واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Dell studio xps 1640 کے بارے میں‌آپ کی رائے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-03-11, 02:27 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Dell studio xps 1640 کے بارے میں‌آپ کی رائے!

Dell studio xps 1640 کے بارے میں‌آپ کی رائے!

دوستوں السلام علیکم،
فورم کے دو دوستوں اور اپنی زوجہ کی مہربانیوں کی بدولت میں ایک لیپ ٹاپ خریدنے کا ارادہ کررہا ہوں۔
مجھے Dell studio xps 1640 کے بارے میں‌آپ کی رائےدرکار ہے۔


کمپنی کی Specifications
Key Features

* Use : Corporate Business
* Processor : Core 2 Duo 2.4 GHz
* Installed Memory : 512 MB (DDR3 SDRAM)
* Hard Drive : 500 GB Serial ATA, 5400 RPM
* Display : 16 in.
* Operating System : Microsoft Windows Vista Ultimate

Processor

* Processor Manufacturer : Intel
* Processor Type : Core 2 Duo
* Processor Speed : 2.4 GHz

Motherboard

* Chipset : Intel PM45 Express

Memory

* Installed RAM : 512 MB
* RAM Technology : DDR3 SDRAM

Hard Drive

* Hard Drive Capacity : 500 GB
* Hard Drive Rotation Speed : 5,400 RPM
* Storage Controller Type : Serial ATA

CD / DVD

* CD / DVD Type : Dual Layer DVD±RW
* Optical Drive ReWrite Speed : 8x (DVD+RW)

Display

* Screen Size : 16 in.

Video

* Graphic Processor : ATI MOBILITY RADEON HD 3670
* Installed Video Memory : 512 MB

Audio

Operating System

* Operating System : Microsoft Windows Vista Ultimate
* Platform : PC

Technical Features

* Expansion Ports : 2 x USB 2.0, 1 x IEEE 1394a (FireWire), VGA out, RJ-45 (NIC), HDMI, 1 x eSATA / USB (Combo Port)

Networking

* Networking Type : Bluetooth
* Data Link Protocol : Bluetooth



سیلر کی Specifications

Has C2d 2.4ghz processor
2gb DDR3 ram
Blu ray drive
512 MB ATi Raden 3670
HDMI port
Firewire port
500GB hdd
1.3 webcam
good battery life around 2 hrs on full charge
rest i can't remember at the moment. Card reader etc

1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg

5.jpg

برائے کرم ایکسپرٹ اپنے رائے سے نوازیں!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 02:29 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید کچھ تصاویر!!!!!!!!!

6.jpg

7.jpg

8.jpg

9.jpg

10.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 02:40 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

بظاہر تو بہتر معلوم ہوتا ہے۔ لیکن جس نے استعمال کیا ہو یا کسی کا قریبی استعمال کررہا ہوتو وہ بہتر طور پر بتا سکتا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 02:44 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 04:40 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم بھائی!

xps سیریس بنیادی طور سے گیمنگ کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس سیریز کے لیپ ٹاپ وزن میں زیادہ ہوتے ہیں اور گرافکس پرفارمنس بہتر ہوتی ہے۔
جیسے کے آپ دیکھ سکتے ہیں یہ 512 کے اے ٹی آئی کے ساتھ ہے۔ اور اس کا بیٹری بیک اپ ٹائم کم ہو گا تاوقتیکہ 9 سیل بیٹری ہو۔
اگر آپ کارپوریٹ یا بزنس استعمال کرنا چاہتے تو بزنس سیریس جیسے ڈیل latitude, vostro, inspiron وغیرہ کو ترجیح‌دیں کیونکہ بظاہر یہ مشینیں‌سادہ ہوتی ہیں لیکن پرفارمنس کے حوالے سے آؤٹ کلاس۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-11), عبدالقدوس (25-03-11)
پرانا 24-03-11, 08:52 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی کیا گیمنگ سسٹم کو بطور عام سسٹم کے استعمال کرنے میں‌کوئی مضائقہ ہے؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (24-03-11)
پرانا 24-03-11, 10:18 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دوستوں السلام علیکم،
فورم کے دو دوستوں اور اپنی زوجہ کی مہربانیوں کی بدولت میں ایک لیپ ٹاپ خریدنے کا ارادہ کررہا ہوں۔
مجھے Dell studio xps 1640 کے بارے میں‌آپ کی رائےدرکار ہے۔
اللہ ایسی زوجہ سب کو دے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-03-11)
پرانا 24-03-11, 10:31 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
معظم بھائی کیا گیمنگ سسٹم کو بطور عام سسٹم کے استعمال کرنے میں‌کوئی مضائقہ ہے؟؟؟
نہیں‌بھائی مضائقہ کوئی نہیں۔ اگر آپ کو وزن اور پورٹ ایبیلٹی کا مسئلہ نا ہو۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-03-11)
جواب

Tags
chipset, data, drive, hard, link, manufacturer, memory, processor, remember, screen, size, speed, studio, system, use, ہے۔, کرم, ٹاپ, لیپ, vista, windows, اپنی, اپنے, السلام, دوستوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
dell precision 470 audio driver win 7 محمد عاصم سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 24-01-11 07:14 PM
3D Studio Max-9 طارق راحیل Ask Experts ماہرین کی رائے 4 22-06-09 11:55 AM
Profitable Studio instafotos آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 21-01-08 01:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger