واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


E-mail problem

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-08, 09:29 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation E-mail problem

E-mail problem

اسلام و علیکم
میرے پاس کچھ ای میل آ رہی ہے ای میل بیھجنے والا کہہ رہا ہے کہ وہ یورپ سے بھیج رہا ہے میں نے اپنے دوست سے پوچھا تو وہ کہہ رہا ہے کہ یہ ای میل کراچی سے آ رہی ہے میں نے اس سے پوچھا تو اس نے مجھے نہیں بتایا کیا اس کا کوئی طریقہ ہے کہ ہم ای میل کا پتہ چل جاے کہ کہا سے بیھجی جا رہی ہے مجھے بتائیں تاکہ میں اپنے دوست کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کر سکوں انتظار رہیں گا شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 01:29 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: E-mail problem

اس بات کا انحصار اس پر ہے کہ اپ کونسا ای میل کلائنٹ استعمال کر رہے ہیں۔ اگر اپ ہاٹ میل/یاہو کا استعمال کر رہے ہیں تو پھر اسکا طریقہ مختلف ہے لیکن اگر اپ آوٹ لک استعمال کررہے ہیں تو اس کا طریقہ مختلف ہے۔ لیکن پتہ چل جاتا ہے۔
ندیم رفیع آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ندیم رفیع کا شکریہ ادا کیا
پرنس آف ڈھمپ (07-11-08), میاں شاہد (07-11-08)
پرانا 06-11-08, 11:23 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: E-mail problem

جناب میں یاہو استعمال کررہا ہو اسکا طریقہ بھی بتا دیتے شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-08, 12:00 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: E-mail problem

اس کے لیے اپ یاہو میں لاگ ان ہوں۔
پھر options میں‌جائیں۔
پھر General preferences پر کلک کریں۔

یہاں پر سے Show all headers on incoming messages والے اختیار کو منتخب کر لیں۔ اور مخفوظ کر کے واپس ان باکس میں آ جائیں۔ اور کوئی بھی میل کھولیں۔

تو میل کے شروع میں‌یہ والی لائین تلاش کریں۔
X-Originating-IP: [209.2.40.247]

یہاں سے آپی آیڈریس کاپی کر کے اس سائٹ میں ڈال کر مقام تلاش کر لیں۔ IP2Location.com - Lookup IP address to Country, State, City, Netblock, Longitude and Latitude

نوٹ: یہ صرف تعلیمی مقاصد کے لیے بتایا گیا ہے۔
ندیم رفیع آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ندیم رفیع کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (07-11-08), مزمل فاروق (07-11-08), عرفان حیدر (17-11-08)
کمائي نے ندیم رفیع کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-11-08 میاں شاہد very nice janab 150
پرانا 07-11-08, 10:35 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: E-mail problem

بہت بہت شکریہ ندیم بھاٗی مجھے اسکی ضرورت تھی میں کر کے دیکھتا ہو شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
city, coming, country, free, general, کراچی, یاہو, اسلام, تلاش, دوست, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Bismillah Mail ALI-OAD ویب سائٹس کا جائزہ 12 18-11-10 06:43 PM
E-mail عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 17 06-03-10 08:12 PM
Give me your e-mail ابو عمار Chit Chat 0 15-10-08 03:14 PM
funny e mail کامی007 قہقہے ہی قہقے 0 17-04-08 08:28 AM
G mail Ashfaq Ahmed Chit Chat 5 30-11-07 02:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger