واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


hotfile سے کسی فائل کو RESUME SUPPORT کے ساتھ کیسے ڈاون لوڈ کروں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-04-11, 08:22 AM   #1
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question hotfile سے کسی فائل کو RESUME SUPPORT کے ساتھ کیسے ڈاون لوڈ کروں؟

hotfile سے کسی فائل کو RESUME SUPPORT کے ساتھ کیسے ڈاون لوڈ کروں؟

بغیر پریمیم ممبر شپ / بغیر پریمیم ممبر شپ /Hotfile سے کوئی فائل RESUME SUPPORT کے ساتھ کیسے ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہے؟
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 08:35 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

jdownloader کو استعمال کریں شاید افاقہ ہو!!!
http://jdownloader.org/

ویسے میں‌تو پریمئیر اکاؤنٹ ہی استعمال کرتا ہوں!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (01-04-11), حیدر (01-04-11), طارق راحیل (03-04-11)
پرانا 01-04-11, 09:03 AM   #3
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

jdownloader بھی کل آزمایا تھا لیکن نتیجہ ندارد
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 09:45 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
jdownloader بھی کل آزمایا تھا لیکن نتیجہ ندارد
اچھا تو پھر "FreeRapid Downloader" استعمال کرکے دیکھیئے اور یقینا یہ کام کرے گا!

FreeRapid Downloader - Homepage
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 10:05 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Mushkil hai without premium Account ke Resume Support nahi mil sakti,
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Riz Ali کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), محمدخلیل (02-04-11), ایکسٹو (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 10:27 AM   #6
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اچھا تو پھر "FreeRapid Downloader" استعمال کرکے دیکھیئے اور یقینا یہ کام کرے گا!

FreeRapid Downloader - Homepage
چیک کر کے بتاتا ہوں

ریپلائی کا شکریہ
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 05:19 PM   #7
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اچھا تو پھر "FreeRapid Downloader" استعمال کرکے دیکھیئے اور یقینا یہ کام کرے گا!

FreeRapid Downloader - Homepage
اسلام علیکم بھائی .
یہ ڈاون لوڈ تو کرتا ہے مگر WITH OUT RESUME SUPPORT..اور یہ کام تو انٹر نیٹ ڈاونلوڈ بھی کرتا ہے . مجھے RESUME SUPPORT چاہیئے تاکہ بڑی فائل ڈاون لود کرتے ہوئے بجلی بند ہو جائے یا نیٹ ڈسکنکٹ ہو جائے تو دوبارہ شروع سے فائل ڈاونلوڈ نہ کرنی پڑے .
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 06:42 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Bro main apko bataya hai ke apko Resume Support ke leye Premium Account he laina pare ga,
Agar apko Resume Support free of Cost chahye tuu torrent ka use karain,
__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Riz Ali کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), ایکسٹو (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 07:32 PM   #9
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

torrent کیا ہے؟........

Last edited by shafresha; 01-04-11 at 11:48 PM.
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), حیدر (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 09:29 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Torrent PC to PC sharing fraham karta hai jis main file uploader File upload karke usko Seed daita hai or phir kaise bh user ko ya kaise bh web par usko upload kar daita hai or phir joo jo us file ko download kare ga tuu woo usko seeds par dal dai ga (agar woo chahye tu warna App download karne ke baad Seeding stop kar sakte hai)
Seeding darasal apke Net ke Uploading Speed use karte hai jis ke madad se Dosry user ko File Download karne main asaani hoti hai, app kise bh waqat isko stop kar sakti hai or phir isko Dobara Download kar sakti hai usshe jaga se chahye app Resume karain ya nahi apke File apko Wahe se Download karte hoe milee ge.
Umeed apko Samjh agaye hoo ge
Shukriya,
Regard,
Riz
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Riz Ali کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-11), محمدخلیل (02-04-11), ایکسٹو (02-04-11)
پرانا 01-04-11, 11:50 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
torrent کیا ہے؟........
ایکسٹو بھائی آپ اس تھریڈ‌کو پڑھ لیں:



ٹورنٹ فائل شئیرنگ سسٹم کیا ہے؟

ویسے اگر آہ چاہیں‌تو اُص فائل کا لنک مجھے میسج کردیں‌شاید میں‌آپ کو ڈاؤن لوڈ‌کرکے بھجوا دوں!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 08:53 AM   #12
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ایکسٹو بھائی آپ اس تھریڈ‌کو پڑھ لیں:



ٹورنٹ فائل شئیرنگ سسٹم کیا ہے؟

ویسے اگر آہ چاہیں‌تو اُص فائل کا لنک مجھے میسج کردیں‌شاید میں‌آپ کو ڈاؤن لوڈ‌کرکے بھجوا دوں!!!
شکریہ بھائی

یہ لنک چیک کریں . میں انہیں ڈاون لوڈ کرنا چاہتا ہوں.
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 08:55 AM   #13
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Riz Ali مراسلہ دیکھیں
Torrent PC to PC sharing fraham karta hai jis main file uploader File upload karke usko Seed daita hai or phir kaise bh user ko ya kaise bh web par usko upload kar daita hai or phir joo jo us file ko download kare ga tuu woo usko seeds par dal dai ga (agar woo chahye tu warna App download karne ke baad Seeding stop kar sakte hai)
Seeding darasal apke Net ke Uploading Speed use karte hai jis ke madad se Dosry user ko File Download karne main asaani hoti hai, app kise bh waqat isko stop kar sakti hai or phir isko Dobara Download kar sakti hai usshe jaga se chahye app Resume karain ya nahi apke File apko Wahe se Download karte hoe milee ge.
Umeed apko Samjh agaye hoo ge
Shukriya,
Regard,
Riz
شکریہ بھائی ............... میں کچھ کچھ آپکی بات سمجھ گیا ہوں .......... کچھ کچھ اس لیئے کہ اگر آپ رومن اردو کی بجائے اردو میں لکھتے تو کمال کرتے..
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-04-11)
کمائي نے ایکسٹو کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-04-11 shafresha اگر آپ رومن اردو کی بجائے اردو میں لکھتے تو کمال کرتے.. 0
پرانا 02-04-11, 01:12 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائی

یہ لنک چیک کریں . میں انہیں ڈاون لوڈ کرنا چاہتا ہوں.
ایکسٹو بھائی ان میں‌سے کون سی فاءل ڈاؤن لوڈ‌کرنی ہے؟؟؟؟
کوئی ایک یا تمام کی تمام؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-11, 09:52 PM   #15
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ایکسٹو بھائی ان میں‌سے کون سی فاءل ڈاؤن لوڈ‌کرنی ہے؟؟؟؟
کوئی ایک یا تمام کی تمام؟؟؟؟؟
یہ تمام اور اس کے علاوہ بھی ہیں بھائی

مجھے ٹورنٹ سے ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ تو بتا دیں کچھ سمجھ نہیں آ رہی
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-04-11)
جواب

Tags
color, hotfile, org, premium, resume, support, url, فائل, کیسے, کوئی, کروں؟, کرے, پریمیم, ڈاون, لیکن, لوڈ, نتیجہ, ممبر, without, آزمایا, استعمال, سکتی, ساتھ, شپ, شاید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
I D M سے یوٹیوب ویڈیو کیسے ڈاون لوڈ کروں؟ ایکسٹو Ask Experts ماہرین کی رائے 2 18-02-11 01:55 PM
یو ایس بی سے ونڈو سیون انسٹال کیسے کروں؟ yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 4 15-12-10 10:05 PM
بہت سی تصاویر کو ایک ساتھ ری سایز کیسے کروں؟ محمد کاشف حبیب گرافکس اور اینیمیشنز 13 11-01-09 06:10 PM
ونڈو XP کاپی شدہ پیک سے کیسے انسٹال کروں؟ yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 13 28-09-08 11:03 PM
کپمویٹر وائرس سے پاک کیسے کروں؟ yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 4 24-09-08 12:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger