واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Dual Audio Movie میں مسئلہ !!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-11, 07:26 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Dual Audio Movie میں مسئلہ !!!!

Dual Audio Movie میں مسئلہ !!!!

السلام علیکم
عرض یہ کرنی تھی کہ جب بھی ہم Dual Audio والی Movie چلاتے ہیں اور ساتھ میں کوئی چیز ڈاؤن لوڈ پر لگی ہوتی ہے تو مووی کی آواز خراب ہوجاتی ہے ۔۔ آڈیو آگے اور ویڈیو پیچھے رہ جاتی ہے ۔۔۔ جیسے ہی IDM سے ڈاؤن لوڈ سٹاپ کریں یا آئی ڈی ایم کو ایکزٹ کر دیں تو مووی صحیح چلنا شروع ہوجاتی ہے اور جیسے ہی ڈاؤن لوڈ سٹارٹ کریں مووی پھر خراب۔۔ اس کا کیا حل ہے۔۔ میں نے اپنی طرف سے ساری کوششیں کر کے دیکھ لی ۔ ونڈو کا گھوسٹ بھی دوبارہ رن کر لیا، کوڈیگ پیک پی اپ ڈیٹ کر چیک کر لیا۔ ونڈو میڈیا پلئیر اور پلئیر کلاسک بھی دوبارہ اور نئے والے کر کے دیکھ لیے لیکن کچھ کام نا بن سکا۔
__________________
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے || میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
حرم کی زمین اور قدم رکھ کر چلنا
|| ارے سر کا موقع ہے او جانے والے
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (19-09-11)
پرانا 11-09-11, 07:57 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وی ایل سی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان سٹال کریں۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-11, 08:42 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

VLC پلئیر بھی یوز نہیں کرتا میں۔
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-11, 09:04 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو کرین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-11, 10:08 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
تو کرین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
مطلب اس پر بھی یہی مسئلہ ہے ۔۔۔ ویڈیو سلو ہوجاتی ہے اور کٹنا شروع ہو جاتی ہے ۔۔۔ جیسے ہی سپیڈ سو سے اوپر جاتی ہے تو بیڑا ہی غرق ہونا شروع ہو جاتاہے اور پھر جیسے ہی سپیڈ پہنچی 500 پر پھر لگتا میں کمپیوٹر پر نہیں کسی بھوگے پیاسے گدھے پر بیٹھا ہوں ۔۔ منحوس کوئی بھی چیز صحیح نہیں چلتی خصوصاً موویز۔۔
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (19-09-11)
پرانا 14-09-11, 10:57 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوم پلیئز دیکھیں۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-11, 09:38 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انگلش میں بتائیں نا سر گھوم پلئیر کا نام
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-11, 07:18 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Asslamoelequm,
Apke Problem ko Dekh kar 2 issues samnai ate hai,
1st: system ke Configuration
2nd video codec missing ya install he na ke ho
System configuration kiya hai or kiya apne Codec install keye hoe hai.
Waiting for Reply
__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-11, 07:38 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

goom سے ایک مسئلہ تو حل ہوا یعنی dual audio اب صحیح چلتی ہیں خواہ ڈاؤن لوڈ سپیڈ ایک ایم بی سی تجاوز کر جائے لیکن ایک مسئلہ ابھی بھی باقی ہے وہ Blue ray 1080p کے موویز کا وہ نہیں چلتی ۔۔۔ کیا میرے سسٹم کے کیپسٹی کم ہے جو بلو رے موویز نہیں چلاتا ۔۔ 720p والی تو چل جاتی ہیں لیکن اس سے اوپر والی نہیں ۔
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
codec, Dual Audio Movie Problem, install, missi, missing, reply, sam, sys, system, گھوم, پلئیر, والی, ڈاؤن, لوڈ, چلتی, نام, مسئلہ, video, انگلش, ابھی, بی, جائے, حل, سپیڈ, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Smart movie 4.15 Smart movie 4.15 flv supported full no NEED any registration محمدخلیل موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 2 16-11-10 12:19 PM
BATMAN BEGINS-2005 BRrip[DUAL AUDIO](Eng-Hin) محمدخلیل فلمی دنیا 5 12-11-10 06:19 AM
Mindhunters.2004.DvDrip.Dual Audio.[hindi-english].mkv محمدخلیل فلمی دنیا 1 11-11-10 11:35 AM
HARRY POTTER HEXOLOGY l [ENG-HIN] DUAL-AUDIO l BR-RIP 720p محمدخلیل فلمی دنیا 2 11-11-10 11:34 AM
موبائل کیلئے MP3 Audio فائلز کا سا ئز کم کریں فرحان دانش موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 3 03-12-07 03:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger