واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


800ٌ*600 سکرین سائز میں بلاگ میں مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-11, 08:37 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 800ٌ*600 سکرین سائز میں بلاگ میں مسئلہ

800ٌ*600 سکرین سائز میں بلاگ میں مسئلہ

السلام علیکم دوستو

میں نے جو بلاگ کی ٹھیم اردو میں کنورٹ کی ہیں ان کا سائز 1024 ہے مگر جب ان کو 800 میں دیکھا جائے تو کچھ حصہ کٹ جاتا ہے یعنی سکرول بھی نہیں آتا کہ بندہ حرکت دے کہ مکمل چوڑائی دیکھ سکے جیسا کہ باقی سائٹس میں ہوتا یا پاک نیٹ میں بھی ہے۔باقی سارے براوزر میں یہ مسئلہ نہیں ہے صرف گوگل کروم میں آتا ۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-11, 10:26 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام!!

یاسربھائی آپ +CTRL یا -CTRL پریس کرکے بلاگ پیج کودیکھیں پھربتائیں کیا صورتحال ہے یعنی حصہ کور ہوجات ہے ایسا کرنے سے یا نہیں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-11, 10:51 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زارا بہن زوم کم ہو تو بلاگ پورا نظر آتا ہے اور 1024 پہ بھی ٹھیک ہے کیونکہ میں خود یہی سیٹنگ رکھتا ہوں

مسئلہ صرف یہ ہے کہ بلکہ یہ تصویر دیکھیں
2.jpg
ویسے تو اس کے ساتھ ایسا سکرول ہونا چاہئے
dd.jpg
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-11, 10:53 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح فیس بک پہ ایک بھائی نے میسج کیا تھا کہا تھا کہ یہ مسئلہ صرف گوگل کروم کے ساتھ ہے فائر فاکس میں ساتھ سکرول آتا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کٹ, گوگل, گوگل کروم, پاک, یا, نیٹ, مکمل, مگر, مسئلہ, آتا, السلام, اردو, بندہ, باقی, جیسا, جائے, جاتا, حصہ, دیکھا, دے, سکے, سکرین, سائٹس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 5 15-12-10 12:35 AM
سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش گلاب خان خبریں 4 02-09-10 01:37 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger