واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


یہ کیسا وائرس ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-11, 06:34 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ کیسا وائرس ہے؟

یہ کیسا وائرس ہے؟

السلام علیکم
یا برادران! میں جب بھی نیو پیج اوپن کرتا ہوں تو کبھی کبھی ptcl کا اشتہار چل پڑتا ہے۔
جس کا لنک یہ ہے

کہیں یہ کوئی وائرس تو نہیں۔ یا کچھ اور ہے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-11), احمد نذیر (23-06-11)
پرانا 23-06-11, 06:45 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ وائرس نہیں ہے جناب آپ کونسا براوزر استعمال کر رہے ہو ؟
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-11), احمد نذیر (23-06-11), ارشد کمبوہ (24-06-11)
پرانا 23-06-11, 08:08 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,145
شکریہ: 8,440
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پی ٹی سی ایل 1MB Broadband کو 30 جون تک 2٘MB پر Upgrade کر دیا گیا ہے۔ اس کے بعد آپ اگر چاہیں تو اسے پھر سے 1Mb پر convert کرا سکتے ہیں یا پھر آپ کو ماہانہ 2Mb کا بل ادا کرنا ہو گا۔

capture.jpg

یہ Message خود پی ٹی سی ایل کی طرف سے آپ کو آگاہ کرنے کے لیے ہے 1،2 میں خود ہی بند ہو جائے گا۔
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-11), skjatala (23-06-11), ارشد کمبوہ (24-06-11)
پرانا 23-06-11, 09:04 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بکواس ہے کوئی سپیڈ نہیں آرہی
وہی پرانی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-11), محمدخلیل (23-06-11), ارشد کمبوہ (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 09:14 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہو سکتا ہے آپ کے ہوم پیج کا ایڈریس تبدیل ہو گیا ہو جس کی وجہ سے یہ لنک کھل رہا ہے۔ براؤزر سیٹنگ میں جا کر اسے بلینک یا جو بھی پیج آپ چاہیں سیٹ کر دیں
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (24-06-11)
جواب

Tags
net, portal, ptcl, url, ہے۔, کیسا, کونسا, کوئی, کرتا, پیج, پڑتا, وائرس, لنک, نہیں۔, نیو, چل, اوپن, آپ, السلام, استعمال, اشتہار, براوزر, برادران, جائے, خود


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! نایب ناظم گپ شپ 6 14-01-11 07:51 AM
کیسا۔۔۔۔! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 9 15-07-09 09:22 AM
دل کا یہ کیسا ارمان،?????? عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید 0 08-02-09 01:52 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger