واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


CRM

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-10, 03:48 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default CRM

CRM

کیا کوئی CRM سافٹ وئیر ہے جو ونڈوز 7 پر کام کرے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 04:01 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Download details: Microsoft Dynamics CRM Online for Microsoft Office Outlook
بھائی یہ ٹرائی کر کے دیکھیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 04:24 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

---------------------------
Microsoft Dynamics CRM Setup
---------------------------
Installation cannot proceed: Either a minimum supported version of Microsoft Outlook is not installed, or 64 Bit Microsoft Office is installed.
---------------------------
OK
---------------------------
ا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 04:38 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آوٹ لک کیلئے Microsoft Dynamics CRMکمپیتیبل نہین لگ رہا۔CRM 2011 آفس کے64بٹ کیساتھ کمپیٹیبل ہو گامگر مائےکروسافٹ کا کہناہے کہ hey have no plans to develop a 64-bit edition of CRM 4.0 for Outlook.
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 04:39 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آوٹ لک کیلئے Microsoft Dynamics CRMکمپیتیبل نہین لگ رہا۔CRM 2011 آفس کے64بٹ کیساتھ کمپیٹیبل ہو گامگر مائےکروسافٹ کا کہناہے کہ hey have no plans to develop a 64-bit edition of CRM 4.0 for Outlook.
ٹرانسلیٹر لیکر آتا ہوں آپ کی بات سمجھنے کے لئے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 04:40 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپکو ضرورت ہے to check whether you have installed a 64-bit edition of Office 2010. If so, uninstall it completely and re-install a 32-bit version. پھر بتایئں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 04:42 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی نہیں میں نے ونڈوز 32 بٹ اور آفس 32 بٹ کیا ہوا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 04:44 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ٹرانسلیٹر لیکر آتا ہوں آپ کی بات سمجھنے کے لئے
میں کر دیتی ہوں ٹرانسلیٹ

آوٹ لک کیلئے Microsoft Dynamics CRMکمپیتیبل نہین لگ رہا۔CRM 2011 آفس کے64بٹ کیساتھ کمپیٹیبل ہو گامگر مائےکروسافٹ کا کہناہے کہ اُنکا کوئی پلان نہیں ہے کہ وہ مائےکروسافٹCRM کی 64بِٹ ڈویلپ کریں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 04:47 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی نہیں میں نے ونڈوز 32 بٹ اور آفس 32 بٹ کیا ہوا ہے
آفس کا کونسا ورثن استعمال کررہے ہیں؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 04:50 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آفس کا کونسا ورثن استعمال کررہے ہیں؟
اسکو کونسا چاہئے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 04:53 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری کولیگ کیساتھ ایسا پرابلم تھا اُسے یہ ایرر آرہا تھا

I simply tell her to Install Microsoft Office 2003 SP3.پرابلم سولو ہو گئی تھی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 05:05 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ مندرجہ ذیل طریقہ کریں۔

Start-->Run-->regedit-->[HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\MSCRMClient]
وہاں کی ٹائپ DWord لکھنا ہے اورکی میں IgnoreChecks جبکہ ویلیو1 رکھیں یعنی
Key Type: DWord
Key: IgnoreChecks
Value: 1
یہ رجسٹری ویلیو CRMکو فورس کرے گی کہ وہ چیکینگ کرے یعنی صحیح ورثن کیا ہے یا نہیں وغیرہ۔

جب Office 2010 استعمال کرین گے تویہ آپکو پرمٹ کرے گا کہ آپ CRM 4.0 انسٹال کریں۔

تمام طریقی کر کے بتائیں

اِنشا اللہ تعالی ہو جائے گا،
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 05:15 PM   #13
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

اوپن سورس پر آپ کو سی آر ایم سافٹویر مل جائیں‌گے گوگل کو زحمت دیں

Open Source CRM - Google Search

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 05:21 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم طاہر بھائی اگر گوگل سے سرچ کرنا ہو تو لوگ اپنا مسئلہ یہاں بیان ہی نہ کریں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-10, 05:29 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
محترم طاہر بھائی اگر گوگل سے سرچ کرنا ہو تو لوگ اپنا مسئلہ یہاں بیان ہی نہ کریں۔
محترمہ آپ نے شاید میری پروفائل میں میرا لکھا ہوا مقام نہیں دیکھا۔
میں اپنے کل وقت کا 98 فیصد گوگل پر گزارتا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, downloads, office, online, outlook, supported, url, کیلئے, کیساتھ, کوئی, کرے؟, ٹرائی, ونڈوز, وئیر, لگ, نہین, version, www, آفس, آوٹ, آتا, بٹ, بھائی, دیکھیں۔, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger