واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


.EXE

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-11, 09:14 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default .EXE

.EXE

سلام
میری پی سی کی ہارڈ ڈسک کے تمام فولڈرز میں اسی نام کے ایگزی فولڈز بن گئے ہیں
اس کا کوئی حل دسیں بہت سلو ہوگیا ہے پی سی۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (11-09-11), حیدر (13-09-11)
پرانا 11-09-11, 09:36 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لنک دیکھیں۔ انشااللہ کام ہو جائے گا
Remove Virus (new folder) Without Antivirus...!!! -
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (11-09-11), حیدر (13-09-11), عبدالقدوس (11-09-11)
پرانا 11-09-11, 10:11 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

readme.eml
یہ بھی نئ فائلز بن گئے ہیں 500000 کے قریب
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-09-11)
پرانا 12-09-11, 06:33 AM   #4
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
readme.eml
یہ بھی نئ فائلز بن گئے ہیں 500000 کے قریب
اس کاکوئی حل نہیں .آپ کے کمپیوٹر میں جہاں جہاں ایچ ٹی ایم ایل کی فائل ہو گئی اس کے ساتھ readme.eml بھی ہو گا.اس کو شاید malware کہتے ہیں.اس کا کسی Antivirus سے علاج ممکن نہیں اگر کرو گے تو زیادہ طرح Antivirus آُ پ کی ایچ ٹی ایم ایل فائلز کو ہی ڈلیٹ کر دے گئے . kaspersky کے علاوہ کیوں کہ اس یچ ٹی ایم ایل فائل ہی میں وائرس ہو تا ہے.آپ اس کو نوٹ پڈ میں کھولے تو </html> ٹیگ جہاں ختم ہو تا ہے وہاں مزید ایچ ٹی ایم ٹیگز شروع ہوتے ہیں.اس کے علاوہ اس ایچ ٹی ایم میں کسی جگہ ایک ifram ٹیگ کا بھی اضافہ ہو گا اس کو بھی ختم کرنا ہے.
میرا اس وائرس سے تین سال سے جنگ کررہا ہوں میں میں اس سے ابھی تک کوئی معرکہ جیت نہیں سکا.
آخر میں مجھے ساری ہارڈ ڈسک فارمیٹ کرنی پرٹی ہے.جو ایچ ٹی ایم فائلز ہوتی ہیں اس کو ٹیکسٹ فائل میں Convert کر کے.اس میں جو اضافی کوڈز ہوتے ہیں ختم کرنے کے بعد.ہاں اگر آپ اس سے کسی طریقہ سے نجات پالئے مجھے لازمی بتانا.
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-09-11)
پرانا 12-09-11, 06:40 AM   #5
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ جلدی کر وآپ کا ڈیٹا کسی کے پاس جا رہا ہے.
یقین نہیں آتا.ٹھیک ہے
readme.eml فائل کونوٹ پڈ میں کھولئے .اس کو پڑ ھو.آپ کو سب کچھ پتہ لگا جائے گا.
یہ اس بلا کا نام ہے.جہاں جاتی ہے سب کچھ لوٹ لتی ہے.خا ص طور پر آپ کی محنت
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-09-11), حیدر (13-09-11)
پرانا 12-09-11, 06:53 AM   #6
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ یہ کام کرو
2:آپ صرف اپنا اہم اہم ڈیٹا کو بچئے کوں کہ کام زیادہ ہے.
3: آپ اپنی ویب فائلز ( php,html کوئی بھی ہو جہاں ں مزید ایچ ٹی ایم ٹیگ استعمال کیا ہو) آپ اس کو نوٹ پڈ میں کھولے اور </html> ٹیگ جہاں ختم ہو تا ہے اس کے بعد آنے والے تمام ٹیگ ختم کرے
4: اس کے علاوہ ایچ ٹی ایم فائل میں کسی جگہ ایک ifram ٹیگ کا بھی اضافہ ہو گا اس کو بھی ختم کرنا ہے.
5: اور آخر میں جوایچ ٹی ایم یا پی ایچ پی فائل ہوتی ہیں اس کو ٹیکسٹ فائل میں Convert کر دے
اور آخر میں اس کسی جگہ (آن لائن کسی ڈیٹا ہوسٹگ سروس پر یا سی ڈی پر)محفوظ کر کے ساری ہارڈ ڈسک فارمیٹ کرے
6: ونڈ وکرنے کے بعد Antivirus کرو
اور سین کرو پہلے.اس کے بعد کوئی ڈیٹا اس میں سین کے بعد ہی ڈلے.
میں kaspersky 12استعمال کرتا ہوں.اس کی key بھی ہے میر ا پاس
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-09-11), حیدر (13-09-11)
پرانا 12-09-11, 07:35 PM   #7
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے جتنی جلدی ہو سکے نجات حاصل کرلے
اس کے نقصانات بہت زیادہ ہے.آپ کو شا ید اس سے پہلی مرتبہ واسطہ پڑا ہے.
میں نے اس کی انتہا بھی دیکھی ہے.میں ہر وائرس برداشت کر سکتا ہو اس کے علاوہ
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-09-11)
پرانا 12-09-11, 08:44 PM   #8
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لٹنے سے بہتر ہے آپ ونڈوز کو خود کشی کرا دو
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-09-11)
پرانا 12-09-11, 09:09 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ایسے نہیں چھوڑنے والا۔۔۔۔۔۔۔کوئیک ہیل انسٹال کیا ہے وہ اپنا کام دکھا رہا ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-09-11)
پرانا 12-09-11, 09:10 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پورر ہارڈ ڈسک میں ہے ۔۔۔ کیا پوری فارمیٹ کر دوں مجھ سا پاگل پھر کوئی نہیں‌ہوگا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 06:09 AM   #11
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے پاس اپنا ڈیٹا بچنے کا ہی صرف وقت ہے.جو ایچ ٹی ایم ایل اور پی ایچ پی فائلز ہے ان کو ٹیکسٹ فائلز میں CONVERT کر کے ہی محفوظ کیا جا سکتا ہے.
آپ میں کسی ایچ ٹی ایم ایل فائل کا SOURCE یہ شیئر کرو میں بتاتا ہوں کیا کیا کام کرنے ہیں؟
یہ وائرس یا میل ویئر آہستہ آہستہ آپ کے Antivirus کو خیر فعل کرے گا .اگر انسٹال نہیں ہے تو یہ پھر انسٹال کرنے سے روکے گا.یہ ہی نہیں یہ کسی اور سافٹویئر کو بھی انسٹال نہیں ہونے دے گا.
نہ ہی آن لائن سیکن (KASPERSKY KI WEBSITE OR OTHER ANY SCANER WEBSITE) کرنے بھی نہیں دے گا.آپ ویب سایئٹ کھولو گئے یہ پھر ویب سایئٹ آف کر دے گا.
یار آپ اس کو سنجیدہ لو یار اب جو محنت کرنی ہے کل اس سے زیادہ.
مزے کی بات !جب بھی یہ وائرس میرا کمپیوٹر میں آیا مجھے میں ایک دن تین تین مرتبہ سکن کرکے ونڈو کرنی پڑی ؟آپ اس ضرور جنگ جاری رکھو لیکن اپنا ڈیٹا محفوظ کرو لو.
یہ بدلے کا بڑا پکا ہے.آپ نے README.EML فائل کو نوٹ پڈ میں دیکھا ہو گا اور آپ کا ڈیٹا کس طرح کسی دوسرے کے پاس جارہا ہے
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 07:35 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا بھی اس وائرس نبرد آزما ہو چکا ہوں۔
اینٹی وائرس انسٹال کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
سب سے پہلے بیک اپ سے ونڈو ریسٹور کر لیں۔ ریسٹور کرنے کے بعد اپنے کمپیوٹر سے کوئی بھی فائل کھولے بغیر سب سے پہلے سرچ ونڈو کھول لیں اس کے بعد اپنی پوری ہارڈ ڈسک میں"eml.*"نامی فائلز کو ڈھونڈ لیں۔ ہاں ایک اور بات"More Advance Options"والے آپشن سے پہلے تینوں چیک باکسز کو چیک کر دیں۔ اور سرچ کریں
تمام وائرس فائلز آپ کے سامنے ہوں گی۔ سب کو سلیکٹ کر کے ڈیلیٹ کر دیں۔ کمپیوٹر ریسٹارٹ کر کے دوبارہ اس عمل کو دوہرائیں۔ اگر کوئی وائرس موجود تو اسے بھی ڈیلیٹ کر دیں۔
ایچ ٹی ایم ایل فائلز کو ٹھیک کرنے کا طریقہ تو اوپر بیان ہو چکا ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 07:46 AM   #13
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر ایک بھی بچ گئ تو دوبارہ تمام فائلز infact ہو جائے گئی.ہاں سرچ والا آپشن درست ہے.
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 09:06 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بچے گی۔ آزمودہ ہے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-11, 10:25 AM   #15
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کو ڈیلیٹ کر کے اپنے سارے ڈرائیوز کورینیم کر دو۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
antivirus, com, exe, folder, php, remove, show, url, ہوگیا, فائلز, ہارڈ, کوئی, ڈسک, قریب, لنک, نئ, نام, without, www, انشااللہ, تمام, جائے, حل, دیکھیں۔, سلو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger