واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Ghost Windows Xpبنانے کا طریقہ اور سافٹ وئر درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-09, 02:40 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Ghost Windows Xpبنانے کا طریقہ اور سافٹ وئر درکار ہے

Ghost Windows Xpبنانے کا طریقہ اور سافٹ وئر درکار ہے

دوستو!

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ

1۔ Windows XP کو گھوسٹ کیسے بناتے ہیں؟ میرا مطلب tutorial سے ہے۔ اگر pictorial ہو تو بہترین ہے بصورت دیگر کام چل جائے گا۔

2۔کیا صرف ونڈوز کا ہی گھوسٹ بن سکتا ہے یا آپ اپنے مطلوبہ سافٹ وئرز انسٹال کرنے کے بعد بھی گھوسٹ بنا سکتے ہیں؟

3۔کونسا گھوسٹ‌سافٹ وئر بہتر ہے؟ اور اس کا لنک یا یہاں پر شئر۔

میرے پاس نارٹن کا DOS ورژن کا گھوسٹ میکر ہے مگر اس کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ پوری کی پوری ڈرائیو کو image بنانے کی option دیتا ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 11:41 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا جواب انشاء اللہ میں آپ کو کل دوں گا
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر رائٹ (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 02:49 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مگر experts کہاں ہیں؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 06:33 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جناب گھوسٹ ہم ونڈوز کا بھی بنا سکتے ہیں اور ونڈوز کرنے کے بعد سوفٹ ویر انسٹال کرنے کے بعد بھی بنا سکتے ہیں گھوسٹ بنانے کے بہت سے سوفٹ ویر ہیں لیکن Norton Ghost زیادہ مشہور ہے ۔ عمر بھائی کا انتظار کرتے ہیں ۔ ورنہ پھر میں ۔۔۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 08:32 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسٹر رائٹ
دیکھیں یہ تھریڈ شاید آپکا کام کرسکے
بھوت بنانا !

اور جناب بھوت تو آپکی ہارڈ ڈسک کا بنتا ہے چاہے اس میں ایکس پی ہو یا اور کوئی آپریٹنگ سسٹم یا ایکس پی کے ساتھ آپکے پسندیدہ سافٹ وئر
مندرجہ بالا تھریڈ میں کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطہ کرسکتے ہیں

شکریہ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
گلز (20-12-09), مسٹر رائٹ (18-12-09)
پرانا 17-12-09, 09:04 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لیں جناب
گھوسٹ بنانا اور ریسٹور کرنا
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
گلز (20-12-09), مسٹر رائٹ (18-12-09)
پرانا 18-12-09, 07:10 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی، ڈونلوڈنگ شروع اور چیکنگ بھی مگر 4shared پر ڈونلوڈنگ بڑی سلو ہوتی ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-12-09)
پرانا 20-12-09, 04:04 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-11, 06:13 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 3
کمائي: 163
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم،امید سب بھائ خیریت سے ہو گے۔میرا آپ سے سوال کہ میں فارم میں کیا کر سکتاہو۔اوروہ کون سی چیزیں تھی جومیںرجسٹرد یو نے سے پہلے نہیں دیکھ سکتا تھا'
ابو جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو جمال کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-08-11), عبدالقدوس (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 10:21 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو جمال مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم،امید سب بھائ خیریت سے ہو گے۔میرا آپ سے سوال کہ میں فارم میں کیا کر سکتاہو۔اوروہ کون سی چیزیں تھی جومیںرجسٹرد یو نے سے پہلے نہیں دیکھ سکتا تھا'
وعلیکم السلام
پاک نیٹ پر خوش آمدید ۔ آپ سے درخواست ہے کہ تعارف کے فورم میں اپنا تعارف ارسال کریں تاکہ ہمیں آپ کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کے مواقع میسر آئیں۔
فورم پر ایسی کوئی چیز پوشیدہ نہیں جو آپ رجسٹر ہوئے بغیر نہیں دیکھ سکتے البتہ فورم پر اپنی آراء دینے کے لئے آپ کا رجسٹر ہونا ضروری ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-08-11), حیدر (13-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:31 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 3
کمائي: 163
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فولڈراورڈرائیو کا بیک گرا وٰن کیسے چینج کیا جاتا ہے۔
ابو جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 11:51 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو جمال مراسلہ دیکھیں
فولڈراورڈرائیو کا بیک گرا وٰن کیسے چینج کیا جاتا ہے۔
آپ نے ایک جگہ پہلے بھی درخواست کی تھی وہاں میں نے جواب دیا ہے آپ کے اس سوال کا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ghost, image, option, tutorial, ہیں؟, ہے۔, کیسے, کوئی, ونڈوز, ورژن, ڈرائیو, لنک, چل, مگر, مسئلہ, windows, اپنے, بہترین, جائے, دیگر, دیتا, درکار, سافٹ, طریقہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
how to made a ghost ? Muhammad Afzal Ask Experts ماہرین کی رائے 5 03-03-10 08:23 AM
Norton Ghost (PART 3) وقاص0097 آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 23-02-09 10:29 AM
Norton Ghost 14.0 + Recovery CD Norton Ghost SrdDAA عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 01:35 PM
Purple Ghost iGadget ver.3.5.1.0 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 02:34 PM
Show Windows Version on Desktop (All Windows) عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 11:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger