| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
امید ہے تمام اہلیان پاکستان بخیر و عافیت ہونگے۔ سوال یہ تھا کہ میں ایم ایس ورڈ پر ایک یوزر انٹری فارم بنانا چاہتا ہوں۔ اور پھر یہ چاہتا ہوں کہ یوزر جو جو انفورمیشن وہاں انسرٹ کرے اس انفو کو کسی دوسرے صفحہ پر کال کیا جاسکے۔ یعنی جیسے عام طور پر ڈیٹا بیس سافٹ ویییر میں ہوتاہے۔ ایکسس میں یہ کام قدرے آسان ہے لیکن ہم ایکسس کو استعمال کرنا چاہتے نہیں ہیں۔ مثال کے طور پر ورڈ کے فائل کے پہلے پیچ پر کچھ فیلڈ یہ ہیں نام: ____________________ ولدیت: ______________________ پتہ :__________________________ وغیرہ وغیرہ اب اسی انفورمیشن کو ہم اگلے پیچز پر استعمال کرنا چاہتے ہیں جیسے ایک ادارہ کے لیے یہ صفحہ ہے (۔۔۔۔۔۔۔نام۔۔۔۔۔۔۔۔) ولد (۔۔۔۔۔ولدیت۔۔) ہمارے پاس ملازم ہیں عرصہ پانچ سال سے اور اسے ہم نے اپنے کام میں صحیح صحیح پایا۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ جواب عنایت فرمائیں
__________________
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے || میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
حرم کی زمین اور قدم رکھ کر چلنا || ارے سر کا موقع ہے او جانے والے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ورڈمیںتو ایسا ممکن نہیںہوگا کیونکہ وہ ورڈ پروسینسگ کا سافٹوئیر ہے، ہاںالبتہ میل مرج آپشن کے زریعے آپ ایکسل سے یہ انفارمیشز ورڈ میںلا کر استعمال کرسکتے ہیں۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے جواب دینے کا شکریہ:
پھر تو ایکسس ہی خوب کام کرے گا۔۔ دراصل ہمارے آفس میں کمپیوٹر سے ناآشنائی کی وجہ سے ہم لوگ ورڈ کو پریفر کرتے ہیں کیونکہ ورڈ تو "بزرگ"لوگ استعمال کر لیتے ہیں لیکن ایکسس یا ایکسل سے کنیکٹ ورڈ فائل کی سائنس نہیں سمجھ سکتے جس کی وجہ سے ہم عموماً سادہ طریقہ کار اپناتے ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فائل, فارم, کرے, پہلے, پاکستان, ڈیٹا, ورڈ, چاہتا, نام, اپنے, اللہ, السلام, اسے, استعمال, بنانا, بخیر, سوال, سافٹ, سال, طور, عنایت, عرصہ, صفحہ, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Hear your Call | محمـد | Chit Chat | 0 | 21-09-11 06:14 PM |
| فری SMS اور فری Call | اسد لطیف | ایس ایم ایس | 9 | 19-05-09 02:06 AM |
| *~* Last Call *~* | The Great | شعر و شاعری | 0 | 09-08-08 07:37 PM |
| Worldwide Survey word by word... | مزمل فاروق | قہقہے ہی قہقے | 0 | 25-04-08 08:12 AM |
| Missed Call | ابو عمار | Chit Chat | 0 | 14-10-07 12:36 PM |