| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كيا فرماتے ہيں ماہرين آئي ٹي ذيل اس مسئلہ كے۔
ميرے پاس جو پرنٹر ہے اس كا اسم شريف HP Laser Jet 1010 ہے۔۔ جو كم از كم ميرے پاس گذشتہ سات آٹھ سال سے بہت اچھا چلا ہے۔۔ بلكہ اب بھي چل رہا ہے۔۔ ليكن اب مسئلہ يہ آ گيا ہے كہ اب ميں عموما ونڈوز 7 استعمال كرتا ہوں۔۔۔اور اس پرنٹر كے ڈرائيور اس ونڈوز 7 ميں كام نہيں كر رہے ۔HP كي ويب سائيٹ سے پتہ چلا كہ انھوں نے اس كے ڈرائيور بنائے ہي نہيں ہيں۔۔ ![]() اب كوئي حل بتائيں كہ ميں اس پرنٹر كو ونڈوز 7 كے ساتھ استعال كر سكوں۔۔۔۔اگر كوئي حل نہيں تو كوئي مستحق بتائيں ![]() ![]() ![]() نوٹ:۔۔۔۔۔۔۔اب يہ نہ ہو كہ سارے ہي مستحق بن كر لائن لگا ليں۔۔۔۔ اور ميرا مسئلہ وہاں كا وہاں ہي رہے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ورچول پی سی میں ایکس پی کر لیں ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (07-09-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
کبھی وقت نکال کر ٹیم ویور پرآئیے گا آپ کے مسئلہ کا حل کریں گے ۔ انشاءاللہ ![]() سمجھانے کے لیے میرےپاس پرنٹر نہیں ورنہ مرحلہ وار مدد بنا کر لکھ دیتا۔ مختصر یہ کہ ایکس پی کے ڈرائیور سے ہی جگاڑ ہو جاتا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (07-09-11) |
![]() |
| Tags |
| jet, ہيں, ہے۔۔, فرماتے, گذشتہ, پاس, پتہ, كيا, وہاں, ونڈوز, لگا, ميں, مسئلہ, مستحق, آٹھ, از, اسم, استعمال, بھي, بنائے, حل, سال, سات, ساتھ, سارے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اس پر آپ كيا كہيں گے۔۔۔ مگركچھ كہيے گا ضرور | شمشاد احمد | گپ شپ | 18 | 05-09-11 10:29 PM |
| گرمى كا موسم: كيا کھائيں? | mama_shalla | عمومی بحث | 25 | 17-05-11 12:38 PM |
| منگيتر اور اس كے مابين كچھ برے فعل ہوئے ہيں كيا ان كى شادى سے وہ معاف ہو جائيں گے ؟ | عبداللہ حیدر | ازدواجی زندگی | 11 | 27-12-10 12:32 AM |
| آپ كيا كريں گے؟ | Atia jamali | بچوں کی تعلیم و تربیت | 18 | 11-11-09 02:11 PM |
| كيا وضوء اور نماز كے ليے صاف جگہ نہ ملنے پر نماز ميں تاخير ہو سكتى ہے ؟ | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 0 | 05-01-09 08:16 PM |