واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Excel میں کچھ مدد درکار ہیں (Nested If Alternate)۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-12, 07:34 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation Excel میں کچھ مدد درکار ہیں (Nested If Alternate)۔

Excel میں کچھ مدد درکار ہیں (Nested If Alternate)۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ !!!
زرا اس تصویر کو ملاحظہ فرمائیں۔


مندرجۃ بالا تصویر میں ہمیں دو سیل # Sr. اور Name کی ویلیو درکار ہے جو کہ منحصر کرتا ہو کہ کس نام کی ویلیو کم ہے ۔ آخر کالم میں ہم نے سمال ویلیو بھی نکالی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیسے ہم دیکھیں کہ کس نام اور سریل نمبر کے مقابلہ میں سب سے کم ویلیو ہے ۔ nested if کا استعمال بھی ٹھیک آپشن تھا لیکن IF کنڈیشن صرف سات درجے تک کام کرتا ہے آفس 2003-1997 ورژن میں جبکہ ہمارے آفس میں تقریباً سب کے پاس صرف آفس 2003 ہے لہذا IF تو سوچ میں بھی نہیں
تمام ایکسپرٹ حضرات سے گزارش ہے کہ اس کا حل بتائیں کہ کیسے ہم ہر ہر ویلیو کو سمال ویلیو سے چیک کرتے جائیں اور اور نتیجہ "نام" اور "سریل نمبر" کا سیل لیتے جائیں بغیر IF استعمال کیے۔ کیونکہ اس کی کچھ حدیں جو اوپر بیان کی جا چکی ہیں۔
جزاک اللہ عزوجل
والسلام
__________________
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے || میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
حرم کی زمین اور قدم رکھ کر چلنا
|| ارے سر کا موقع ہے او جانے والے
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-02-12), یاسر عمران مرزا (08-02-12), نورالدین (08-02-12), ننھا بچہ (07-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 08:19 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معظم !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

ویسے وہ بیچارہ ویب ڈیزائینگ سائیڈ کا بندہ ہے۔ میں اس کو ایکسل میں گھسیٹ لاتا ہوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 08:51 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
معظم !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

ویسے وہ بیچارہ ویب ڈیزائینگ سائیڈ کا بندہ ہے۔ میں اس کو ایکسل میں گھسیٹ لاتا ہوں
آپ کی معلومات محدود ہیں
معظم انکل چیٹنگ بھی کر لیتے ہیں۔ اسکے علاوہ اچھے اچھے لطیفے بھی سناتے ہیں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-02-12), یاسر عمران مرزا (08-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 09:04 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہیں وہ آئی ٹی پر بات کرنے کے علاوہ اور کسی ٹاپک پر بھی بات کر لیتا ہے۔ کمال ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-02-12), یاسر عمران مرزا (08-02-12), نورالدین (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 11:19 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,326
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

ہم بھی کسی گنتی میں ہوتے ہیں یا نہیں ۔

عویدص بھائی ۔ ۔ ۔
یہ کام وی لک اپ کے فارمولے سے ہو سکتا ہے بس ذرا اپنے ڈیٹا کی ترتیب مختلف رکھنی ہو گی ۔ جیسی اس فارمولے کو ضرورت ہوتی ہے ۔
noor-vlookup.jpg

کم و بیش ایچ لک اپ کے فارمولے سے بھی ہو سکتا ہے ۔
وی لک اپ سے مراد ورٹیکل والا فارمولہ ہے
اور ایچ لک اپ سے مراد ہے ہوری زینٹل فارمولہ ہے
مزید تفصیلات کے لیے یہ فائل دیکھ لیں ۔
اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔

Attached Files
File Type: xls Vlookup.xls (18.0 KB, 5 views)
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-02-12), ننھا بچہ (08-02-12), محمد عویدص (08-02-12), حیدر (08-02-12)
کمائي نے نورالدین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-02-12 حیدر ہم بھی کسی گنتی میں ہوتے ہیں یا نہیں:Bataain gy nahi to ilm kaisey hoga 10
پرانا 08-02-12, 01:27 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ نور الدین صاحب لیکن حضور آپ مسئلہ سمجھے صحیح پر تصویر پر غور نہ کر سکے۔ میرے پاس جو ڈیٹا ہے ہو un-sorted ہے جبکہ lookup , hlookup, vlookup وغیرہ sorted ڈیٹا کے لیے ہیں۔ میرے سوال والی تصویر غور فرمائیں کہ سمال ویلیو کو name1 کے تیسرے کالم سے چیک کرنا ہے اور جواب کالم 1 سے اٹھانا ہے۔ یعنی C3 کالم کو چیک کرنا ہے اگر ویلیو میچ کرتی ہے تو A1 اور A2 ریٹرن کرنا ہے۔ ایسے ہے دوسرے ناموں کے لیے ہے۔
امیدہے آپ مسئلہ سمجھ گئے ہونگے۔
والسلام
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (08-02-12), حیدر (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 01:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,326
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

جی میرے بھائی میں نے پہلے لک اپ Lookup کا فارمولہ ہی سوچا تھا ۔
مگر Sorted اور Unsorted کا مسئلے کی وجہ سے یہ فارمولہ بے کار ہو جاتا ہے ۔
جب ہی میں نے پہلی بار وی لک اپ Vlookup کا فارمولے کے متعلق ہیلپ فائل سے معلومات کیں ۔
آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کالم B میں ڈیٹا کی ترتیب Unsorted ہے ۔
اور اَن سورٹ ہونے کے باوجود Vlookup اور Hlookup کا فارمولہ کام کرتا ہے ۔
اور بنیادی کالم B ہی ہے جس میں 55، 31، 30،25 ،71 ہے ۔
اسی کالم کے ڈیٹا کو فالو کرتے ہوئے یہ فارمولہ تیسرے کالم میں موجود ڈیٹا کو اٹھاتا ہے
۔

Last edited by نورالدین; 08-02-12 at 01:55 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (08-02-12), حیدر (08-02-12)
جواب

Tags
Nested If Alternate


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قرآن پاک MS Excel فارمیٹ میں ترجمہ کے ساتھ جان جی علوم قرآن کریم 0 10-12-11 04:37 PM
قرآن Excel فائل {عربی متن + 3 اردو تراجم} باذوق قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) 9 18-09-11 03:40 PM
Excel کیTemplate فائل کو Unprotect کیسے کریں ابوسعدقاسمی مائیکروسوفٹ ایکسل 17 05-11-10 04:15 PM
Excel کی کلاس نمبر 1 (Excel کا تعارف) عرفان حیدر مائیکروسوفٹ ایکسل 13 02-03-09 06:53 AM
Portable_MS_Office_2003_Word-Excel.rar wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 24-02-09 12:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger