واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ajax-jquery ؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-11, 10:20 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ajax-jquery ؟؟؟؟

ajax-jquery ؟؟؟؟

کوئی بتانا پسند کرے گا

ajax-jquery
کیا ہے اور کہاں استعمال ہوتی ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 11:38 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کوئی بتانا پسند کرے گا

ajax-jquery
کیا ہے اور کہاں استعمال ہوتی ہے؟
یہ ایک ایسی تکنیک ہے جس سے کسی بھی مواد کو بغیر صفحے کو ریفریش کیے حاصل کیا جاتا ہے۔
اس کی بہترین مثال آٹو سجسٹ باکس ہیں ، جیسے گوگل نے فراہم کیا۔ اور اب گوگل میں کی ورڈ لکھنے کے ساتھ ساتھ سرچ رزلٹ آتے رہتے ہیں بغیر صفحہ لوڈ ہوئے۔

یہی ہے Ajax اور jQuery تو جاوا سکرپٹ فریم ورک ہے جو اس کام کو نہایت آسان بنا دیتا ہے۔
کیونکہ Ajax کے لیے آپ کو جاواسکرپٹ فنکشن استعمال کرنا پڑتے ہیں۔

کوئی دو سال پہلے میں نے اپنی ایک سائٹ پر Ajax استعمال کیا تھا۔
Bajwa Agro Industries

اس میں آپ کسی بھی لنک پر جائیں‌پر آپ کا صفحہ ریفریش نہیں ہو گا۔ بلکہ چپکے سے مواد تبدیل ہو جائے گا۔ یہ Ajax کا ابتدائی دور تھا ۔ آج تو بہت ایڈوانس ہو چکا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (21-06-11), راجہ اکرام (23-06-11)
پرانا 21-06-11, 11:55 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایجیکس کوئی نئی ٹیکنیک نہیں ہے یہ پرانی ٹیکنولوجیز جاوا سکرپٹ اور ایکس ایم ایل کی ہی ڈیرائوڈ شکل ہے ۔
ایجکس سے مراد ایسنکرونس جاوا سکرپٹ اور ایکس ایم ایل ہے۔ یہ مکمل صفحہ کی بجائے کسی ایک کنٹرول کو ہی ری لوڈ کرنے کے لیے ہے جیسا کہ معظم بھائی اوپر جواب دے چکے ہیں۔

جے کیوری بھی جاوا سکرپٹ کی ہی جدید شکل ہے جواستعمال میں زیادہ سادہ اور آسان ہے۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 11:58 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گریٹ بہت بہت شکریہ
اور اس کا استعمال کیسے اور کب کیا جاتا ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (22-06-11)
پرانا 22-06-11, 06:42 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

بھائی استعمال کے لیے کوئی بھی ٹیوٹوریل دیکھ لیں ۔ آپ کہاں اور کس طرح کا استعمال کرنا چاہتے ہیں۔؟
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-06-11, 07:34 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی تو پوچھ رہا ہوںکہاں استعمال ہوتی ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-06-11, 11:18 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انکا استعال وہاں کیا جاتا ہے جہاں آپ سرور سائیڈ پروسیسنگ کم سے کم اور کلائنس سائیڈ فنکشنیلٹی زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکیں۔ فرض کریں آپ نے ایک 20 سے 25 فیلڈز کا فارم بنایا ہے اگر آپ اس سارےفارم کو سبمٹ کریں گے سرور اس پر پروسیسنگ کرے گا اور ایک آدھ فیلڈ ایسی ھوئی جو کہ ٹھیک نہ ھوئی تو سرور آپ کو ایرر یا انویلیڈیٹ کا میسج بھیجے گا آپ پھر فارم پر کریں گے اور دوبارہ سبمٹ کروائیں گے اس سارے سائیکل میں ایک تو آپکو ہیوی نیٹورک ٹرپ پڑ رہی ہے اور دوسرا مکمل فارم فل کریں کی زحمت لہذا اس سے بچنے کے لیئے کلائینٹ سائیڈ پر جاوا سکرپٹ کے ساتھ ہی ویلیڈیشن کر لی جاتی ہے۔ اور اگر آپ نے دو یا تین ڈراپ ڈاؤنز ڈالے ہیں جیسا کہ ملک کے نام کا ڈراپ ڈاؤن پر اس کے مطابق سیلیکڈ ملک کی بنیاد پر اس ملک کے شہروں کا ڈراپ ڈاون تو اس کے لیئے آپ نیٹورک ٹرپ سے نہیں بچ سکتے ۔ لہذا یہ کیا جاسکتا ہے کہ مکمل پیج دوبارہ سبمٹ کروانے کی بجائے صرف ریکوائیرڈ فیلڈ کو سینڈ کر کے متعلقہ ڈیٹا منگوا کر مطلوبہ ڈراپ ڈاؤن میں فل کروا دیا جائے اس کے لیئے ایجیکس کا استعمال کیا جاتا ہے نیٹورک ٹرپ سے تو نہیں بچے لیکن کافی ڈیٹا بیجنے کی بجائے صرف ایک فیلڈ بیج کر کام چلوا لیا ڈیٹا کم ھونے کی وجہ سے ایفیشینسی بہتر ھوگی ۔ یہ تو ایک نہایت سادہ سی مثال تھی۔ اس سے اور بھی بڑے کام لیئے جاسکتے ہیں۔ اور جے کیوری جیسا کہ کلائنٹ سائیڈ پر ہی امیج گیلیری بنانا اور انکی ساری پروسیسنگ کروانا اسکو جے کیوری وغیرہ سے کیا جاسکتا ہے ۔ اس طرح بھی پروسیسنگ سرور سائیڈ سے کلائینٹ سائیڈ پر بڑھ جاتی ہے اورسرور پر لوڈ کم ھوجاتا ہے۔

جے کیوری تو میں نے بھی کبھی استعمال نہیں کی البتہ ڈاٹ نیٹ میں مائکروسافٹ کی ایجیکس ٹول کٹ استعمال کی ھوئی ہے۔
یہ لیں یہاں ایجیکس ٹول کٹ کے ششکے سمیت بہترین ٹیٹوریل موجود ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سی اوپن سورس لائبریریز وغیرہ مل جائیں گی۔

Accordion Sample
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (22-06-11), wajee (22-06-11)
پرانا 22-06-11, 11:41 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی لیپ ٹاپ صحیح ہوا یا نہیں؟
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-06-11)
پرانا 22-06-11, 11:53 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گریٹ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-11, 12:02 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
رضی لیپ ٹاپ صحیح ہوا یا نہیں؟
ھو گیا جناب ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, فراہم, کہاں, کوئی, کنٹرول, کرے, کس, گوگل, پسند, ورک, ورڈ, لوڈ, مکمل, ؟؟؟؟, آٹو, ایسی, استعمال, بہترین, بھائی, بنا, بتانا, جواب, حاصل, سرچ, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عا فیہ صدیقی کو کس نے بیچا؟؟؟؟ dilkash سیاست 1 14-06-11 07:37 PM
رحمان ملک گرتے کو ؟؟؟؟ کا سہارہ کنعان سیاست 4 29-03-11 11:03 PM
کس سے کیا اچھا؟؟؟؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 4 27-04-09 10:02 PM
کیا آپکو معلوم ہیے؟؟؟؟ مشال خان موبائلز معلومات اور جائزہ 10 17-03-09 12:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger