واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


15 سے 20 ہزار کا کمپیوٹر؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-11, 06:16 AM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,514
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 15 سے 20 ہزار کا کمپیوٹر؟؟؟؟

15 سے 20 ہزار کا کمپیوٹر؟؟؟؟

بھائیو! اس وقت میرے پاس 15 سے 20 ہزار روپے تک کا بجٹ ہے میں اتنی ہی رقم میں کوئی اچھا کمپیوٹر لینا چاہتا ہوں جس میں ہارڈڈسک کم از کم 250 اور ریم کم از کم 1 جی بی ہو۔ماہرین اس سلسلہ میں مشوروں سے نوازیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-11), کنعان (08-03-11), احمد بلال (08-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 09:43 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنے میں تو ایسا بہترین سسٹم مل جائے گا کہ آپ انگشت بدنداں ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔ لیکن سیکنڈ ہینڈ
15000 ہی کافی ہیں ۔۔۔۔ باقی جو ہیں ان کی ایل سی ڈی لے لیں

میرا یہ مشورہ اپنے تجربے کی بنیاد پر ہے۔ باقی ماہرین کی آراء بھی آ جائیں گی تو آپ بہتر فیصلہ کر سکیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-11), فرحان دانش (15-03-11), ابوسعد (08-03-11), احمد بلال (08-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 10:33 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


Pc with high spec.

Item(s):MOTHERBOARD: DG41Q (OVERCLOCKED)
PROCESSOR: DUAL CORE 2.8GHZ, 2MB CACHE
RAM:GAMING 2GB (xms2)
CASING:LEGEND WITH 450 WATT PSU
OPTICAL ROM: DVD SAMSUNG ROM

Price: 20,000/=

Warranty:MOTHER BOARD,PROCESSOR AND RAM 2.3 year

Dealing method:HAND TO HAND

Location:KARACHI ONLY

Contact method/details: PM ME OR CONTACT ME ON SMS 0345-3153646

Item(s) conditions:9/10

================================================== =================================

AMD Phenom II X4 965 BE 125W + ASUS M4N75TD



AMD Phenom II X4 965 Black Edition @ 3.4 Ghz 125W C3 Revision
-International Warranty/ NO LOCAL Warranty
-Personal Warranty of 2 weeks
-All accessories that came with it

ASUS M4N75TD
ASUS M4N75TS MoBo AMD Scoket AM3


Demand:
Processor : 18K
Board : 10k . Excluding Shipping.
Don't Crap thread about Price. NO replies here.
Lahore Buyers Preferred but can be shipped to other cities on buyers expense and risk.

ONLY CALLS OR SMS.

KMAT
0333-4560605
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (08-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 10:37 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی 15 ہزار میں کافی اچھا کمپوٹر مل جائے گا۔میں نے لیا ہے پی سی فیصل آباد سے
ہارڈ 500 جی بی
ریم 2 جی بی
3۔2 گیگا ہرٹز پروسیسر
945 بورڈ ہے
10600 روپے میں

Last edited by احمد بلال; 08-03-11 at 10:44 AM.
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-11), محمد عاصم (08-03-11), ابوسعد (08-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 10:59 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Galaxy Computers Home اس کو چیک کریں
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-11), ابوسعد (08-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 01:14 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
بھائی 15 ہزار میں کافی اچھا کمپوٹر مل جائے گا۔میں نے لیا ہے پی سی فیصل آباد سے
ہارڈ 500 جی بی
ریم 2 جی بی
3۔2 گیگا ہرٹز پروسیسر
945 بورڈ ہے
10600 روپے میں
میں نے بھی بالکل ایسا ہی لیا ہے ڈیل کا ۔۔ بس ہارڈ 80 جی بی رکھی کیوں کہ میرے لئے شاید یہ بھی زیادہ ہو اس لئے قیمت آپ سے 1500 کم ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-11), حیدر (15-03-11)
پرانا 08-03-11, 01:25 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھے مشورے ھیں میرے بیٹے نے بھی پڑھ کر خوش ھو جانا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 02:51 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف پڑھ کر کیوں
اسے لے کر دیں تو اور بھی زیادہ خوش ہو جائے گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 03:55 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Dell Optiplex620مت لیجیے گا۔ یہ آ تو آپکی رینج میں جائے گا لیکن اس میں ایک قباحت ہے کہ اسکا پروسیرسر جلدی ہیٹ ہوتا ہے۔ جسکی وجہ سے اسکا فین بار بار چلنا شروع ہو جاتا ہے۔ (کم از کم مجھے سخت کوفت ہوتی ہے آواز دیتے کمپیوٹروں سے)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-03-11)
پرانا 08-03-11, 05:11 PM   #10
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,514
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام ساتھیوں کا دل سے شکریہ
مزید آراء بھی آجائیں تو پھر ان شاء اللہ قدم اٹھاتا ہوں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-11), حیدر (15-03-11)
پرانا 15-03-11, 07:29 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنے میں‌ اچھا لیپ ٹاپ مل جائے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-11), ابوسعد (17-03-11), حیدر (15-03-11)
پرانا 15-03-11, 11:54 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,464
شکریہ: 2,139
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب بھی کمپیوٹر لیں۔ celeron اور AMD سے اجتناب برتیں۔
کم از کم Core 2 Due لیں۔
کوشش کریں کہ تھری ڈی کارڈ سپورٹ والا بورڈ لگائیں۔ تھوڑے سے پیسے اگر زیادہ لگ جائیں گے لیکن معیاری سپیڈ سے کچھ عرصہ کے لئے مستفید رہیں گے
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (17-03-11), حیدر (15-03-11)
پرانا 15-03-11, 01:09 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
تمام ساتھیوں کا دل سے شکریہ
مزید آراء بھی آجائیں تو پھر ان شاء اللہ قدم اٹھاتا ہوں
میرے محترم بھائی جتنی آراء آئیں گی آپ کنفیوزہوتے جائیں گے۔ میرے خیال میں سب نے بہتر سے بہترتجاویزدے دی ہیں۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (17-03-11), حیدر (15-03-11)
پرانا 15-03-11, 08:01 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
جب بھی کمپیوٹر لیں۔ celeron اور AMD سے اجتناب برتیں۔
کم از کم Core 2 Due لیں۔
کوشش کریں کہ تھری ڈی کارڈ سپورٹ والا بورڈ لگائیں۔ تھوڑے سے پیسے اگر زیادہ لگ جائیں گے لیکن معیاری سپیڈ سے کچھ عرصہ کے لئے مستفید رہیں گے
میرا AMD کا بہترین تجربہ ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (17-03-11)
پرانا 15-03-11, 09:55 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,464
شکریہ: 2,139
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

amd یورپی ممالک کے لئے کام کرسکتا ہے لیکن مڈل ایسٹ اور ایشیائی ملکوں میں زیادہ کامیاب نہیں ۔ جس کی بنیادی وجہ اس کا زیادہ heat up ہونا ہے۔
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (17-03-11)
جواب

Tags
فیصلہ, ہے۔, ہزار, کوئی, کمپیوٹر, گے, پاس, وقت, لینا, لے, چاہتا, مشوروں, اپنے, اتنی, از, بہترین, بھائیو, بی, بجٹ, جائیں, جائے, ریم, روپے, رقم, سلسلہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
بٹر چکن؟؟؟؟ محمدخلیل باورچی خانہ 6 06-12-09 12:41 PM
سنو۔۔۔ ناراض ہو ہم سے!!!؟؟؟؟ The Great شعر و شاعری 0 27-09-09 01:14 PM
تم نے لکھا کیا، ہم نے پڑھا کیا!!! (اوباما کافر؟؟؟؟ Farrukh گپ شپ 3 25-09-09 11:35 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger