واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


DSL Broadband کو شیئر کیسے کرتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-08-11, 04:27 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,916
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default DSL Broadband کو شیئر کیسے کرتے ہیں؟

DSL Broadband کو شیئر کیسے کرتے ہیں؟

اسلام علیکم
میرے پاس DSL broadband ایک ایم بی کنکشن چل رہا ہے۔ ڈیوائس میں 4 پورٹیں ہیں۔ LAN1,LAN2,LAN3,LAN4 .میں انٹر نیٹ‌شئر کرنا چاہتا ہوں۔ کسی بھی خالی پورٹ سے تار لگا کے شئر کیا جا سکتا ہے انٹرنیٹ۔ لیکن وہ Straight wire لگے گی یا Cross Wire؟؟
میں‌نے straight wire لگا کے دیکھا ہے۔ڈیوائس Lan2 کی لائٹ‌آن کر دیتی ہے لیکن نیٹ‌نہیں چلتا دوسری طرف۔

میں نے دونوں طرف یہ کلر کوڈنگ استعمال کی ہے۔
Orange White,Orange,Green White ,Blue,Blue White,Green,brown White ,Brown
پلیز رہنمائی کریں۔ اور یہ کیسے چیک کرتے ہیں کہ ہمارے rj45 کنکٹر ٹھیک لگے ہیں؟ ping کی کوئی کمانڈ ہوتئ ہے اس مقصد کے لئے شاید۔صحیح طرح‌سے یاد نہیں۔پلیز رہنمائی کریں
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-08-11), حیدر (11-08-11)
پرانا 11-08-11, 04:48 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,213
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا ڈی ایس ایل نیٹ ڈائلر پر ہے یا آٹو پر ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-08-11)
پرانا 11-08-11, 09:03 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارا اس کا تو پتا نہیں ہے۔ البتہ یہ بتاؤ کہ کیا موڈیم کنفیگریشن کو ایکسس ہو پا رہا ہے؟ یعنی اس کے سیٹ میںاس نئی وائر کے ذریعے؟

نہیں تو یارا ابکی بار کراس وائر بنا لو۔ ٹولز تو اپنے ہی ہوں گے تمہارے پاس
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-08-11)
پرانا 11-08-11, 09:05 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موڈیم سیٹ اپ میں جانے کے لیے میرا خیال ہے
192.168.1.1

یوزر نیم پاسورڈ "ایڈمن"

تاہم پنگ پانگ کھیلنے کے لیے اس لنک کو چیک کر دیکھو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-08-11)
پرانا 11-08-11, 10:03 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,916
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
آپ کا ڈی ایس ایل نیٹ ڈائلر پر ہے یا آٹو پر ہے
آٹو ڈائلر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-11, 10:17 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہوگا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-08-11)
پرانا 11-08-11, 10:17 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,916
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=حیدر;443382]موڈیم سیٹ اپ میں جانے کے لیے میرا خیال ہے
192.168.1.1

یوزر نیم پاسورڈ "ایڈمن"

تاہم پنگ پانگ کھیلنے کے لیے [URL="http://technet.microsoft.com/en-us/library/cc940095.aspx"]

شکریہ بدر بھائی یہ آئیڈیا ٹھیک ہے۔ اسے ٹرائی کر کے دیکھتا ہوں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-11, 10:23 AM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ping 192.168.1.(us system ka ip daikh lain end p kya ha))
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-08-11)
پرانا 11-08-11, 11:35 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,916
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جناب مسئلہ حل ہو گیا ہے۔نئے آنے والوں کے لئے بتا رہا ہوں straight wire کنکشن ہی لگنا تھا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-11, 11:44 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
جی جناب مسئلہ حل ہو گیا ہے۔نئے آنے والوں کے لئے بتا رہا ہوں straight wire کنکشن ہی لگنا تھا۔
اگرآپ دو کمپیوٹرز کے درمیان نیٹ ورکنگ کرنا چاہتے ہیں تو کراس کیبل اور اگر کمپیوٹر سے راوٹر یا راوٹر سے کمپیوٹر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو سٹریٹ کیبل کا استعمال ہوگا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (12-08-11)
جواب

Tags
green, lan, ہیں؟, ہوں۔, ہے۔, کیسے, کوئی, کنکشن, کریں۔, کرتے, گی, لگے, لگا, چیک, چل, چاہتا, مقصد, white, انٹر, اسلام, استعمال, بی, دیکھا, دیتی, دوسری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کدو کیسے پکائیں؟ عبداللہ حیدر باورچی خانہ 137 27-05-12 08:30 AM
خود کو درندگی / سفاکی کا نشانہ بننے سے کیسے بچائیں؟ عبدالقدوس Ask Experts ماہرین کی رائے 78 29-08-11 06:15 AM
اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 30 24-08-10 06:21 PM
تبادلۂ خیال کیسے کریں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 3 21-03-10 08:21 PM
سال کا آخری دن کیسے منائیں؟ راجہ اکرام عمومی بحث 9 19-12-09 07:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger