| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
آج جب کمپیوٹر کھولا اور کچھ اپلوڈنگ کی تو سائٹ کھلنے کی بجائے 403 ایرر سامنے آرہا ہے
اس کو کیسے حل کروں ،مدد کی ضرورت ہے بہن بھائیوں سے ۔ |
|
|
|
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
403 ایررکیوں آتا ہے؟ اِسکی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ چند ایک ذیل میں ہیں۔ بھائی 403 ایرراِس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کلائنٹ مطلوبہ سورس تک رسائی نہیں کر پا رہا۔ یعنی غلظ یوزرنیم اورپاسورڈ اینٹر کرنے سے بھی یہ ایررآتا ہے یاpermissions on the server do not allow what was being asked ڈیفالٹ ڈائریکٹری انڈیکس اِن پیج موجود ہی نہیں ہے۔ آپ اپنی apache کنفگریشن فائل آپن کریں اورڈیفالٹ انڈیکس فائل نیم دیکھیں اورڈائریکٹری میں وہی فائل اپ لوڈ کریں مثلاً DirectoryIndex index.html index.cgi index.pl index.php index.xhtml اِس بات کا یقین کر لیں کہ ڈائریکٹری میں پرمیشن درست سیٹ کی ہیں جیسے <Directory "/home/domain/www"> Options +Indexes FollowSymLinks +ExecCGI AllowOverride AuthConfig FileInfo Order allow,deny Allow from all </Directory>
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ زارا بہن جواب دینے کا
میں فائل زیلا سافٹ ویر کے ذریعے اپلوڈنگ کرتاہوں اور سرور پر ایچ ٹی ٹی پی ڈاکس فولڈر میں سارے فائل ڈالتا ہوں ۔ میں نے تما م ڈیٹا سرور سے ختم کیا اور دوبارہ اپلوڈ کیا لیکن پھر بھی یہ ایرر سامنے آرہا ہے ۔ مخصوص ٹیکنیکل باتوں کی سمجھ تو مجھے نہیں لیکن دوبارہ اپلوڈنگ کے بعد امیجز وغیرہ کے فولڈر نظر آرہے ہیں لیکن اس کے ساتھ انڈیکس ڈاٹ ایچ ٹی ایم یا دوسرے فائل مجھے فائل زیلا میں بھی دکھائی نہیں دے رہے ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم بھائی جی آپکو جو پی ایم میں کہا وہ کر کے دیکھیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہن آپ کے ذاتی پیغام کی ہدایت کے مطابق ساری ویب سائٹ کا ڈیٹا دوبارہ اپلوڈ کرنے کی ہدایت پر عمل کیا لیکن کامیابی نصیب نہیں ہوئی ، پھر سوئی گیس ہیٹر کی وجہ سے سر میں شدید درد اٹھا تو آرام کے لیے چلاگیا ۔
ابھی تک مسئلہ حل طلب ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم بھائی اِس پرابلم کو حل کرنے کیلئے آپ مندرجہ ذیل کریں۔ اُمید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ نہ ہو تو بتائے گا۔ شکریہ
1۔ Start-->Setting-->Control Panel-->Internet Option 2۔ Connection ٹیب میں کلک کریں۔ 3۔ LAN Settings میں جا کرtake the tick out of use proxy server 4۔ کلک Ok |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم بھائی آپکو ایک بات بتاتی چلوں کہ ممکنا طور پراِشارہ کیہ ایرررتا ہے کہ there may be an error on the remote web server۔ ایسی صورت میں یہاں سے اِسکوری سولوکرنے کیلئے آپ تمام چیزوں کو دوبارہ سے دیکھیں کہ کہاں غلطی کی ہے۔
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (24-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی بھائی، زارا والا حل آزما کر دیکھیں۔ اگر کامیابی نہ ہوئی تو بتائیں۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (24-12-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جب LAN Settings میں جاکر دیکھا تو تین چیک باکس نظر آئے پہلا Automatically Detect setting ہے ۔ دوسرا Automatic Configuration script ہے اور تیسرا Use a proxy server your Lan ہے اور تینوں ان چیک ہیں ۔ کیا ان کو چیک کرنا ہے ؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آج کچھ افاقہ ہوا تو زارا بہن تمام چیزیں دوبارہ دیکھ چکا ہوں مجھے تو ممکنہ طورپر اپنی غلطی خود نظر نہیں آئی ۔یہ ریموٹ ویب سرور کیا چیز ہے ۔ اور اس کی غلطی ہوسکتی ہے وضاحت سے فرمائیں ۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
زارا بہن نے بتایاتھا کہ تمام سائٹ دوبارہ اپلوڈ کریں میں نے پہلے ڈیلیٹ اور پھر اپلوڈکی لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا ۔ اس کے بعد ان کی ہدایت کے مطابق کنٹرول پینل کے انٹرنیٹ آپشن سے لین سیٹنگ میں تینوں چیک باکس کو ان چیک کیا ۔ پھر بھی مسئلہ برقرار ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہ، ایک سوال کا جواب دیں محترم بھائی تاکہ کچھ آسانی ہو، کیا مسئلہ اُسی سائٹ پرہے جس پرآپ کام کر رہے تھے؟ باقی آپن ہوتی ہیں کیا؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
جی زارا بہن اس کے علاوہ میری کوئی ذاتی سائٹ ہے نہیں اور باقی تمام سائٹس مثلا یاہو، گوگل ،جنگ ، بی بی سی اور پاکنیٹ وغیرہ میرے کمپیوٹر سے کھل جاتی ہیں ۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Do the following
۱۔ کلک Start-->Setting-->Control Panel ۲۔ Administrative Tools پر ڈبل کلک کریں۔ Consoles لسٹ میں Internet Information Services کوڈبل کلک کریں یہ IIS settings console آپن کریگا۔ ۳۔ جس ویب برواؤزر میں 403 کا ایررآرہا ہے اُس کی ڈائریکٹری پر رائٹ کلک کریں اورپھرPropertiesپر کلک کریں۔ ۴۔ پراپرٹی وَنڈوز میںDirectory Security ٹیب پر رائٹ کلک کریں۔ ۵۔ Anonymous Access میں پہلے بٹن پر جو Edit ہے کلک کریں اورAnonymous Access کو چیک باکس کریں اورOK کر دیں۔ ۶۔ پراپرٹی وِنڈو میں Directory ٹیب پرکلک کریں اوریہاں ہر صرف Permissions میں Readپر سائن چیک ہونا چاہئے کیونکہ یہ یوزرکوپرمٹ کرتا ہے to open web sites۔ OKکر دیں۔ ۷۔ تمام سیٹنگ کرنے کے بعد سائٹ آپن کر کے دیکھیں۔ |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہر حال میرا مسئلہ کچھ اس طرح حل ہوا کہ میرے پی سی میں کوئی ڈھیٹ قسم کا وائرس داخل ہوا تھا جس نے سارے ایچ ٹی ایم ایل فائلوں کو کرپٹ کیا تھااور اس میں جاوا سکرپٹ کا کوئی کوڈ بھی داخل کیا تھا ۔ جس کی وجہ سے سرور پر وہ اپلوڈ نہیں ہوتے تھے جبکہ مجھے اس امر کا علم نہیں تھا ۔ ویسے میرے ذہن کے کسی کونے سے آواز اٹھتی تھی کہ یہ کسی وائرس کی کارستانی ہوسکتی ہے لیکن چونکہ کمپیوٹر کا علم زیادہ نہیں اس لیے پوری طرح واقفیت نہیں تھی ۔ پھر دو دن بیمار رہا اور بیماری سے شفایابی کے بعد معظم بھائی سے فون پر رابطہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال گھر سے باہر ہوں اور ایسا کوئی سیٹ اپ نہیں مل رہا جس پر انحصار کرتے ہوئے نیٹ کی رنگین دنیا سے کنیکٹ ہوجاوں ۔ ایک دن آفس میں بیٹھا تھا اور کمپیوٹر پر کام کررہاتھا کہ دریں اثنا ایک اجنبی شخص میرے پاس اپنی کسی غرض سے آیا ۔ میں نے اس کا کام اپنے ملازم کے حوالے کیا اور خود سائٹ کے اپلوڈنگ کی کوشش میں ایک بار پھر آپ کی ہدایات کے مطابق جتارہا لیکن ہردفعہ ناکامی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ میرے پاس ہی بیٹھامجھے غور سے دیکھ رہاتھا۔ پوچھا یہ آپ کیا کررہے ہیں ؟؟ دل میں، میں نے اس کے سوال کو دخل درمعقولات سمجھا لیکن اسے مہمان سمجھ کر نہیں ڈانٹا اور کچھ جواب بھی نہیں دیا ۔ اس نے مجھ سے کہا سر اگر آپ تھوڑی دیر کے لیے کمپیوٹر میرے حوالے کردے تو ممکن ہے کہ میں "اپلوڈ" کرسکوں ۔ جب میں نے اس کی زبان سے اپلوڈ کا لفظ سنا تو سمجھ گیا کہ بندہ اس میدان کا ہے۔ اس سے پوچھا آپ کیا کام کرتے ہیں اس نے کہا آپ ماوس کیبورڈ میرے حوالے کردیں ۔ میں نے اس کے لیے سیٹ خالی کردی اور اس نے ہر ایک فائل سے وہ کوڈ جس کا میں اوپر ذکر کرچکاہوں ڈیلیٹ کردی اور تمام ڈیٹا ڈیلیٹ اور دوبارہ اپلوڈ کردیا حالانکہ اس سے پہلے کم ازکم چھ سات بار تمام ڈیٹا ڈیلیٹ اور اپلوڈ کرچکاتھا لیکن مجھے کامیابی نصیب نہیں ہوئی تھی ۔ پھر میں نے اس سے پوچھاکہ یہ کیا مسئلہ تھا؟ فرمانے لگے کہ تمام فائل وائرس زدہ ہونے کی وجہ سے سرور ان کو فورا ڈیلیٹ کردیتاتھا اور جب آپ یوآرایل ٹائپ کرتے تو فائل ہی وہاں پر موجود نہیں ہوتا تھا ۔ اس کی اضافی ہدایت یہ تھی کہ تمام فائلوں کے ایکسٹینشن ایچ ٹی ایم ایل کی بجائے پی ایچ پی رکھو اور ساتھ تمام ہائپر لنکس دوبارہ بناؤ۔ بہرحال میر امسئلہ حل ہوا لیکن میں اپنی بہن ،یاسر اور بالخصوص معظم بھائی کا بھی شکرگزار ہوں کیونکہ انہوں نے اپنی بھرپور کوشش کی تھی کہ حل ہوجائے ۔ اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو اور اس بندہ خدا کو جزائے خیر عطافرمائے ۔ آمین Last edited by عبیداللہ عبید; 26-12-10 at 07:25 AM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | معظم (05-01-11), راجہ اکرام (26-12-10) |
![]() |
| Tags |
| apache, domain, php, ہے۔, کھولا, کھلنے, کیسے, کنفگریشن, کمپیوٹر, کروں, ڈاٹ, نظر, what, آج, آرہا, اپلوڈنگ, ایرر, بہن, بھائیوں, بجائے, جواب, حل, سافٹ, سامنے, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|