واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


How to Disable USB in winXP?

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-09, 12:10 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default How to Disable USB in winXP?

How to Disable USB in winXP?

کیا کوئی ایسا طریقہ کار ہے جس کی مدد سے ونڈوز ایکس پی میں یو ایس بی کا استعمال روکا جا سکے؟ میرا مطلب ہے کوئی پاسورڈ لگ جائے کہ جب بھی یو ایس بی انسرٹ کی جائے تو پاسورڈ کے ذریعے ہی اوپن ہو۔ سسٹم پراپرٹیز میں ڈس ایبل کرنے والا طریقہ نہیں چلے گا۔ کوئی ڈائرکیٹ طریقہ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 12:28 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی اسلام علیکم،
آپ مندرجہ ذیل لنک وزٹ کرلیں انشاء اللہ مدد مل جائے گی۔ اگر وقت ملا تو اس کا بھی ایک ٹیوٹوریل بنا دوں گا!
TIP:How to Disable USB CD DVD Autoplay / Autorun in Windows XP:Computer & IT Tutorials / Articles

ویسے میری ذاتی تجویز ہے کے آپ "پانڈا یو ایس ویکسین" نامی سافٹ وئیر انسٹال کرلیں وہ بھی اس معاملے میں آپ کی مدد کرسکتا ہے۔
(Panda USB Vaccine) کو مندجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے!
ANTIMALWARE: Panda USB Vaccine - Download - PANDA SECURITY

shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 12:32 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشا اللہ بھائی میں اس ارٹیکل کو پڑھوں گا ۔ تاہم مجھے اس کے ہیڈنگ سے لگ رہا ہے کہ اس میں تو آٹو رن کو دس ایبل کرنا سکھایا جائے گا۔ آٹو رن ڈس ایبل کرنا نہیں۔ ۔ ۔ ۔بلکہ میں چاہتا ہوں کہ یو ایس بی کسی بھی طور پاسورڈ کے بغیر اوپن نہ ہو۔ تاکہ غیر ضروری یو ایس بی استعمال کو روکا جا سکے۔ تاہم اس آرٹیکل کو پڑھوں گا تو اندازا ہوگا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 01:04 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,188
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یو ایس بی کو بائیوز سے ڈس ایبل نہیں‌کیا جاسکتا ہے۔۔۔ اور بائیوز کو پاس ورڈ لگا دیں۔۔۔ میرا خیال ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 02:49 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست خیال ہے آپکا۔ تاہم اس کا مطلب ہے کہ یو ایس بی کو ایڈ منسٹریڑ کے ذریعے بلاک نہیں کیا جا سکتا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 10:27 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا آسان حل بائوز کو غیر موثر کر کے پاس ورڈ لگا دو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
autorun, com, computer, downloads, dvd, پاسورڈ, ونڈوز, ورڈ, اللہ, انشا, اسلام, بھائی, حل, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
winxp themes شئیر کریں اسد لطیف کمپیوٹر کی باتیں 2 31-01-11 07:17 PM
disable right click on ur computer وقاص0097 مائیکروسوفٹ ونڈوز 3 05-11-09 12:48 PM
disable right click وقاص0097 کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 1 19-02-09 08:56 AM
مدد:‌میرا ٹاسک مینجر disable ہوگیا ہے/ مسٹر رائٹ کمپیوٹر سیکورٹی 7 05-08-08 11:04 AM
Services You Can Disable عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 06:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger