واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


API

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-09-11, 10:34 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default API

API

اسلام و علیکم
کوئی بندہ API کے بارے میں تفصیل سے بتا دے گا؟؟؟؟

اور ہاں میں اگر جانتا ہوتا تو یہ نہ پوچھتا،۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (19-09-11)
پرانا 18-09-11, 11:32 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Application programming interface
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-09-11), رضی (19-09-11)
پرانا 18-09-11, 11:54 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بندہ API کے بارے میں تفصیل سے بتا دے گا؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-11, 01:09 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس
آپ اسے یوں سمجھ لیں کہ دنیا میں کوئی بھی پروڈکٹ کوئی ایک کمپنی نہی بناتی بلکہ اس کے چھوٹے پرزے دوسری کمپنیز بنا کر دیتی ہیں، اب وہ پرزے آپس میں رابطہ کیسے کرتے ہیں، اس کا ایک طے شدہ پروٹوکول ہوتا ہے۔ اس کی بنیاد پر کوئی بھی ڈیٹا کرنٹ وغیرہ ایک سے دوسرے کو منتقل ہوتا ہے اور وہ چیز کام کرتی ہے۔

ایک بہت ہی عام سی مثال دیکھیں، ہم سب کے گھر کارپوریشن کا پانی ٹینک میں جمع کیا جاتا ہے۔ پانی کی ضرورت ہمیں کچن یا غسل خانے میں ہے۔ ٹینک سے وہان تک پانی ایک پائپ اور نلکے کی مدد سے پہنچایا جاتا ہے نا کہ ایک نیا پانی کا ٹینک اس مقصد کے لیئے کھودا جاتا ہے۔ پانی کے مین ٹینک اور غسل خانہ دو مختلف اپلیکیشنز ہیں جبکہ پائپ اور نل ان میں انٹرفیس ہے جسے ہم اے پی آئی کہہ سکتے ہیں۔

کمپیوٹر اپلیکیشنز میں بھی کچھہ استعمال اسی قسم کا ہے۔ ایک اور مثال اے ٹی ایم مشین کی ہےجسکا اپنا آپریٹنگ سسٹم ہوتا ہے اور ایک مخصوص اپلیکیشن اس پر چلتی ہے جو اس مشین کے تمام پرزہ جات سے کمیونیکیٹ کرتی ہے۔ اس اے ٹی ایم کو بینک کے اس مین سسٹم سے جوڑا جاتا ہے جو کہ اکاؤنٹ کا حساب رکھتا ہے۔ اب بینک کا مین سسٹم اس اے ٹی ایم کے سسٹم سے کیسے بات کرے گا، یہ ایک ایسے پروٹوکول کے تحت ہوتا ہے جسےیہ دونوں سسٹم سمجھ سکتے ہے۔ اس پروٹوکول کو اے پی آئی کہا جاتا ہے۔

ایک اور مثال گوگل میپ کی دی جاسکتی ہے۔ اگر آپ ایک ایسا پروگرام لکھہ رہے ہیں جو کسی ایڈریس کا نقشہ آپ کو اسکرین پر دکھائے گا تو اس کے لیئے آپ کے پروگرام میں نقشوں کا ہونا ضروری نہی، گوگل آپ کو ایک ایسا طریقہ کار دیتا ہے کہ آپ اپنے ایڈریس ایک مخصوص طریقہ سے، گوگل کی میپ اے پی آئی استعمال کرتے ہوئے اپنے پروگرام میں لکھہ دین تو آپ اپنے پروگرام کے ذریعے نقشوں کو استعمال کرسکتے ہیں۔

دو مختلف اپلیکیشنز کسی ایک مخصوص فنکشن کے لیئے ایک ایسا پروٹوکول استعماک کرتی ہیں جسے دونوں سمجھ سکتی ہیں اور اسے اے پی آئی کہا جاتا ہے۔

پاک نیٹ فورم پر امیج اور یوٹیوب ویڈیو کے بٹن بھی اس کی ایک مثال ہیں۔

اے پی آئی کا مقصد مختلف اپلیکیشنز میں کنیکٹیوٹی ہوتا ہے۔

امید ہے میری ان فضول مثالوں نے آپ کو بور نہی کیا ہو گا

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-09-11), پاکستانی (19-09-11), ننھا بچہ (19-09-11), منتظمین (20-09-11), محمدخلیل (19-09-11), احمد نذیر (19-09-11), رضی (19-09-11)
پرانا 19-09-11, 01:15 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طاہر بھائی مجھے بہت سمجھ آئی ہے۔
بہت بہت بہت شکریہ۔

کچھ مزید اب اور سوالات ہیں۔

1 کب پتا چلتا ہے کہ میں اے پی آئی کا استعمال کر رہا ہوں؟
2 اور میں نے خود کوئی ایسا سسٹم ڈیزائن کرنا ہوتو مجھے کیا کرنا ہوگا؟
3 کیا یہ کرنے کے لیے باقاعدہ کوئی کورس ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-09-11), ننھا بچہ (19-09-11), رضی (19-09-11)
پرانا 19-09-11, 11:30 AM   #6
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
طاہر بھائی مجھے بہت سمجھ آئی ہے۔
بہت بہت بہت شکریہ۔

کچھ مزید اب اور سوالات ہیں۔

1 کب پتا چلتا ہے کہ میں اے پی آئی کا استعمال کر رہا ہوں؟
2 اور میں نے خود کوئی ایسا سسٹم ڈیزائن کرنا ہوتو مجھے کیا کرنا ہوگا؟
کیا یہ کرنے کے لیے باقاعدہ کوئی کورس ہے

آپ بھی ایک پانی کا ٹینک بنا لو لائنیں بچھادو اور لے جاؤ غسل خانے کی طرف آپ خود محسوس کریں گے کہ آپ API استعمال کررہے ہیں
دو تین بار ایسا ہی کرو آپ کا کورس بھی مکمل ہو جائے گا

Last edited by حسنین ایوب; 19-09-11 at 11:36 AM.
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (19-09-11), محمدخلیل (19-09-11), احمد نذیر (19-09-11), رضی (19-09-11), سحر (19-09-11)
پرانا 19-09-11, 09:26 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1 کب پتا چلتا ہے کہ میں اے پی آئی کا استعمال کر رہا ہوں؟

یہ تو نہی پتا کہ کب پتا چلتا ہے لیکن جب کسی ایک مخصوص کام کے لیئے ڈیزاےن کیا گیا پروگرام کسی دوسرے پروگرام یا اپلیکیشن سے کمیونیکیٹ کرتا ہے تو وہ اے پی آئیز کی بدولت ہو سکتا ہے-

2 اور میں نے خود کوئی ایسا سسٹم ڈیزائن کرنا ہوتو مجھے کیا کرنا ہوگا؟

کیسا سسٹم / ہم پروگرامنگ میں مختلف کام کرنے کے لیئے اور کسی دوسرے سسٹم سے انٹرفیس کے لیئے اے پی آئیز استعمال کرتے ہیں- پروگرام کرتے ہوئے عام طور ہر ہم اے پی آئیز کی ڈاکومینٹیشن دیکھتے ہیں اور یہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسے کیسے درست استعمال کیا جا سکے

3 کیا یہ کرنے کے لیے باقاعدہ کوئی کورس ہے؟

نہیں پروگرامنگ کے کورسسز میں اس کا استعمال سکھا دیا جاتا ہے اگر آپ سی یا جاوا کا کوئی اچھا کورس کریں تو آپ کو اس کی سمجھہ آسکتی ہے-
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (19-09-11), محمدخلیل (19-09-11), رضی (19-09-11)
پرانا 19-09-11, 09:49 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ایس ای او میں اس کی کچھ اہمیت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟/
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-09-11, 11:07 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
طاہر بھائی مجھے بہت سمجھ آئی ہے۔
بہت بہت بہت شکریہ۔

کچھ مزید اب اور سوالات ہیں۔

1 کب پتا چلتا ہے کہ میں اے پی آئی کا استعمال کر رہا ہوں؟

جب بھی آپ کوئی لائیبریری وغیرہ استعال کرتے ہیں تو درحقیقت آپ اے پی آئی کا استعمال کر رہے ہوتے ہیں ۔ اے پی آئی میں آپ صرف انٹرفیس سے واقف ہوتے ہیں ۔ کہ میسج پرنٹ کروانا ہے تو اس کے لیے فلاں فنکشن کا استعمال کیا جائے گا لیکن آپ کو یہ نہیں پتہ ھوگا کہ اندرونی طور پر یہ فنکشن کیا کر رہا ہے ۔ مثال کے طور پر جب آپ میل بھیجنے کے لیئے کوئی لائیبریری استعمال کریں گے تو آپ صرف ایک فنکشن کال کر رہے ہوں گے جیسے "سینڈ میسج" وغیرہ لیکن آپکو نہیں پتہ کہاسکی امپلیمینٹیشن کیا ہے ۔ وہ کس طرح میسج بھیج بھیجتا ہے -
آپکو صرف آم چوسنے سے غرض ھونا چاہیے اور گٹلیاں گننے کی ضرورت نہیں بس سمجھ لیں یہی اے پی آئی کی فلاسطی ہے ۔
سرف امب چوپو۔


2 اور میں نے خود کوئی ایسا سسٹم ڈیزائن کرنا ہوتو مجھے کیا کرنا ہوگا؟

صرف پروگرامنگ لینگوئیج آنی چاہیے ۔ آپ آسانی سے یہ کام کر سکتے ہیں۔


3 کیا یہ کرنے کے لیے باقاعدہ کوئی کورس ہے؟
پروگرامنگ ۔۔



۔ ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
api, ion, programming, ہوتا, فورم, ہے۔, ہاں, کوئی, گھر, گوگل, یوں, ویڈیو, چلتی, مقصد, منتقل, اسکرین, اسلام, استعمال, بھائی, بندہ, تفصیل, جانتا, دے, دنیا, غسل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger