| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
CMS Projectمیں اپنی ویب بنانی ہے اس کیلئے میںCMS Projectچاہتا ہوں۔ کے بار ے میں پوچھنا ہے۔ یہ کہا سے فریDownload ہوتے ہیں۔اور اس کو کسے Install کر تے ہیں۔مہربانی فرما کر میری مدد کرو۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جب تک میں مقصد معلوم نہیںہوگا میں جواب نہیں دے سکتا بھای۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورڈپریس اور جوملہ بہت ہی اچھے سی ایم ایس ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (12-06-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ مجھے teamViewer سے سیکھا سکتے ہیں۔یاآپ skype chat پر مجھے اردو لکھنے میں مشکل ہوتی ہے۔آپ کی مہربانی ہوگی۔
|
|
|
|
| زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (12-06-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی اگر آپ سی ایم ایس سیکھنا ہی چاہتے ہیں تو یہ سمجھ لیں، یہ گھول کر پلانے والی چیز نہیں ہے۔ اس کے لیے محنت درکار ہے۔ پہلے اس کے متعلق ریسرچ کیجیے اور نیٹ سے اس کے متعلق مواد اکٹھا کر کے پڑھیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| CMS, install, load, ہوں۔, ہوتے, ہے۔, فرما, کہا, کیلئے, کرو۔, کسے, پوچھنا, ویب, نہیںہوگا, چاہتا, مقصد, مدد, معلوم, اپنی, بنانی, بناتے, بار, جواب, دے, سائیٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گوگل کے ذریعے کسی بھی ویب سایٹ کو اردو میں ٹرانسلیٹ کریں | ایکسٹو | ویب سائٹس کا جائزہ | 11 | 26-03-11 09:38 PM |
| میری نئی ویب سائیٹ آ گئی میدان میں ہے جمالو ! | قیصرجی | ویب سائٹس کا جائزہ | 29 | 23-04-09 12:03 AM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |
| ویب سائیٹ کے بارے میں جانئیے | شازل | ویب سائٹس کا جائزہ | 11 | 26-03-09 10:31 AM |
| اپنی ویب سایٹ کی گوگل رینکنگ بھتر کریں۔ آج ھی ڈاءیریکٹری میں اندراج کریں | اکرم خان | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 29-07-07 03:43 AM |