| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
ایس کیو ایل 2000 میں ہم ایک سے زائد ٹیبل کیوں بناتے ہیں جیسے مثال کے طور پر ایک اسٹوڈینٹ کا ٹیبل ہے ۔ Student Table St_name,St_rool_no,St_searil_no Abbas,1,00321 Ali,2,00351 اسی طرح ایک اور اسٹوڈینٹ ٹیبل ہوتا ہے ۔ Student Information St_batch,St_fees,St_course,St_rool AB01,1200,CPISM,1 AB01,1500,CPISM,2 ہم ایک ہی ٹیبل کیوں نہیں بناتے میرے سمجھ میں یہ نہیں آ رہا ہے۔ اسی طرح ہم realtionship ریلیشن شپ بھی بناتے ہیں تو دونوں ٹیبل میں ایک جیسے کالم اور ایک جیسی ہی ڈیٹا ٹائپ ہو گی تو realtionship ہو گی ورنہ نہیں . مجھے سب کیوری بھی سمجھ میں نہیں آ رہی ہے سب کیوری کیوں بناتے ہیں۔ میں نے ایک ٹیبل بنایا ہے ایس کیو ایل میں اب میں اسکی کیوری دیکھنا چاہتا ہو تو میں اسکی کیوری کیسےدیکھ سکتا ہو جیسے ایکسسز میں ہم ٹیبل بناتے ہیں تو اسکی کیوری بھی دیکھ سکتے ہیں کیا ہم sql server 2000 میں ٹیبل کی کیوریز دیکھ سکتے ہیں۔ Normalization نارملائزیشن کس وجہ سے استعمال ہوتی ہے۔ Tiger,Function,procedure اور اسی طرح کی بیسک چیزیں استعمال ہوتی ہے کوئی SQL SERVER 2000 کا ماہر ہو تو مجھے اسکے بارے میں آسان لفظوں میں سمجھائے انگلش میں تو یہ انفارمیشن مل جاتی ہے لیکن concepts کلیر نہیں ہوتا ۔کوئی اردو میں بتا سکتا ہے تو بڑی مہربانی ہو گی جناب کی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (22-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے سوالوں کا جواب نہیں دیا کیسی نے بھی
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی مجھ کو تو نہیں آتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اگر آ گئے تو بتا دوں گا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں بھئی کوئی اور بتا دے میں آپکا انتظار نہیں کرو گا۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقاص بھائی ایک سے زائد ٹیبل اس لیئے بنائے جاتے ہیں تاکہ اگر ڈیٹا ریٹنڈینسی پیدا نا ہو ۔ ایناملیز کو ختم کرنے کے لیئے ایسا کیا جاتا ہے ۔ آپ یہ سمجھیں کہ ڈیٹا غلط معلومات نا دے اس لیئے ایسا کیا جاتا ہے ۔
مثلا اگر آپ ایک ہی ٹیبل بناتے ہیں اور اس میں آپ فرض کریں نام، باپ کا نام ، تاریخ پیدائش ، سکول میں داخلے کی تاریخ، موجودہ کلاس اور گھر کا پتہ لکھا ھوا ہے ۔ اگر آپ کو ایک طالب علم کا ریکارڈ ختم کرنا پر جائے تو آپ اس مکمل رو کو ہی ختم کر دیں گے ۔ اس طرح آپ اسکا مکمل ڈیٹا ضائع کر دیں گے ۔ بعد میں اگر آپ کو اسی طالب علم کا ایڈریس معلوم کرنا ہو تو آپ نہیں معلوم کر سکتے کیونکہ آپ نے وہ ریکارڈ ختم کر دیا ہے ۔ ایسے بے تحاشا مسائل پیش آتے ہیں جن کے پیش نظر ٹیبلز کو ایک سے زائد ٹیبلز میں توڑا جاتا ہے ۔ تاکہ ڈیٹا کنسٹنٹ رہے اور ایناملیز پیدا نا ہوں ۔ ٹیبل کو توڑنے کے اسی عمل کو نارملائزیشن ۔ نارملائزیشن پانچ لیولز تک کی ہوتی ہے ۔ عام طور پر ہم تین لیول تک استعمال کرتے ہیں۔ اور ریلیشن شپ ان ٹیبلز کے درمیان اس لیے قائم کی جاتی ہے تاکہ اگر مکمل انفارمیشن دوبارہ حاصل کرنی ہو تو ان ٹیبلز پر جوائن آپریٹر لگا کر دوبارہ ان سے مکمل انفارمیشن حاصل کی جاسکے ۔ اور ایک ہی ایٹریبیوٹ دونوں ٹیبلز میں اس لیئے ھوتا ہے کیونکہ ایک ٹیبل میں وہ ایٹریبیوٹ بطور پرائمری کی کے طور پر استعمال ھو رہا ہوتا ہے اور دوسرے ٹیبل میں بطور فارن کی ۔ یہ فارن کی آپ کی اس اصل پرائمری کی کو ریفر کر رہا ہوتا ہے ۔ اگر آپ کو پروگرامنگ میں پوانٹر کا کنسپٹ ہے تو امید ہے آپ آسانی سے سمجھ سکیں گے۔ میرے خیال سے میں ٹھیک سے سمجھا نہیں پایا ہوں ۔ بہرحال کوشش کی ہے امید ہے آپ سمجھ جائیں گے۔ اگر نہیں سمجھ آئی تو مجھ سے پھر پوچھ لیجیے گا۔ اور ہاں وقاص تم جانتے ہو میں کم آرہا ہوں اس لیئے مجھ سی ای میل پر رابطہ کر لینا۔ Razi_sadiqpk@yahoo.com
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب رضی میں آپ سے رابطہ کرتا ہو شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, course, database, email, fees, فرض, کوشش, کلاس, نظر, مکمل, موجودہ, مسائل, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, جواب, علم, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈاج ٹاماہاک موٹر سائیکل - A Concept Bike | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 05-11-08 01:17 AM |
| Database Tour Pro 5.7.0.1053 | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 04-12-07 08:05 PM |
| Future Phones.... What You See is What You Get Concept | ابو عمار | موبائلز معلومات اور جائزہ | 0 | 11-11-07 07:52 AM |