| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 8
کمائي: 271
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس وینڈوز7 کی 2 سیڈیزھے ایک ھے 64 بائیٹ اور دوسری ھے 32 بائیٹ آپ میں سے کوئی بتا سکتا ھے کہ ان دونوں میں کیا فرق ھے اور کونسی انسٹالیشن کےلئے اچھی ھے۔ شکرگزار رھونگا (ولسلام)
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بیلال22 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-10-10), راجہ اکرام (06-10-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
64 bit اچھی ہوتی ہے لیکن اس کے لئے آپکا سسٹم اس قابل ہونا چاہئے
پروسیسر اور بورڈ دونوں ہی 64 بٹ کے سپورٹڈ ہونگے تو چلے گی ورنہ 32 بٹ ہی استعمال کرسکتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (05-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
64 بٹ یا 32 بٹ پروسیسنگ میں سب سے بنیادی فرق میموری ایکسس کا ہے۔ 32بٹ ونڈوز سسٹم عموما 4 جی بی سے زیادہ میموری کو سپورٹ نہیں کرتا، جبکہ 64 بٹ ونڈوز 128 جی بی میموری کو سپورٹ کرتی ہے۔ 64 بٹ آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے کے لیئے آپ کے پاس 64بٹ پروسیسر(X64) کا ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ کے پاس مطلوبہ ہارڈوئیر موجود ہے تو 64 بٹ پر اپگریڈ کرنے سے پہلے یہ بھی دیکھہ لیں کہ آپ کے 64 بٹ کا استعمال کیا ہے؟ کیا 64 بٹ پر مختلف ڈیوائیسسز کے ڈرئیورز موجود ہیں؟ جیسا کہ گرافک کارڈز اور دوسرے پی سی آئی کارڈزوغیرہ؟ اس کے علاوہ کیا آپ کے پاس 64 بٹ کی اپلیکیشنز ہیں؟ آپ کے استعمال کی اپلیکیشنزمثلا ایٹی وائرس کا 64 بٹ ورژن موجود ہے یا نہی؟ ایک عام کمپیوٹر یوزر کے لیئے 32 اور 64 بٹ میں کوئی خاصفرق نہیں، لیکن بزنس اپلیکیشن سائیڈ پر کافی فرق پڑجاتا ہے۔ اگر آپ اپنے ذاتی گھریلو استعمال کے لیئے پوچھ رہے ہیں تو دل پشاوری کےلیئے 64 بٹ برا آئیڈیا نہیں ہے ![]() والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ طاہر بھائی
" دل پشوری " نے خوب مزہ دیا !
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
64 بٹ میں اپکو تمام پروگرام بھی 64 بٹ ہی چاہیں ہوں گے، اگر اپ 32 بٹ پروگرام انسٹال کریں گے تو کمپویٹر ان کو بھی کنوریشن سوفٹ ویر کے ذریعے چلائے گا۔ جس سے کمپیوٹر کی پرفارمنس پر اچھا خاصا برا فرق پڑھے گا۔
32 بٹ گھریلو استعمال کے لیے سب سے عمدہ ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونگے, ہونا, ہوتی, فرق, کونسی, کوئی, کمپیوٹر, کرسکتے, گی, ھے۔, ھے؟, پاس, وینڈوز, ونڈوز, قابل, لیکن, چاہئے, آپکا, اچھی, انسٹالیشن, استعمال, بٹ, بورڈ, دونوں, دوسری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 03:53 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |