واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

error and problem

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-09, 10:39 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default error and problem

error and problem

اسلام و علیکم
بہت سارے ونڈوز کے پروبلم لے کر حاضر ہوا ہو
میرا لین کارڈ خراب ہو گیا میں نے نیا لین کارڈ لگایا تو یہ ایرر آ رہا ہے
Attached Images
 
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 10:41 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: error and problem

یہ سوفٹ ویر صیح چل رہیں تھے لیکن جب ونڈوز انسٹال کی تو یہ اریر اآ رہیں ہیں
Attached Thumbnails
2.jpg  
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 11:39 AM   #3
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: error and problem

یار یہ ترے گھر کے پروبلم ھے ھم اس میں کیا کرسکتے ھے تم خود ھی حل کرو
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 01:39 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: error and problem

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
یار یہ ترے گھر کے پروبلم ھے ھم اس میں کیا کرسکتے ھے تم خود ھی حل کرو
ارے جناب بجلی چلی گئی تھی اور ہاں اب تو یہ مسئلے آپ سے ہی حل کراؤں گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 01:41 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: error and problem

ونڈوز کھلتے ہی یہ ایرر آتا ہے
Attached Images
 
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 01:43 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: error and problem

میرے سوفٹ ویر چلتے چلتے اچانک یہ ایرر دیں رہیں ہیں
Attached Thumbnails
2.jpg  
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 01:45 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: error and problem

ونڈوز چلتے چلتے یہ نیلی اسکرین آ جاتی ہے بہت تنگ کر رہی ہے اسکا حل تو بتا دو کوئی بھی ایکسپرٹ
Attached Thumbnails
5ittaleem.jpg  
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 01:48 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: error and problem

یہ ایرر کونسا ہے یہ بھی ونڈوز کھلتے ہی آتا ہے کتنے سارے پروبلم ہے میری ونڈوز میں اب جلدی سے کوئی ایکسپرٹ ان کو حل کریں
Attached Images
 
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 01:49 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: error and problem

سوالات کرو بیوقوف بن کے
جوابات سنوں عقلمند بن کے

کیوں جی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 11:16 AM   #10
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: error and problem

اسان طریقہ ھے window reinstallکردے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-09, 12:50 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: error and problem

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
اسان طریقہ ھے window reinstallکردے
جناب دی ایم مار کے نئی ونڈوز کری تھی اب دوبارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں

مجھے اسکا حل بتائیں کوئی ایکسپرٹ نہیں ہے کیا ادھر
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-09, 01:19 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: error and problem

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
بہت سارے ونڈوز کے پروبلم لے کر حاضر ہوا ہو
میرا لین کارڈ خراب ہو گیا میں نے نیا لین کارڈ لگایا تو یہ ایرر آ رہا ہے
اس کا حل سادہ ہے۔۔ ایک دفعہ کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنے سے یہ مسلہ حل ہو جائے گا۔ کیش کا مسلہ کوئی خاص نہیں ہوتا ہے۔ 5-10 منٹ کے بعد کیش خود بخود ہی ختم ہو جاتی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-09, 01:20 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: error and problem

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
یہ سوفٹ ویر صیح چل رہیں تھے لیکن جب ونڈوز انسٹال کی تو یہ اریر اآ رہیں ہیں
ہو سکتا ہے کہ نئی ونڈو انسٹال کرنے سے پہلے جو ونڈو تھی اس میں وائرس ہو اور اس نے ان فائلز کو کرپٹ کر دیا ہو۔ اس لیے یہ انسٹال نہیں ہو پا رہے۔
اپ کوئی سوفٹ ویر دوبارہ سے ڈونلوڈ کر کے دیکھیں امید ہے ہو جائے گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-09, 01:28 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: error and problem

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ونڈوز چلتے چلتے یہ نیلی اسکرین آ جاتی ہے بہت تنگ کر رہی ہے اسکا حل تو بتا دو کوئی بھی ایکسپرٹ
اس کے حل کے لیے یہ دیکھیں۔۔۔

موٹے موٹے الفاظ میں‌اپکی ہارڈ ڈسک بیٹھ چکی ہے یا پھر اس میں وائرس یاں کوئی اور سوفٹ ویر چل رہا ہے جو یہ سارے مسلے پیدا کر رہا ہے۔ کوئی اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کر کے اس کو اپڈیٹ کر کے دیکھیں۔ نہیں تو پھر ہارڈ ڈسک تبدیل کرنا ہو گی۔ ویسے ایک دفعہ
CHKDSK
کو چلا کر دیکھ لیں۔ شائد افادہ ہو جائے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-02-09, 02:23 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: error and problem

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس کا حل سادہ ہے۔۔ ایک دفعہ کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنے سے یہ مسلہ حل ہو جائے گا۔ کیش کا مسلہ کوئی خاص نہیں ہوتا ہے۔ 5-10 منٹ کے بعد کیش خود بخود ہی ختم ہو جاتی ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ہو سکتا ہے کہ نئی ونڈو انسٹال کرنے سے پہلے جو ونڈو تھی اس میں وائرس ہو اور اس نے ان فائلز کو کرپٹ کر دیا ہو۔ اس لیے یہ انسٹال نہیں ہو پا رہے۔
اپ کوئی سوفٹ ویر دوبارہ سے ڈونلوڈ کر کے دیکھیں امید ہے ہو جائے گا۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس کے حل کے لیے یہ دیکھیں۔۔۔

موٹے موٹے الفاظ میں‌اپکی ہارڈ ڈسک بیٹھ چکی ہے یا پھر اس میں وائرس یاں کوئی اور سوفٹ ویر چل رہا ہے جو یہ سارے مسلے پیدا کر رہا ہے۔ کوئی اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کر کے اس کو اپڈیٹ کر کے دیکھیں۔ نہیں تو پھر ہارڈ ڈسک تبدیل کرنا ہو گی۔ ویسے ایک دفعہ
CHKDSK
کو چلا کر دیکھ لیں۔ شائد افادہ ہو جائے۔
بہت بہت شکریہ منتظیمن بھإئی جان آپ تو واقعی ایکسپرٹ ہو ویسے شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, کارڈ, ونڈوز, وائرس, اسکرین, اسلام, جواب, حل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
php error زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 1 14-01-11 01:56 PM
Remove oOps Error زارا کمپیوٹر کی باتیں 0 27-10-10 05:49 PM
فریم ورک install کرنے میں Error massage زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 1 06-02-10 02:15 PM
Error ٰIn Loading AD TapalDanaDar Ask Experts ماہرین کی رائے 13 18-04-08 04:48 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger