لیا
اس پر میرے خیال میں ھارون اعظم بھائی نے ایک تھریڈ بنایا تھا کہ آپ شکریے کا بٹن کس لیے دباتے ہیں اور تقریبا اکثر اراکین نے اس پر اپنی اپنی رائے ظاہر کی تھی ۔ پہلے پہل میں بھی آپ کی طرح اس غلط فہمی کا شکار تھا لیکن اس تھریڈ کو دیکھنے کے بعد نقطہ نظر میں تبدیلی لانی پڑی کیونکہ عام معاشرتی زندگی میں ہم شکریہ تب ادا کرتے ہیں جب کوئی ہمیں فائدہ وغیرہ پہنچائے ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی یہ بھی ایک طرحکی چٹنگ ہے!!!
آپ کی ویڈٰو نہیںچلے گی، یاسر بھائی نے ٹھیک کہا ہے، کسی ٹورنٹیا فری سرور سے ڈاؤن لوڈ کرلیں!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (21-11-11) |
![]() |
| Tags |
| download, free, hindi, hope, link, ہے۔, فارم, کوئی, کوشش, کس, گئی, ٹورینٹ, ویڈیو, ویڈیو ڈرائیور, چاہتا, ملک, ملے, معاملہ, you, آتا, السلام, انٹرنیٹ, بی, بس, حل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 12 | 03-04-12 09:09 PM |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 10 | 14-02-12 01:02 AM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:32 PM |
| ویڈیو : پاکستانی طالب علم نے امریکی سفارتکار سے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 11 | 20-06-08 06:46 PM |
| ویڈیو ریزولیوشن بڑھا ئیے | زبیر | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 6 | 28-12-07 05:54 AM |