واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

یہ کون سا ایرر ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-11, 10:27 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یہ کون سا ایرر ہے

یہ کون سا ایرر ہے

صبح سے جب بھی blogger.com کو اوپن کرنے کی کوشش کرتا ہوں یہ یہ میسج آتا ہے
Name:  captured.jpg
Views: 47
Size:  31.4 KB

نیز رات کو نیٹ چلتے چلتے خراب ہوگیا یعنی اس کی adsl لائٹ کو اوکے تھی پر انٹرنیٹ کی لائٹ گل تھی پر اب صبح یہ بھی اوکے ہے
پہلے تو یہ مسئلہ ہوا تھا تو وہ تو موڈیم کی سیٹنگ کی خرابی کی وجہ سے ہوا تھا جو پی ٹی سی ایل والوں کی مدد سے ٹھیک ہو گیا پر اب کی میں نے خود سیٹنگ چیک کی تو وہ تھیک تھی اس وجہ سے ابھی ٹھیک چل رہا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 19-10-11, 10:40 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوائے پاک نیٹ کے کوئی سائیٹ اوپن نہیں ہو رہی اور تو اور کروم کی سیٹنگ بھی اوپن نہیں ہو رہی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 19-10-11, 11:49 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ایک بات اور ابھی نوٹ کی ہے کہ پاک نیٹ بھی ڈائریکٹ نئی وندو میں اوپن نہیں ہورہا یعنی اگر اب پاک نیٹ بند کیا تو پھر یہ بھی اوپن نہیں ہو گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 19-10-11, 12:19 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ونڈو کرپٹ ہوگئی ہے
آپ سمپل ایکس پی 2006 استعمال کریں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (19-10-11), حیدر (23-10-11), سیفی خان (19-10-11)
پرانا 19-10-11, 12:41 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے پہلے اسی سی ڈی سے ونڈو کی تھی پر وہ تو کافی عرصہ ٹھیک کام کرتی رہی تھی ہاں اس بار یہ کیا ہے کہ 40 جی بی کی ہارڈ کی دو پارٹیشنیں کرکے سی میں ہی ونڈو کی اور پروگرام بھی اسی میں انسٹال کیے تھے ویسے یہ کرتا تھا کے سی کے لیے 10 جی بی کی ہارڈ الگ تھی جس میں میں‌صرف ونڈو انسٹال کرتا تھا باقی پروگرام دوسری ہارڈ میں انسٹال کرتا تھا پر اس بار جب اس پہ ونڈو انسٹال کی تو بار بار ہنگ ہوجاتا تھا سسٹم
Name:  captured.jpg
Views: 40
Size:  33.6 KB
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 19-10-11, 12:50 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہ مسئلہ ونڈوز کی ناقص کوڈنگ سے آتا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (19-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 19-10-11, 02:21 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں جی گوگل کروم تو جواب دے گیا ہے ابھی فائرفاکس انسٹال کیا ہے تو یہ ٹھیک کام کر رہا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 19-10-11, 02:25 PM   #8
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جرورونڈوکا مسئلہ ہے؛
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (19-10-11), محمدخلیل (19-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 19-10-11, 03:14 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ونود جی شکریہ ابھی ہم پہلی فرصت میں ہی ونڈو کرنے کی کوشش کریں گے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ونودراتھور (19-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 19-10-11, 08:34 PM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں کوئی تکڑا ٹروجن آپ کے ہاتھ لگ گیا ہے، آپ malwarebytes انسٹال کر کے اپ ڈیٹ کریں اور فل سکین کریں انشااللہ آفاقہ ہو گا، دوسری صورت میں میں آپ کو ہر exe اور pif فائل کو پوری ہارڈدسک سے اڑانا ہوگا، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 19-10-11, 10:35 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ مبشر بھائی لیکن آپ کا دیا گیا لنک کام نہیں کر رہا بلکہ گوگل میں سرچ کرکے بھی دیکھ لیا ہے وہاں بھی اس کے لنک اوپن نہیں ہو رہے
Server not found
Firefox can't find the server at Malwarebytes : Free anti-malware, anti-virus and spyware removal download.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 19-10-11, 11:51 PM   #12
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اپنی بات کو دھراتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
کوئی تکڑا ٹروجن آپ کے ہاتھ لگ گیا ہے
آپ کسی دوسرے طریقے سے یہ کام کرکے دیکھیں، اگر آپ کے پاس ہیرنز بوٹ کی ڈسک یا کوئی اور لائیو آپریٹنگ سسٹم کی ڈسک ہے تو اس کے ذریعے ٹرائی کریں،

یا ہارڈسک کسی دوسرہ سسٹم سے لگا کر سکین کریں، اور پھر نئے سرے سے ونڈوز انسٹال کریں،

یا ونڈوز انسٹال کر کے یہاں سے WinRAR اتاریں، اور انسٹال کریں، پھر اس کو چلا کر اس کے ذریعے تمام پارٹیشنز کھرل کر چیک کریں، اگر کوئی مشکوک فائل نظر آئے تو اسے حزف کردیں، یاد رہے کپ ونڈوز نوی انسٹال کرنے کے بعد آپ نے سسٹم میں موجود کسی پارٹیشن کو نہیں کھولنا اور نہ ہی اس میں موجود کسی فائل کو نہیں چلانا ماسوائے براؤزر کے،

اس کے بعد آپ کوئی اچھا سا اینٹی وائرس اور malwarebytes
کو انسٹال اور اپڈیٹ کر کے مکمل سکین کریں،
ممکن ہے آپ کے سسٹم میں سے اسے کچھ نہ ملے یعنی کوئی فائل بھی انفیکٹڈ نہ ہو، اور اگر آپ نے پہلے بھی اینٹی وائرس کیا ہوا ہے تو ایسی صورت میں آپ کو ہر exe فائل کرزندہ درگور کونا پڑے گا، ، ،
باقی کی کہانی بعد میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 22-10-11, 11:18 PM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس دن آپ کا بتایا گیا پروگرام انسٹال کر کے اس کو اپڈیٹ کرکے جب سسٹم سکین کیا تو سی میں ہی 290 انفیکٹیڈ فائلز تھی اور سکین جاری تھا میں نے دیکھا یہ تو لمبا کام لگتا ہے لہذا میں نے آرام کرنے کا سوچا کوئی 10 منٹ بعد اچانک دھماکہ ہوا کمرے میں آکے دیکھا تو سی پہ یو سے دھواں نکل رہا تھا سسٹم کھولا تو سپلائی فارغ ہو چکی تھی آج ایک 40 جی بی کی ہارڈ ڈسک دے کے نئی سپلائی لایا ہوں ہارڈ ڈسک کی سی ڈرائو کو فارمیٹ کر کے نئی ونڈو کی ہے اور سب سے پہلے یہی پروگرام کر کے سسٹم سکین کیا ہے
اقتباس:
Scan type: Full scan (D:\|)
Objects scanned: 142601
Time elapsed: 5 minute(s), 17 second(s)

Memory Processes Infected: 0
Memory Modules Infected: 0
Registry Keys Infected: 0
Registry Values Infected: 0
Registry Data Items Infected: 3
Folders Infected: 0
Files Infected: 1

Memory Processes Infected:
(No malicious items detected)

Memory Modules Infected:
(No malicious items detected)

Registry Keys Infected:
(No malicious items detected)

Registry Values Infected:
(No malicious items detected)

Registry Data Items Infected:
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Security Center\AntiVirusDisableNotify (PUM.Disabled.SecurityCenter) -> Bad: (1) Good: (0) -> Quarantined and deleted successfully.
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Security Center\FirewallDisableNotify (PUM.Disabled.SecurityCenter) -> Bad: (1) Good: (0) -> Quarantined and deleted successfully.
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Security Center\UpdatesDisableNotify (PUM.Disabled.SecurityCenter) -> Bad: (1) Good: (0) -> Quarantined and deleted successfully.

Folders Infected:
(No malicious items detected)

Files Infected:
d:\softwers\instaled programs\vcd cutter 4.04\VCDCUT.EXE (Malware.Packer) -> Quarantined and deleted successfully.

اقتباس:
Scan type: Full scan (C:\|)
Objects scanned: 150105
Time elapsed: 23 minute(s), 25 second(s)

Memory Processes Infected: 0
Memory Modules Infected: 0
Registry Keys Infected: 0
Registry Values Infected: 0
Registry Data Items Infected: 3
Folders Infected: 0
Files Infected: 0

Memory Processes Infected:
(No malicious items detected)

Memory Modules Infected:
(No malicious items detected)

Registry Keys Infected:
(No malicious items detected)

Registry Values Infected:
(No malicious items detected)

Registry Data Items Infected:
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Security Center\AntiVirusDisableNotify (PUM.Disabled.SecurityCenter) -> Bad: (1) Good: (0) -> Quarantined and deleted successfully.
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Security Center\FirewallDisableNotify (PUM.Disabled.SecurityCenter) -> Bad: (1) Good: (0) -> Quarantined and deleted successfully.
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Security Center\UpdatesDisableNotify (PUM.Disabled.SecurityCenter) -> Bad: (1) Good: (0) -> Quarantined and deleted successfully.

Folders Infected:
(No malicious items detected)

Files Infected:
(No malicious items detected)
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:45 AM   #14
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سپلائی سے دھواں نکلنا تو پلان میں شامل نہیں تھا ۔ ۔ ۔ آپ نے یہی پروگرام نیا اتارا تھا یہ پہلے سے موجود کو استعمال کیا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 07:21 AM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو سیٹ اپ پہلی بار ڈاؤن لوڈ کیا تھا دوبارہ بھی وہی سیٹ اپ چلایا اور اس کو اپ ڈیٹ کرکے سسٹم سکین کیا ہے کیونکہ پہلے دو ہارڈ ڈسک تھیں تو ایک میں ونڈو کرتا تھا اور دوسری میں مائے ڈاکیومینٹ کو موو کردیتا تھا ابھی ہارڈ ایک ہو گئی ہے تو اب مائے ڈاکیومنٹ کو ڈی میں‌ موو کر دیتا ہوں

اور مبشر بھائی آج کل ہمارا ہر کام ہی پلان کے مخالف ہو رہا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
جواب

Tags
com, ہوگیا, کوشش, کرتا, ٹھیک, ٹی, والوں, وجہ, چیک, نیٹ, چلتے, میسج, مدد, مسئلہ, آتا, ایل, اوپن, انٹرنیٹ, ابھی, خود, خراب, خرابی, رات, سیٹنگ, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger