واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Error ٰIn Loading AD

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-04-08, 12:05 PM   #1
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Error ٰIn Loading AD

Error ٰIn Loading AD

i am using Win 2003 server enterprise edition with service pack 2.0. I am working on SQL Server and my clients or in various cities. problem is that ... aaj subah jab server par kaam kar raha tha to achnak eik messge aya which discribe that Active Directory is damage or cannot load properly. I tried to my best but all in vain how can i recover my AD coz all user's accounts passwords polices workstation's detail are in this system and i want it at any cost . Have u any solution to find out this problem and i want tell u too that after fluctuations of electricity my server reset after rest that message appear and i check AD and got this error ...........waiting prompt reply


TapalDanaDar
System Eng.
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 02:13 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

سب سے پہلے یہ کہ اپ کے پاس کتنے سرور ہیں‌ کوئی اور سرور بھی چلا رہے ہیں؟ جلدی جلدی جواب دیتے جائیں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 02:27 PM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

معذرت خواہ ہوں‌جلد جواب نہی دے سکا یہاں‌لائٹ‌چلی گئی تھی۔دو سرور ہیں جن پر میں‌کام کر رہا ہوں۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 02:57 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

دونوں کیا ایک ہی ad استعمال کر رہے ہیں؟
اور ایرر میسج کیا ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 03:01 PM   #5
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

جی نہی دونوں‌پر الگ الگ ہے۔اور ایرر میسج Directory Damage یہ آ رہا ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 03:03 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

اگر اپ سرور پر لاگ ان ہو سکتے ہیں تو لاگ چیک کریں اور دیکھیں ایر میسج کی تفصیل کیا ہے-
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 03:05 PM   #7
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

یہی تو مسلہ ہے کہ میں‌اب سرور پر لاگ ان بھی نہی ہو پا رہا۔اور دوسرا سرور جہاں‌پڑا ہے وہاں‌پر کوئی لڑکا موجود نہی ہے۔ورنہ وہاں‌سے اس سرور کا بیک اپ لے لیتا۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 03:06 PM   #8
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

کیا بیک اپ سے کام چل سکتا ہے اگر کوئی اور حل نہی ہے تو؟ِ
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 03:13 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

اور حل ہے اگر اپ سرور کو ری سٹارٹ کریں اور f8 پریس کریں اس سے اپ AD restore کا اپشن استعمال کر سکتے ہیں۔ بیک اپ کا اپشن اتنا آسان نہیں ہے۔ استعمال کرنے سے پہلے خوب سوچ سمجھ لیں۔ AD ایک مشکل چیز ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 03:19 PM   #10
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

آج پرابلم آئی ہے تو معلوم ہوا ہے کہ کتنی مشکل ہے۔Restoreمیں‌آپ کا کیا خیال ہے پرابلم حل ہو جائے گی؟
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 05:57 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

امید کی جا سکتی ہےکہ رسٹور سے مسلہ حل ہو جائے گا۔ اپ شروع کریں اگر کوئی مسلہ آئے گا تو بتائے گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 06:11 PM   #12
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

جی میں‌نے لگایا ہوا ہے ری سٹور پر ۔۔۔۔دیکھیں کیا بنتا ہے۔۔آپ کی دعااور ساتھ دونوں‌کی ضرورت ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 06:24 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

F8 پریس کر کے جو شروع سے ہوتا ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-08, 04:48 AM   #14
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Error ٰIn Loading AD

اور باالاخر ہم آپ کی دعائوں‌سے،آراء سے،کامیاب ہوگئے۔بس تھوڑی سی تبدیلی کی طریقہ کار میں اور سب ہو گیا
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
enterprise, find, system, معلوم, معذرت, آج, جواب, حل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
php error زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 1 14-01-11 01:56 PM
Remove oOps Error زارا کمپیوٹر کی باتیں 0 27-10-10 05:49 PM
error and problem wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 14 14-02-09 02:23 PM
joomla ki up loading عدنان زاہد Ask Experts ماہرین کی رائے 1 26-03-08 07:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger