واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


یہ کیا مسئلہ ہے؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-11, 08:17 PM   #1
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ کیا مسئلہ ہے؟؟

یہ کیا مسئلہ ہے؟؟

السلام علیکم ورحمة اللہ

دوستو۔۔۔۔ میرے کمپیوٹر میں ایک ونڈو کھل جاتی ہے جس کے بعد میرا نٹ بند ہو جاتا ہے۔۔۔ میں نے متعدد بار ونڈوز ایکس پی انسٹال کی۔ لیکن یہ ختم ہونےکا نام ہی نہیں لیتا۔۔۔ سی ڈیز تبدیل کر کے بھی ونڈوز انسٹال کی ہے۔۔۔۔لیکن یہ ختم نہیں ہو رہا۔۔۔
‌پو‌چھنا یہ ہے کہ یہ اصل میں ہے کیا۔۔۔۔ اور اس سے جان کس طرح ‌چھرائی جا سکتی ہے۔۔۔
Name:  Help.bmp
Views: 75
Size:  321.2 KB
Close Messageپر کلک کرو تو یہ ونڈو سامنے ‏آ جاتی ہے۔۔۔
Name:  222.bmp
Views: 69
Size:  343.8 KB
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 18-01-11 at 09:05 PM.
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 08:31 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیا کوزا تلاش کرکے بتاتا ہوں بھائی

Last edited by محمدخلیل; 18-01-11 at 09:22 PM.
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (18-01-11)
پرانا 18-01-11, 08:33 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اصل مسئلہ بھی اگر سمجھا دیتے تو نوازش ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے اس سے پریشان تھا کہ وہ کیا ہے ۔۔۔ اور ‏آپ نے جو لنک بتایا اس کی بھی سمجھ نہیں ‏آئی کہ یہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔
دریا کو کوزے میں ضرور بند کریں مگر کوزہ تو اپنے سائزہ کا رکھیں بھیا جی۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 10:03 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تقلید کا ایک فائدہ تو سامنے ‏آیا۔۔۔۔ کہ امام الکمپیوٹر سے ایک دیرینہ مسئلہ پو‌چھا جس کا جواب جواب انہوں نے دو جمع دو کی طرح دے دیا۔۔۔۔۔ اس پر عمل کیا تو کوئی گھنٹہ بھر سے زیادہ ہو گیا ہے۔۔۔۔ وہ مسئلہ دوبارہ سامنے نہیں ‏آیا۔۔۔ الحمد للہ۔۔۔

اب اسی خوشی کا اظہار کرنے یہاں ‏آیا تو معلوم ہوا کہ امام صاحب نے وہ لنک ہی واپس لے لیاہے۔۔۔۔ بھائی اگر تو واقعی ہم جیسوں کے لئے کسی نئےکوزے کا بندو بست کرنے کے لئے ایسا کیا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ وہی رہنے دیں۔۔۔ کسی اور مقلد کا بھلا بھی ہو جائے گا۔۔۔۔۔
اب معلوم نہیں ‏آپ جو دلائل دیں گے وہ میری سمجھ میں ‏آئیں گے بھی یانہیں۔

بہر حال۔۔۔ ‏آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔اللہ تعالی ‏آپ پر فضل فرمائے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-11, 11:45 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آپ ایکس پی کا کونسا سروس پیک استعمال کر رہے ہیں بھائی؟ کیونکہ یہ مسئلہ عموماًونڈوز ایکس سروس پیک 2 میں اُس وقت آتا ہے جب 873333 (MS05-012) انسٹالڈ ہو۔ اسکابہترین حل یہی ہے کہ آپ سروس پیک 3 کر لیں۔

متبادل میں طریقہ کار بتا دیتی ہوں۔
طریقہ نمبر1:

1۔ MY Computer کی Property میں جائیں اورAutomatic Updates پر کلک کریں اوراِسکو آف کردیں۔
Name:  1.PNG
Views: 61
Size:  14.3 KB

Name:  2.PNG
Views: 59
Size:  41.3 KB
2۔ سسٹم ری سٹارٹ کریں۔
3۔ سسٹم سٹارٹ ہوتوStart مینو میں جاکرWindows Update پر کلک کریں۔
4۔ پھرManually update windows
5۔ پھراپنی آٹومیٹک اپ ڈیٹس کو دوبارہ آن کر لیں۔

طریقہ نمبر2:

1۔ Start--Run-->Regedit میں جائیں۔
2۔ HKEY_LOCAL_MACHINE >> SYSTEM >> CurrentControlSet >> Services >> Browser >> Parameters میں جائیں۔
3۔ آپ نے IsDomainMaster نام کی کی سرچ کرنی ہے،
4۔ اسکی ویلیوFALSE سیٹ کریں۔
5۔ سسٹم ری بوٹ کریں۔

اُمیدہے مسئلہ حل ہو جائے گا، انشااللہ تعالیٰ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-11, 05:34 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا بہن ‏آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا ‏آسان کر کے سمجھانے پر۔۔۔ اللہ خوش رکھے۔۔۔


دیکھتا ہوں یہ مسئلہ دوبارہ ‏آتا ہے یا نہیں۔۔۔۔

ایک بار پھر خلیل بھائی اور ‏آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (23-01-11)
پرانا 19-01-11, 06:01 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی دعاوں کا شکریہ

آپ کر کے دیکھیں کہیں کچھ پرابلم ہوتومیں12 گھنٹے آن لائن رہتی ہوں آپ بتا دیجئے گا۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (19-01-11), عروج (23-01-11)
پرانا 19-01-11, 07:37 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آپکی دعاوں کا شکریہ

آپ کر کے دیکھیں کہیں کچھ پرابلم ہوتومیں12 گھنٹے آن لائن رہتی ہوں آپ بتا دیجئے گا۔ شکریہ
ہائیں! 12گھنٹے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (19-01-11)
پرانا 19-01-11, 07:44 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
ہائیں! 12گھنٹے

جی بھائی بارہ گھنٹے۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 06:35 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 456
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ye to aik kafi purana virus he koi bhi antivirus use ker lo
ager new window ho to behter he new window ker k my computer per right click ker k explore kerain aur left side se + k nishan se jahan antivirus ho wehan tak ja k install kerain aur scan kerin
antivirus install kerny se pehly my computer ko hergiz mut open kerain
Bhatti آف لائن ہے   Reply With Quote
Bhatti کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (30-01-11)
پرانا 31-01-11, 12:13 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھـائی ‏آپ‌نے جو لنک دیا تھا وہ کافی کار ‏آمد تھا۔۔۔ اس کو رن کرنے کے بعد مسئلہ ختم ہو گیا تھا۔۔ لیکن اب ونڈو دوبارہ کرنے پر پھر وہی مسئلہ ‏آ رہا ہے۔ سروس پیک تھری مارکٹ سے لایا تھا مگر وہ سی ڈی ٹھیک نہیں نکلی۔۔۔

اگر ہو سکے تو وہ لنک دوبارہ دے دیں۔۔۔۔۔ کوزے کے‌انتظار میں‌کہیں پیاسے ہی نہ مر جائیں‌۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 12:53 AM   #12
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ اپنے سسٹم کو کسی اچھے اینٹی وائرس سے سکین کریں‌پھر ونڈو نئی انسٹال کریں۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 12:55 AM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ بھی کیا ہے۔۔۔ کئی بار کیا ہے۔ اے وی جی۔ کیسپر سکائی۔ استعمال کئے ہیں۔۔۔۔ مزید اگر اس کے لئے کوئی مفید ہے تو اس کے بارے میں بتائیں۔ بھائی۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 01:30 AM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

You receive a "Generic Host Process" error message after you start the computer, or DBCS attachment file names are not displayed in Rich Text e-mail messages

http://www.troublefixers.com/wp-cont.../GHremoval.bat
Download details: Security Update for Windows XP (KB921883)
Download details: Security Update for Windows XP (KB958644)
YouTube - Windows Generic Host Error

یہ لیں جناب دریا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 10:50 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔an ce
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونےکا, ہے۔۔۔, ہے؟؟, کھل, کی۔, کیسا, کمپیوٹر, ونڈو, ونڈوز, لیکن, نٹ, نام, متعدد, ایکس, السلام, انسٹال, اصل, بار, تبدیل, جان, جاتی, جاتا, ختم, سکتی, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لینکس کے مختلف رنگ؟؟ عرفان حیدر لائینکس کارنر 3 03-07-10 04:28 AM
مدد درکار ہے ؟؟ محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 11 17-02-10 05:33 PM
ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 30 22-12-09 03:08 PM
کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 9 11-10-09 06:35 AM
محبت کیا ہے ؟؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 2 09-04-09 08:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger