واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


bios اوپن نہیں ہو رہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-11, 07:11 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 4
کمائي: 185
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default bios اوپن نہیں ہو رہی

bios اوپن نہیں ہو رہی

اسلام و علیکم!
مئسلہ یہ ہے کہ میرے پاس hp comaq nc6000 لیپ ٹاپ ہے۔کچھ عرصہ پہلے بچوں نے bios میں کوئی تبدیلیاں کر دیں ۔جس کے بعد ونڈو لوڈ نہ ہو پائی ۔بازار میں جا کردکان سے bios اور ونڈو انسٹال کروائی ۔اس کے بعد سسٹم آن کرنے پر پہلے نمبرنگ چلتہ ہے اور پھر esc کو پریس کرنے سے f10 rom based setup کی آپشن آتی ہے اور کوئی 1 منٹ کے بعد ونڈو لوڈ ہونا شروع ہوتی ہے۔ خیر یہ جبکہ شاپ سے پہلے وندو بنا ان کے سیدھی لوڈ ہو جاتی تھی۔
اب سورتحال یہ ہے کہ نمبرنگ اور f10 وغیرہ کی آپشن کے باوجود ونڈو بوٹ نہیں ہوتی ۔پاور آف کر کے پھر آن کرتا ہوں اور ایسا بار بار کرنا پڑتا ہے اور پھر کہین جا کر ونڈو بوٹ ہوتی ہے۔
اب آج میں نے ونڈو انسٹال کرنے کے لیئےbios میں جانا چاہا تو سسٹم bios کو لوڈ کرنے کے بجائے بیپ دینے لگا اور ساتھ ہی اس میں سےٹھک ٹھک کی آوازیں بھی آ نے لگیں دو تین بار ایسا کیا لیکن مسلسل بیپ ہی دیتا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔۔۔میں ایکس پی یوز کر رہا ہوں۔۔۔شکریہ
irfan.pak آف لائن ہے   Reply With Quote
irfan.pak کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (21-10-11)
جواب

Tags
bios, ہونا, ہوتی, کوئی, ٹاپ, پہلے, ونڈو, لگیں, لگا, لیپ, لوڈ, آتی, آج, ایکس, ایسا, اسلام, بچوں, بنا, بار, تین, تبدیلیاں, دیں, ساتھ, شروع, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
BIOS عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 26 11-04-10 12:09 PM
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:36 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
BIOS BACK DOOR PASSWORDS عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 05-08-07 09:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger