| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں گوگل میں بلاگ میں لگانے کے لیے ویجٹ کی تلاش کر رہا تھا کہ پتا نہیں کیا ہوگیا ہے جس لنک کو بھی اوپن کرنا ہوں اوپر ایڈریس بار میں تو اصل ویب کا ہی ایڈریس ہوتا ہے لیں اوپن یہی سائٹ ہو رہی ہے کیوں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو اس بمباٹ گاڑی کی فری آفر کی جارہی ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (14-11-11), حیدر (19-11-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,592
کمائي: 315,437
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ اس ٹیب کے ساتھ چپکو ہو گیا ہو گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (14-11-11), حیدر (19-11-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یا تو iframe کا استعمال ہوا ہے یا پر ایڈریس بار میں ایڈریس کو جان بوجھ کر کاپی کرکے سکرین شاٹ لی گئی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (19-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
عبدالقدوس بھائی ایسا کچھ بھی نہیں ہے میں گوگل پہ اپنے بلاگ میں لگانے کے لیے سرچ ویجٹ کی تلاش کر رہا تھا پہلے دو تین رزلٹ ٹھیک کھولے پھر جو بھی کھولوں اوپر ایڈریس بار میں اسی سائٹ کا ایڈریس لکھا ہو اور سامنے یہی ہوتا تھا اورلیکن اس ٹیب کے بعد ابھی سب ٹھیک کام کر رہا ہے بلکہ اس وقت بھی باقی سب ٹھیک تھا یہاں شئیر کرنے کا مقصد یہ تھا کے ایس میرے ساتھ پہلی بار ہوا ہے اور مجھے کافی حیرت بھی اور پریشانی بھی کہ اب پھر سے ونڈو نہ کرنی پڑجائے
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (19-11-11) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اس ویب سائیٹ کا لنک یہاں بھیجیں چیک کرتا ہوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (15-11-11), حیدر (19-11-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
صبح کمپوٹر آن کیا تو گھنٹہ بھر تو موڈیم پہ انٹر نیٹ کی بتی ہی گل رہی انٹر نیٹ کی سیٹنگ چیک کی تو سب کچھ تبدیل تھا ان کو ڈفالٹ کرنے کے بعد بھی کام نہیں بنا تو سی کلینر سے ساری فائلز اور رجسٹریوں کی صافی کی
اب نیٹ تو ٹھیک ہوگیا ہے لیکن اب اے وی جی انٹی وائرس سکین کرنے سے انکار کر رہا ہےحالانکہ ابھی ابھی اب ڈیٹ بھی کیا ہے |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (19-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی پھر گوگل کی سرچ میں وہی مسئلہ ہورہا ہے لیکن ابھی کوئی تصویر نہیں ہے بلکہ
Error 101 (net::ERR_CONNECTION_RESET): The connection was reset. لیکن جب انہی سائٹس کے یو آر ایل کو ایڈریس بار سے کاپی کر کے کھولیں تو ایک دم اوپن ہوجاتی ہے بلکہ ابھی میں نے اپنے بلاگ کو گوگل سرچ سے اور ایڈریس بار سے اکٹھے کھولنے کی کوشش کی تو گوگل والے نے تو یہی ایرر دے دیا جب کہ دوسرا ایک دم اوپن ہوگیا یہ کیا مسئلہ کیا کسی وائرس نے حملہ کیا ہے |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (19-11-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اوپر جو اے وی جی کا جو سکرین شارٹ ہے اس میں جس وائرس کا ذکر ہے اس کو توڑ کیا ہے اس نے پریشان کر دیا ہے انٹی وائرس سکننگ نہیں کر رہا پھر بھی اس کی وارننگ دیتا ہے اور جب یہ وارننگ آنا شروع ہوتی ہیں تو نیٹ بھی بار بار ڈسکنکٹ ہونے لگتا ہے ویسے بھی نیٹ کی سپیڈ پہلے کے مقابلے میںبہت کم ہوگئی ہے برائے مہربانی اس کا کوئی حل بتا دیں۔ روز روز ونڈو نہیںکرنے ہوتی۔
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (19-11-11) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ اگر ونڈوز سے تنگ ہیں تو لینکس کیوں نہیں آزماتے؟
آپ کے روزمرہ کے استعمال کے سافٹ وئیرز کون کون سے ہیں ان کی لسٹ بنائیںپر ان کودیکھیں کہ لینکس پر دستیاب ہیں کہ نہیں اور پھر لینکس انسٹال کرلیں اب تو بہت آسان بنا دی گئی ہے بالکل ونڈوز جیسی |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (19-11-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کون سی ڈسٹرو ونڈو جیسی ہے ؟ |
|
|
|
|
| ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (19-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوگیا, ہوتا, ہے۔, فری, گوگل, گاڑی, پتا, یہی, ویب, وجہ, لگانے, لیں, لنک, میں, آفر, ایڈریس, اوپن, اوپر, اصل, بلاگ, بار, تلاش, جارہی, حل, زیادہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 08:40 PM |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 03:04 AM |
| نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 09:00 PM |
| خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 26-10-07 07:09 AM |