واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

500 پروسسر، 512 ریم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-11, 09:59 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 500 پروسسر، 512 ریم

500 پروسسر، 512 ریم

السلام علیکم
میرے نے 2004 میں کمپوٹر لیا تھا کمپک کا ہے
پروسسر 500 ایم پی تھری انٹل ہے سے اور اب آہستہ آہستہ ریم 512 کر لی ہے
فی الحال کمپوٹر تبدیل نہیں کر سکتا یہ بتائیں کے اس سے کوٕئی فرق تو نہیں پڑے گا نیز کوئی ہلکا سا انٹی وائرس بتا دیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-07-11, 02:39 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,145
شکریہ: 8,440
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

ایک ہلکا سا Antivirus ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بارے میں کیا خیال ہے۔(تصویر پر کلک کریں)

صرف 16MB ریم پر چلتا ہے(پروسیسر کا نہیں پتا)۔
انسٹال کرنے کے بعد پہلے سکین میں 100 فیصد پروسیسر استعمال کرتا ہے مگر بعد میں ٹھیک چلتا ہے۔
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-07-11, 03:16 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کس چیز پہ فرق کی بات کر رہے ہیں یاسر بھائی؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 03:49 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مطلب پروسسر سے زیادہ ریم ہو گی ہے اس سے کسی قسم کی خرابی تو پیدا نہیں ہوتی سسٹم میں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 06:29 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Name:  captured1.jpg
Views: 49
Size:  50.5 KB

Name:  captured2.jpg
Views: 49
Size:  112.4 KB

سکین کر لیا ہے یہاں تو ہزاروں وائرس نکل آئے ہیں اس سے کیا ختم ہو جائیں گے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 06:36 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر فولڈر میں اس فائل کا اضافہ ہو گیا ہے کیا ان کو ڈلیٹ کر دوں‌
Name:  captured.jpg
Views: 47
Size:  6.2 KB
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 06:52 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں اے وی جی سب سے ہلکا اور مناسب اینٹی وائرس ہے
یاسر بھائی
اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر یوزر اکاؤنٹس بنا لیں اور ایڈمن کے بجائے یوزر اکاؤنٹ سے ہی کمپیوٹر استعمال کریں تو کوئی بھی ہلکا سا اینٹی وائرس آپ کے لیے کافی ہو گا
ایڈمن کا اکاؤنٹ صرف انسٹالیشن کے لیے استعمال کریں

میں پہلے ہر مہینے ونڈو کرتا تھا، اور اب گزشتہ سات، آٹھ ماہ سے نہیں کی ۔۔۔۔۔۔۔ یہی طریقہ آزما رہا ہوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
30-07-11 محمد یاسرعلی بہترین مشورہ شکریہ پیر جی 10
پرانا 30-07-11, 07:10 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور جو کچھ بھی کرنا احتیاط سے کرنا ۔۔۔۔۔۔ یہ نہ ہو کہ پھر یہ حشر ہو جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-07-11), احمد نذیر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 07:37 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ اے وی جی کا ورزن 8 کر لیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 07:50 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی یہ پانڈہ والا کر لیا
ویسے پیر جی کے مشورہ پہ میں نے دوسرا یوزر اکاونٹ بنایا مگر اس میں گوگل کروم اوپن نہیں‌ہو رہا تھا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 07:51 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,145
شکریہ: 8,440
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ہر فولڈر میں اس فائل کا اضافہ ہو گیا ہے کیا ان کو ڈلیٹ کر دوں‌
جی بلکل آپ اسے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں اس میں کوئی خطرہ نہیں۔ Windows کو جہاں ضرورت ہو وہ دوبارہ یہ فائل بنا لے گی۔ ویسے اسے ڈیلیٹ کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں، یہ بلکل محفوظ فائل ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
سکین کر لیا ہے یہاں تو ہزاروں وائرس نکل آئے ہیں اس سے کیا ختم ہو جائیں گے
جی اینٹی وائرس پہلے فائل میں سے وائرس نکالنے کی کوشش کرتا ہے، اگر نہ نکل سکے تو پھر فائل کو یا تو ڈیلیٹ کر دیتا ہے یا پھر اسے باقی کمپیوٹر سے الگ کر کے محفوظ کر دیتا ہے۔ آپ تھوری سی ہمت کر کے ایک بار چیک کر لیں کون کون سی فائلیں انفیکٹڈ ہیں تا کہ کوئی غلط فائل نہ آئے۔ جیسا کہ پیر صاحب نے کہا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جو کچھ بھی کرنا احتیاط سے کرنا ۔۔۔۔۔۔ یہ نہ ہو کہ پھر یہ حشر ہو جائے
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 09:53 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ابھی یہ پانڈہ والا کر لیا
ویسے پیر جی کے مشورہ پہ میں نے دوسرا یوزر اکاونٹ بنایا مگر اس میں گوگل کروم اوپن نہیں‌ہو رہا تھا
جی بالکل ایسا ہی ہے، گوگل کروم دوبارہ سے انسٹال کرنے کی کوشش کریں یوزر اکاؤنٹ میں۔ ان شاء اللہ چلے گا
میرے پاس چل رہا ہے گوگل کروم بھی، فائر فاکس بھی اور اوپیرا بھی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-07-11, 10:43 PM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی۔۔۔ ریم اگر مین بورڈ سپورٹ کرتا ہو تو پروسیسر کوئی بھی ہو مسلہ نہیں ہو گا ان شاء اللہ
باقی راجہ بھائی والی ٹپ بھی کافی اچھی ہے۔۔۔ اور آپ اویرا اینٹی وائرس انسٹال کر لیں۔
Download AntiVir Personal 10.0.0.652 - FileHippo.com
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-11, 11:15 PM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم دوستو
پہلے میرے کمپوٹر پہ
یہ ایرر آتا تھا کہ ورچوئل میمری کم ہے
اور
اب جب سے ریم بڑائی ہے کسی کسی ٹائم یہ میسج آتا ہے
کے
سسٹم اس ورچوئل میمری کے لیے کم ہے اس طرح کا ہے سسٹم از ٹو لو اون دیس ورچوئل میمری وغیرہ کوئی مسلہ تو نہیں ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-11, 09:00 AM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ مندرجہ ذیل ایرر کا مطلب کیا ہے ؟
Name:  ca1ptured.jpg
Views: 17
Size:  59.7 KB
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
antivirus, com, image, ہے۔, ہلکا, فرق, کوئی, کلک, کمپوٹر, پہلے, پڑے, پروسیسر, وائرس, لیا, آہستہ, الحال, السلام, انٹی, انٹل, تھری, تبدیل, تصویر, دیں, ریم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger