| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلام و علیکم دوستو
میرے کمپیوٹر کے ساتھ مسلہ یہ ہے کہ میں نے کچھ دن پہلے کچھ فائلز Hideکیں تھیں۔ لیکن اب میں جب ان فائلز کو Showکروانا چاہتا ہوں تو وہ Showنہیں ہورہی ۔ میں نے ونڈو دوبارہ انسٹال کیں اور ایک دو دفعہ وہ فائلز Showہوئیں ہیں ۔ لیکن اب پھر وہی مسلہ ہے۔ کیا کوئی مجھے بتائے گا کہ ونڈوز انسٹال کئے بغیر اس مسلے کا کوئی حل ہے؟
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا اپ بتائیں گے کہ اپ کس طریقے سے خفیہ فائیلز کا ا ظہار کر رہے ہیں. اج کل ایک وائرس ہے جو کہ خفیہ فائیلز کا اظہار نہیں ہونے دیتا ہے. لیکن اپ کی وضاحت چاہیے کہ اپ کس طرح سے خفیہ فائیلز کو دیکھنا چاہ رہے ہیں.؟
اس کے بعد ہی ہم کچھ مدد کر سکیں گے. |
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جناب میں
Tools>Folder Options>Show Hidden Files اس طرح کرتا ہوں۔ اگر آپ کے پاس کوئی اور طریقہ ہے تو بتادیں |
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میرے ایسی گندی چیزیں کیوں رکھتے ہوں جن کو چھپا نا پڑے ................ میرے والی تصویریں تو نیں .......................
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم اپ کے پاس ایک اور آپشن بھی ہے۔
اپ winkey + R پریس کریں اس میں یہ لکھیں control folders اس کے بعد اپ نارمل طریقے سے hidden فائیلز کا اظہار کریں ۔ دوبارہ سے hidden فائیلز والے اپشن پر جائیں اور دیکھیں کہ آپشن دوبارہ تو سلیکٹ نہیں ہو گیا۔ اگر دوبارہ اس پر چلا گیا ہے کہ dont show hidden files تو اسکا مطلب ہے اپ کے پاس RAVmon وائرس ہے۔ اپ اپنا anti-virus اپ ڈیٹ کریں تو مسلہ حل ہو جائے گا۔ اگر اینٹی وائرس نہیں تو مندرجہ ذیل سے یہ ٹول ڈونلوڈ کر کے استعمال کریں تو اس سے مسلہ حل ہو جاے گا۔ http://www.box.net/shared/mk2m3jykz6 اپکی دعاوں کا طالب ندیم رفیع |
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم اپ کے پاس ایک اور آپشن بھی ہے۔.......................... میں دوبارہ آپ کو بھیج دیتا ہوں اس میں شرم کی کیا بات ہے پہلے بھی تو آپ کے پاس تھیں .
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ندیم بھائی آپ کا بہت شکریہ
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 75
کمائي: 415
شکریہ: 2
12 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بات ہے جناب
|
|
|
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 36
مراسلات: 31
کمائي: 224
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اس کا ایک آسان طریقہ ڈوس میں ہے۔
پہلے آپ سٹارٹ بٹن پر کلک کریں پھر آل پروگرامز پر ایکسسریز پر کلک کریں اور پھر کمانڈ پراپمٹ پر کلک کریں آپ کے کمپیو ٹر پر ڈوس ونڈو کھل جائے گی۔ یہاں سے اس فولڈر میں جائیں جہاں آپ نے فائلوں کو چھپا کر رکھا تھا وہاں ATTRIB ٹائپ کریں اور انٹر پریس کریں جو فائلیں چھپی ہوئی ہوئی ہوں گی ان کے نام اور پاتھ سامنے آجائیں گے اور ساتھ میں H لکھا ہو گا، جس کا مطلب ہے کہ یہ فائل چھپی ہوئی (hidden) ہے اب اس کو (un hidden) کرنے کے لیے ڈوس پراپمٹ پر یہ لکھیں ATTRIB -H “filename.ext اور انٹر کردیں لیجیئے آپ کا کام تمام |
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھے ندیم بھائی شکریہ
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() |
اصل میں آپ کے کمپیوٹر میں وائرس آئا ہو ا ہے جو فائل کو شو نہیں ہونے دیتا یہ آج کل کافی پھیلا ہو ا ہے آپ کو ئی اچھا سا انٹی وائرس استعمال کریں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ کا بھی بہت شکریہ زبیر بھائی
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() |
یہ Ravmonوئر س کا رولا ہے میں ان اس کو ختم کرنا کا ایک طریقہ بنایا ہے وہ بھی کسی ٹول کے بغیر ، ابھی تو میں جارہا ہوں پھر بعد میں پوسٹ کرتا ہوں آکر
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ کا بعد نہیں آیا ابھی
ویسے میرے پاس اس کا ایک دیسے طریقہ ہے جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں کہ میں اینٹی وائرس پر انحصار نہیں اس لیے یہ طریقہ دریافت پایا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
![]() |
| Tags |
| folder, hidden, کمپیوٹر, پوسٹ, ونڈوز, وائرس, آج, بھائی, جواب, حل, حضرات, خواتین, دریافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Hidden Tears | زارا | Chit Chat | 0 | 14-02-11 07:17 PM |
| Format.com Hidden Parameters | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 1 | 28-12-07 07:56 AM |
| FDisk Hidden Parameters | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 1 | 28-12-07 07:55 AM |
| One liners -- Hidden meanings | ابو عمار | Chit Chat | 3 | 16-10-07 06:15 AM |