| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام وعلیکم
مجھے ایک بات پھر آپ لوگوں کو پریشان کرنا ہے اور ایک بات معلوم کرنی ہے ایک بار دبارہ پلیز ھیلپ میں Google Chrome استعمال کرتا ہوں کیوں کے اس سے بہت فائدہ ہے اور سسٹم بھی ہلکا چلتا ہے اب پرابلم یہ ہے کہ مجھے اکثر u tube، facebook اور ایک اور ویب سائٹ سے ویڈیو ڈاونلوڈ کرنے پڑ جاتی ہے اور وہ کرنا ابھی تک نہ ممکن ہے میرے لئے، Google Chrome پر IDM بھی کام نہیں کرتا اب میں کیا کروں؟ کوئی آسان حل بتائیں جو Google Chrome پر ہی ڈاونلوڈ ہو جائے شکریہ |
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (23-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی مجھے مل گیا ہے لیکن اتنا مزیدار نہیں ہے - تھوڑا اور انتطار کیجیئے کچھ اور ڈوھنڈتا ہوں -
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گوگل کروم میں IDM کام کرتا ہے، ٰIDM کے آپشن میں جائیں اور گوگل کروم کے آپشن کو سلیکٹ کیجئے
آپکا کمپیوٹر ری سٹارٹ ہوجائے گا ۔ پھر جب بھی آپ ڈاونلوڈ کرو گے تو IDM سے ہی ہوگا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی کیا آپ نے ORBIT استعمال کیا ہے؟؟؟
Orbit Downloader: the ultra file & social media (YouTube etc..) download manager
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | J.S (23-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لیجئے جاوید بھائی IDM خاضر ہے لیکن اسکو اپ ڈیٹ نہیں کرنا۔
یہ کروم سے بھی ڈاونلوڈنگ کرئے گا۔۔ IDM 6.01 Beta 6 Precracked by thienthanty.rar Last edited by مزمل فاروق; 23-10-10 at 02:24 PM. وجہ: الفاظ کی تصیح |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک فری ڈونلوڈ مینجر ہے اور ہر طرح کی اپڈیٹ اپ کر سکتے ہیں۔ میرے خیال سے یہ IDM سے بھی اچھا ہے۔
Free Download Manager - absolutely free download accelerator and manager یہ گوگل کروم سے بھی فائلز ڈونلوڈ کر سکتا ہے۔ ویڈیوز بھی۔ ٹیوٹوریل دیکھیں۔ How to Integrate Free Download Manager with Google Chrome,Firefox,Opera and Safari Browsers والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سب ٹرائی کرتا ہوں پھر بتاتا ہوں
پلیز انتظار کریں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (16-03-12), shafresha (25-10-10) |
![]() |
| Tags |
| chrome, فیس, فائدہ, کرنی, کرتا, پڑ, پریشان, یوٹیوب, ویڈیو, ویب, ڈاونلوڈ, وعلیکم, لوگوں, چلتا, ممکن, معلوم, ابھی, اسلام, استعمال, بک, بار, جائے, جاتی, حل, سسٹم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| I D M سے یوٹیوب ویڈیو کیسے ڈاون لوڈ کروں؟ | ایکسٹو | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 18-02-11 01:55 PM |
| فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ | ALI-OAD | Ask Experts ماہرین کی رائے | 12 | 24-02-10 12:42 AM |
| درود زکر آل نبی (ویڈیو یوٹیوب) | ایس اے نقوی | گپ شپ | 3 | 28-12-09 05:43 PM |
| Download Google Chrome 2.0.171.0 | قیصرجی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 07-04-09 01:39 AM |