واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


html جاننے والے متوجہ ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-11, 07:57 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default html جاننے والے متوجہ ہوں

html جاننے والے متوجہ ہوں

السلام علیکم
یا برادران، و ماہرین html!
میں جاننا چاہتا ہوں کہ
abbr title: اور acronym title میں کیا فرق ہے؟
میری تحقیقات کے مطابق تو دونوں کے ایک ہی فنکشن ہیں۔ ایک ہی چیز ہیں۔
لیکن ہو سکتا ہے کہ میری تحقیقات نامکمل ہوں۔ اور کچھ نہ کچھ فرق ہو۔
برائے مہربانی ان دونوں میں فرق تفصیل سے سمجھا دیں۔
شکریہ
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), معظم (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 08:06 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

ان دونوں ٹیگز میں فرق کے لیے آپ کو ایکرانم اور ابروییشن کا فرق دیکھنا ہو گا۔

Abbreviation میں الفاظ کے پہلے حروف لیے جاتے ہیں جیسے کے CSS is abbr of Cascading Style Sheet
جب کے acronym مخفف کے لیے استعمال ہوتا ہے جیسے management کو اکثر mgt لکھ دیتے ہیں ، یا communication کو comm ۔
ٹیگز میں بظاہر کوئی فرق نہیں صرف فقرے کے مطابق استعمال میں فرق ہے ۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), ارشد کمبوہ (05-08-11), عبیداللہ عبید (26-08-11)
پرانا 05-08-11, 08:21 PM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ معظم بھائی تفصیل سے سمجھانے کا۔
مزید رہنمائی کے لیے پھر آپ کو تکلیف دوں گا۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), معظم (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 08:33 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ معظم بھائی تفصیل سے سمجھانے کا۔
مزید رہنمائی کے لیے پھر آپ کو تکلیف دوں گا۔
جو مرضی جب مرضی پوچھیں کوئی مسئلہ نہیں بس تکلیف نا دیجیئے گا
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), ارشد کمبوہ (06-08-11), عبیداللہ عبید (26-08-11)
پرانا 08-08-11, 10:43 PM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
یا برادران!
ایک مسئلہ تو سمجھا دیں html کا۔
<img src="abc.jpg" alt="Pulpit rock" width="304" height="228" />
اس کوڈ میں abc.jpg پکچر کا نام دیا۔ تو یہ کوڈ پکچر کو کہاں سے اپلوڈ کرے گا؟
یہ کوڈ مجھے سمجھ نہیں آیا۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 10:50 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
یا برادران!
ایک مسئلہ تو سمجھا دیں html کا۔
<img src="abc.jpg" alt="Pulpit rock" width="304" height="228" />
اس کوڈ میں abc.jpg پکچر کا نام دیا۔ تو یہ کوڈ پکچر کو کہاں سے اپلوڈ کرے گا؟
یہ کوڈ مجھے سمجھ نہیں آیا۔
السلام علیکم!

جس فولڈر میں HTML فائل ہو گی اسی فولڈر میں سے تصویر اٹھائے گا۔ یعنی روٹ وہی بنے گا۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 10:57 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارشد بھائی صرف تصویر کا نام لکھنے سے کام نہیں ہوگا بلکہ اس کے لیے پہلے آپ کو تصویر اپ لوڈ کرنی پڑے گی پھر وہاں سے اس کا مکمل پبلک یو آر ایل یہاں لکھنا پڑے گا میری ناقص راے یہی ہے باقی مائرین آپ کو بتا دیں گے

تصویر اپ لوڈ کر کے کہیں لگانے کے لیے سب سے آسان مجھے
یہ سائیٹ اور اس کا سافٹ وئیر لگا ہے
http://db.tt/HsxHjF6
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
communication, management, size, title, ہوں۔, ہوتا, فرق, پہلے, یا, چیز, چاہتا, نامکمل, مہربانی, ماہرین, متوجہ, مطابق, السلام, بھائی, تفصیل, تحقیقات, جاننے, جاننا, دونوں, سمجھا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Ap PDF to HTML v3.0 shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 10 22-02-11 10:31 PM
HTML & CSS wajee HTML 13 28-01-11 10:39 AM
Pdf To html M.UMER آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 05-06-09 11:08 PM
CHM to HTML شازل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 14-02-08 10:57 AM
HTML Help محمدعدنان ویب ڈیزائینگ 2 23-07-07 06:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger