| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میرے پاسPTCL DSLلگا ہوا ہے۔ مجھے دوسرے کمپیوٹر پر نیٹ شیئر کرنا ہے دونوں کمپیوٹر کا درمیانی فاصلہ تقریبا35میٹر بنے گا۔ یعنی140فٹ۔ اس مقصد کے لئے مجھے کونسی تار استعمال کرنی چاہئے۔ یعنی تار کی کوڈنگ کیا ہو گی۔ تار کی کوالٹی سے سپیڈ پر فرق پڑے گا یا نہیں۔ یاد رہے کہ میرے پاس چار پورٹ والا موڈیم ہے۔ جہاں سے ڈائریکٹ نیٹ شیئرنگ ممکن ہے۔ کیا میں ڈائریکٹ شیئرنگ کروں اس صورت میں مجھے صرف موڈیم آن رکھنا ہو گا۔ اگر میں ڈائریکٹ شیئرنگ نہیں کرتا یعنی کمپیوٹر لین کارڈ سے شیئرنگ کرتا ہوں تو پھر مجھے کمپیوٹر بھی آن رکھنا پڑے گا۔ کیا میں صحیح کہہ رہا ہوں؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
شیئرنگ سے سپیڈ پر خاص فرق نہیں پڑے گا۔ شیئرنگ کیلئے آپ کیبل استعمال کرسکتے ہیں اورڈائریکٹ شیئرنگ کریں وہ بہتر ہے اس سے دونوں سسٹم سٹینڈ الون ہو جائیں گے اورانڈیپینڈنٹ نہیں رہی گے۔ دو کمپیوٹرکی شیئرنگ کا طریقہ کار: کراس کیبل کی کوڈنگ یوں ہو گی: کہیں کوئی دُشواری ہوتو پوچھ لیجئے گا۔ شُکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ٹیکنا لوجی کی دنیا میں سب سے اچھا نام
زارا زارا اور زارا |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
آپ cat 5c کیبل لے لیں یہ کام کرے گی، اگراور پائیداری چاہتے ہیں تو cat6 لے لیں چونکہ cat 5c آپ کے مطلوبہ فاصلہ پر ٹھیک کام کرے گی اس لیے آپ کو cat 6 کی ضرورت نہیں پڑے گی، البتہ ضروری ہے کہ آپ کی تار کھلی دھوپ میں نہ ہو ورنہ اس کو زکام ہوسکتاہے۔ ۔ ۔
آپ براہ راست اپنے موڈیم سے تار لگا کر دے سکتے ہیں، کمپیوٹر میں لگانے کی صورت میں آپ کو اپنا سسٹم آن رکھنا ہو گا
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کرLast edited by محمدمبشرعلی; 16-04-11 at 02:33 AM. |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-04-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-04-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
100base-T straight cable Color code | Technical Athma |
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-04-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-04-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, فرق, کہہ, کونسی, کمپیوٹر, کارڈ, کروں, کرنی, گی۔, گا۔, پورٹ, پڑے, والا, نیٹ, چار, مقصد, ممکن, استعمال, جہاں, دونوں, دوسرے, رکھنا, سپیڈ, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|