| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Android ٹیکنالوجی کیا ہے.یہ کس بلا کا نام ہے.آج ایک دوست نے میرا سامنے اس کا نام لیا تھا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-08-11), یاسر عمران مرزا (28-08-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ mobile devices کا آپریٹنگ سسٹم ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-08-11), زبیرافتحار (25-08-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
Android دراصل ایک ایسا آپریٹنگ سسٹم ہے جو گوگل کی لیڈر شپ کے تحت پورٹیبل ڈیوائسز مثلا موبائل فون، ٹیبلیٹپی سی وغیرہ کے لیئے تیار کیا گیا ہے۔ نوکیا یا دیگر کمپینوں کے برعکس یہ اوپن سورس ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے اور یہ Linux Kernel پر بیسڈ ہے۔
اسے بنانے والے ادارے کا نام "Open Handset Alliance" ہے۔ ذیل میںاس کے لوگو کی تصویر ہے!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (28-08-11), محمد یاسرعلی (28-08-11), احمد نذیر (25-08-11), زبیرافتحار (25-08-11), عبدالقدوس (28-08-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
Android آج کل اور مستقبل کے موبائل فونز کا آپریٹنگ سسٹم ہے ۔ جس میں آئی فون او ایس کی طرز کی انڈرائیڈ مارکیٹ بھی بنائی گئی ہے۔ جہاں پر موجود Apps یعنی ایپلیکیشنز کی تعداد کئی لاکھ تک پہنچ چکی ہے اور اس میں زیادہ تر apps مفت دستیاب ہیں۔ عام موبائل فون سے ہٹ کر اچھے موبائل فونز میںیہ خصوصیت ہوتی ہے کہ ان میںکمپیوٹر کی طرح کئی پروگرام انسٹال کیے جا سکتے ہیں۔ جو موبائل فون کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہیں۔ اسی لیے ان کو سمارٹ فون کا نام دیا جاتا ہے۔ ایک اچھے سمارٹفون میں پروسیسر اور ریم کی صلاحیت عام فون سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔ اور اس کی قیمت بھی عام فون سے زیادہ ہوتی ہے۔
انڈرائیڈ نہ صرف سمارٹ فونز کا آپریٹنگ سسٹم ہے بلکہ یہ نئے ٹیبلیٹ کیمپوٹرز جیسے Samsung Galaxy Tab Acer Iconia Tab Asus Eee Pad Motorolla Zoom کا آپریٹنگ سسٹم بھی ہے۔ مستقبل میں انڈرائیڈ ڈیجیٹل کیمروں میں استعمال ہونے کا امکان بھی موجود ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ انڈرائیڈ اب تک نوکیا کے Symbian اور مائکروسافٹ کے Windows Mobile 7 کی چھٹی کر چکا ہے۔ اس کے حالیہ حریف BlackBerry OS اور iOS4 /iOS5 ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com Last edited by یاسر عمران مرزا; 28-08-11 at 12:24 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
انڈرائیڈ اپنی تمام تر توانائی کے باوجود اپنےحریف BlackBerry OS اور iOS4 /iOS5 وغیرہ کو اسکرین سے آؤٹ نہیںکرسکتا!!!!
ماضی میںکسی بھی ایجاد کے پرانی ایجاد کو وائٹواش کرنے کی کوئی مثال موجود نہیںہے! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (28-08-11), عبدالقدوس (28-08-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
علاوہ ازیں۔۔۔۔ اگر انڈرائیڈ اپنی سروسز بہتر بنا رہا ہے تو بلیک بیری اور ایپل والے بھی اپنی سروسز میں بہت عمدہ اضافے کر رہے ہیں۔ اور انڈرائیڈ کے لیے ان دونوںسے ایک ساتھ پنگا لینا اتنا آسان نہیں ہے۔ یہ دونوں کمپنیاں، ایپل اور بلیک بیری اپنی اپنی انفرادی خصوصیات کے ساتھ صارفین کے دلوں میں گھر کیے ہوے ہیں۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (28-08-11) |
![]() |
| Tags |
| android, linux, mobile, ہے۔, کرتے, کس, گوگل, ٹیکنالوجی, لیئے, لیا, لوگو, نوکیا, نام, مفت, موبائل, آپریٹنگ, آج, ایسا, استعمال, بلا, تصویر, دیگر, دوست, سامنے, سسٹم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 800 Paid Android Apps Collection | محمدخلیل | موبائل ہی موبائل | 2 | 28-08-11 03:53 PM |
| تھری جی: ٹیلی کوم سروسز کی دنیامیں نئی ٹیکنولوجی | سید محمد عابد | اپکے کالم | 4 | 20-07-11 02:05 PM |
| روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین | گلاب خان | شعبہ طب | 0 | 19-02-11 03:12 AM |
| پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:14 AM |