واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


After installing forum MOD theme notworking

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-07, 11:47 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 6
کمائي: 378
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default After installing forum MOD theme notworking

After installing forum MOD theme notworking

i install many mods throug package manager all mods are only working but only on default theme
i want that mods work on all themes
wht i have to do
ارسلان آف لائن ہے  
پرانا 08-07-07, 12:04 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Here anothere prolbem

اس کے لیے اپ جو ہیک استعمال کرنا چاہتے ہیں اس کو ڈونلوڈ کر کے اسکو انزیپ کر لیں۔ بعد میں اس کے اندر موجود xml فایلز کو دیکھین کہ وہ کون کون سی فایلز کو بدلتے ہیں۔ تو اپ دوسری سکن کی وہ والی فایلز بدل لیں۔ یہ میں سمف کے حوالے سے بتا رہا ہوں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 08-07-07, 01:42 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,664
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Here anothere prolbem

پاکستانی آف لائن ہے  
پرانا 08-07-07, 02:40 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 6
کمائي: 378
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Here anothere prolbem

Main samjha nahi ap ki bat zara khul k bataiyn na janab
ارسلان آف لائن ہے  
پرانا 08-07-07, 04:54 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Here anothere prolbem

ارسلان بھائی یہ تو بہت سادہ کام ہے۔

1- سمف کا ہیک دونلوڈ کر لیں۔
2- ہیک کو ان زیپ کر لیں۔
3- ان زیپ فائیلز میں ایک دو فائیلز xml کی ہوں گیں۔ (xml) ایکسٹئنشن ہوتی ہے۔
4- ان فائیلز کو نوٹ پیڈ میں‌کھول کر دیکھیں کہ ہیک کون کون سی فایلز کو بدلتا ہے تو ان فایلز کو اپ خود سے اپنی دوسری سکنز میں‌بدل دیں۔

اگر مزید مدد چاہیے تو بتائیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 08-07-07, 11:38 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Here anothere prolbem

میرے خیال سے وہ ہیک کو ڈونلوڈ نہیں کر رہے بلکہ صرف ایڈمن پینل سے ڈیرکٹ انسٹال کر رہے ہیں۔کیا آپ اسی طرح کر رہے ہیں؟
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 09-07-07, 01:50 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 6
کمائي: 378
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Here anothere prolbem

nahi janab main download ker k upload ker raha ho
admin bhai ap zara thori si aur help ker dy to acha ho ga
ارسلان آف لائن ہے  
پرانا 10-07-07, 02:52 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Here anothere prolbem

ویسے میں‌نے بھی کافی محنت کی ہے مجھ سے بھی نہیں‌ہوا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
پرانا 10-07-07, 02:57 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Here anothere prolbem

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارسلان
nahi janab main download ker k upload ker raha ho
admin bhai ap zara thori si aur help ker dy to acha ho ga
what kind of help is required.. this is procedure which you need to know.
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 10-07-07, 02:59 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Here anothere prolbem

He want to know how could he install a Mod in any theme i also wants to know this i had red some tut on such matter and did some work but dont know what was missing and they does not work for me
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
پرانا 10-07-07, 03:02 PM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Here anothere prolbem

I told him everything in detail last night . There is prob with his server and file premissions.
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 10-07-07, 03:06 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Here anothere prolbem

جب اپکوئی بھی سمف کا ہیک ڈونلوڈ کرتے ہیں تو اسمیں ایک یا دو xml فایلز ہوتی ہے۔ جو کہ ہیک کا سیٹ اپ کرتی ہیں۔ اگر اپ ان فایلز کو کھول کر دیکھیں تو اس سے پتہ چل جائے گا کہ یہ کون کون سی فایلز کو بدلتی ہیں اور کون کونسی فایلز کا آضافہ کرتی ہیں۔۔
یہ تمام آضافے ڈی فالٹ تھیم میں ہوتے ہیں۔ اپکو یہ سارا کام کسی بھی دوسرے تھیم کے لیے خود کرنا پڑھے گا۔
اسکا مطلب یہ ہے کہ اپ جو فایلز میں تبدیلی ڈی فالت تھیم میں ہوتی ہے وہی تبدیلیاں اپ دوسرے تھیم میں کریں تو وہ ہیک لگ جائے گا۔ تمام ہیک کے لیے ایسا نہیں ہوتا۔ کچھ ہیک ہی تھیم کو تبدیل کرتے ہیں۔ اس کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ اپ ایک ہی تھیم استعمال کریں اور اسکو ڈی فالت بنا لیے۔

باقی ہیک میں تبدیلیاں کیا کرنی ہیں یہ تو صرف وہ ہیک اور تھیم کا کمبینشن ہی بتا سکتا ہے۔

امید ہے اس کے کچھ مدد ملے گی۔۔


والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 10-07-07, 03:09 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Here anothere prolbem

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
I told him everything in detail last night . There is prob with his server and file premissions.
یہ سمف کا سب سے بڑا پرابلم ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے سیف ماڈ آف ہو اور کچھ فولڈر پر اجازتیں 777 ہوں (لینکس ) میں اور everyone ونڈوز میں۔ اگر اس کے باوجود مسلہ حل نہیں ہوتا تو بس پھر ہوسٹ بدلنا ہی ایک حل ہو گا۔

امید ہے اس سے کچھ مدد مل سکے گی۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 10-07-07, 03:10 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Here anothere prolbem

he wants to install a hack which is user online status , i had red all lines of that MOD and done everything but i could not got my desired result i will do that tonight once again
عبدالقدوس آن لائن ہے  
پرانا 10-07-07, 11:17 PM   #15
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Here anothere prolbem

I had checked all the things the only prob is with his host.
زبیر آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
download, hack, ونڈوز, اللہ, اچھا طریقہ, بھائی, جواب, حل, حضرات, خواتین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
THE CHAMPIONS THEME محمدعدنان Chit Chat 0 30-10-08 02:01 AM
Breeze - Vista Theme عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 27-05-08 09:00 PM
prblem with my forum ارسلان Ask Experts ماہرین کی رائے 9 28-12-07 06:12 AM
Installing the Resource Kit عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 10:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger